عقیدہ 18

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 18:
متن:
خَلَقَ الْخَلْقَ بِعِلْمِهٖ
ترجمہ: اس نے مخلوقات کو اپنے علم کے مطابق پیدا کیا۔
شرح:
یعنی اللہ تعالیٰ کا جو علم محیط ہے کہ کس کو پیدا کرنا ہے، کب پیدا کرنا ہے، کہاں پیدا کرنا ہے اور کتنے وقت کے لیے پیدا کرنا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے اس علم محیط کے مطابق مخلوق کو پیدا فرمایا ہے۔مخلوق کا ایک ذرہ بھی اللہ تعالیٰ کے علم سے باہر نہیں ۔