عقیدہ 21

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 21:
متن:
وَلَمْ يَخْفَ عَلَيْهِ شَىْءٌ مِنْ أَفْعَالِھِمْ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَهُمْ وَعَلِمَ مَا هُمْ عَامِلُوْنَ قَبْلَ أَنْ يَخْلُقَهُمْ
ترجمہ: مخلوقات کو پیدا کرنے سے پہلے ان کے افعال اللہ تعالیٰ پر مخفی نہ تھے اور اللہ تعالیٰ کو مخلوقات کے پیدا کرنے سے پہلے اس بات کا علم تھا کہ یہ کیا کام کریں گے؟!
شرح:
کائنات میں جو چیز وقوع پذیر ہو گی وہ پہلے سے اللہ تعالیٰ کے علم میں ہے ، بندوں نے نیک کام کرنے ہیں یا برے کام کرنے ہیں یہ سب اللہ تعالیٰ کو معلوم ہے ۔