عقیدہ 28

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 28:
متن:
آمَنَّا بِذٰلِكَ كُلِّهٖ وَأَيْقَنَّا أَنَّ كُلًّا مِنْ عِنْدِهٖ.
ترجمہ: ہم مذکورہ تمام چیزوں پر ایمان لاتے ہیں اور یقین رکھتے ہیں کہ یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے۔
شرح:
یعنی جو کچھ اس دنیا میں ہوا ہے، جو کچھ ہو رہا ہے اور جو کچھ آئندہ ہو گا یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کی تقدیر کے مطابق ہے اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے ۔