عقیدہ 31

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عقیدہ 31:
متن:
وَكُلُّ دَعْوَی النُبُوَّةِ بَعْدَ نُبُوَّتِهٖ فَغَيٌّ وَهَوًى.
ترجمہ: آپ صلی للہ علیہ وسلم کے بعد کسی قسم کی نبوت کا دعویٰ کرناگمراہی اور خواہش پرستی ہے۔
شرح:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہر قسم کی نبوت کا دعویٰ کرنا گمراہی ہے، چاہے ظلی ہو یا بروزی ، تشریعی ہو یا غیر تشریعی ۔