عقیدہ 61

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
ایمان سے خارج کرنے والی چیز
عقیدہ 61:
متن:
وَلَا يَخْرُجُ الْعَبْدُ مِنَ الْإِيْمَانِ إِلَّا بِجُحُوْدِ مَا أَدْخَلَهٗ فِيْهِ.
ترجمہ: بندہ ایمان سے اس وقت تک نہیں نکلے گا جب تک ان چیزوں کا انکار نہ کر دے جن کے ماننے کی وجہ سے وہ ایمان میں داخل ہوا تھا۔
شرح:
یعنی بندہ ایمانیات میں سے کسی ایک کے انکار کی وجہ سے کافر ہو گا، بدعملی کی وجہ سے ایمان سے خارج نہ ہو گا۔