نماز اہل السنت والجماعت
قسط نمبر 12
متکلمِ اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سلام پھیرنے کے بعد:
امام کا مقتدیوں کی طرف متوجہ ہونا:
عَنْ سَمُرَۃَ بْنِ جُنْدُبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ کَانَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وسلم اِذَاصَلّٰی صَلٰوۃً اَقْبَلَ عَلَیْنَابِوَجْھِہٖ۔
(صحیح البخاری ج 1ص117 باب یستقبل الامام الناس اذا سلم )
ترجمہ: حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب نما ز سے فارغ ہوتے تو ہماری طرف متوجہ ہوکر بیٹھ جاتے
اسی مضمون کی روایات حضرت زید بن خالد جہنی اور حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے بھی مروی ہیں۔
(صحیح البخاری ج 1ص117 باب ایضاً )
ذکر و اذکار:
آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے سلام پھیرنے کے بعد موقع بہ موقع مختلف اوراد و اذکار مروی ہیں۔
Read more ...
تلوار کا زخم اچھا ہو گیا
div>
مولانا محمد
غزوہ خیبر میں حضرت سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کی ٹانگ میں تلوار کا زخم لگ گیا تو فوراً بارگاہ نبوت میں حاضر ہو گئے۔
Read more ...
الموافقہ بین الحدیث والفقہ
آثار التشریع
علامہ خالد محمودمدظلہ
پی- ایچ- ڈی لندن
انبیاء سے مشابہت کن کے حصہ میں آئی؟:
حضرت مولانا شاہ اسماعیل شہید رحمہ اللہ لکھتے ہیں:
پس مشابہ بانبیاء دریں فن مجتہدین مقبولین اند، پس ایشاں را از ائمہ فن باید شمرد مثل ائمہ اربعہ۔۔۔پس گویا مشابہت تامہ دریں فن نصیب ایشاں گرویدہ بنائے علیہ درمیان جماہیر اہل اسلام از خواص وعوام بلقب امام معروف گردیدند وبوقت اجتہاد موصوف۔
[منصب امامت ص53]
ترجمہ:پس اس فن میں انبیاء کے مشابہ مجتہدین مقبولین ہوئے ہیں،

گوشہ ظرافت
">گوشہ ظرافت>
بے چارہ مرد
اگر عورت پر ہاتھ اٹھائے تو ظالم اور پٹ جائے تو بزدل
اگر عورت سے آگے چلے تو فرعون اور پیچھے چلے تو زن مرید
Read more ...