ہمارا کچن"کریم بسکٹ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
ہمارا کچن"کریم بسکٹ
مسزانیلہ عابد
سرونگ: پانچ سے چھ ا فراد کے لیے
اجزاء:۔
کنڈینس ملک ایک ڈبہ
حلیب کریم دو پیکٹ
میری بسکٹ ایک ڈبہ
سیب ایک عدد
انگور /پائن ایپل ایک پیالی
ترکیب :
پہلے بسکٹ لے کر اس کوگرائنڈرمیں باریک پیس لیں اور شیشے کی ڈش میں تہہ لگادیں۔ اب اس کے اوپر سیب ،انگور /پائن ایپل کو پھیلادیں۔ پھر ایک الگ برتن میں کنڈینس ملک اور کریم کو اچھے طریقے سے مکس کر لیں اوراس آمیزے کو بسکٹ والی ڈش کے اوپر پھیلادیں اس کے اوپر سیب یا پائن ایپل سے تھوڑا سجادیں اور کچھ دیر کے لیے فریزر میں رکھ لیں مزیدار کریم بسکٹ تیار ہے۔