ہمارا کچن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
ہمارا کچن
مسز انیلہ عابد ؛لاہور
بادام کا شربت
اجزائ:
بادام کی گری عمدہ قسم کی....................آدھاکلو
چینی........................ڈیڑھ کلو
الائچی چھوٹی................. بارہ عدد
پانی ...................... ایک کلو
ترکیب:
بادام کی گری ایک دن پہلے پانی میں بھگودیںاور دوسرے دن چھیل کر سیل پر باریک پیس لیںپھراس میں تھوڑاپانی ڈال کر نتھارکرپھرسے باریک پیس لیںاس طرح چارمرتبہ کرنے سے بادام سارے پس جائیں گے اگر تھوڑابہت موٹا بادام رہ بھی جائے توکوئی حرج نہیں۔
اب ویسے پسے ہوئے بادام چینی اورپانی ڈال کرچولہے پرچڑھادیںجب قوام تیار ہوجائے توالائچی بھی باریک پیس کراس میں شامل کریںاوراس کوگاڑھاہونے دیںیہ شربت کافی گاڑھاہوتاہے اسے اتار کرٹھنڈاہونے پرکسی مرتبان میں ڈال لیں اوردوچمچے اےک گلاس میں ڈال کرپانی یادودھ میں ڈال کرنوش فرمائیں۔بہت ہی لذیز اوردل ودماغ کے لےے مفید ہوتاہے۔