ہمارا کچن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
ہمارا کچن
ام خدیجہ'چک گلاں
ماش کی سادہ دال
ماش کی دال: آدھاکلو
پیاز: دوعدد
لہسن: ایک گھٹی
ٹماٹر: ایک عدد
سبزمرچ: چارعدد
نمک: حسب ضرورت
سرخ مرچ: آدھاچمچ
ہلدی: تین چٹکی برابر
آئل: آدھی پیالی
گرم مصالحہ: آدھاچمچ
ترکیب:
گرم آئل میں پیاز کو ہلکا سا بھون لیں اس کے بعد ٹماٹرکاٹ کر اس میں ڈال لیں نمک مرچ اور ہلدی وغیرہ ڈالیے جب مسالہ تیار ہوجائے تو اس میں دال انڈیل دیں تقریبا پندرہ منٹ بعد اس کو اتار لیں۔ ماش کی سادہ دال تیار ہے۔ نوش فرمائےے !
میری بہنو !اس بار ہماری ڈش سادہ ہے کیونکہ پورا ملک مصیبت اور پریشانی میں مبتلاہے تو اس وقت مرغن غذاوں کو چھوڑ کر بالکل سادہ سی غذا استعمال کرنی چاہیے۔