اپریل

مواعظ متکلم اسلام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سلسلہ وار2:
مواعظ متکلم اسلام
مرتب: مولانا محمد حارث
الحمد للہ وکفٰی وسلام علی عبادہ الذین اصطفی اما بعد اعوذ باللہ من الشیطن الرجیم۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم لقد خلقنا الانسان فی کبد۔صدق اللہ العظیم(درود پاک]
اللہ رب العزت نے ہمیں دنیا میں کھانے کے لئے نہیں بھیجا بلکہ کمانے کے لئے بھیجا ہے۔ دنیا کمانے کی جگہ ہے اور جنت کھانے کی جگہ ہے۔ دنیا مشقت کی جگہ ہے اور آخرت آرام کی جگہ ہے۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات گرامی وہ شخصیت ہے کہ جن کے صدقے اللہ رب العزت نے پوری کائنات کو وجود عطا فرمایا اور غزوہ خندق کے موقع پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے ساتھ خندق کھود رہے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ جملے ارشاد فرما رہے ہیں۔
Read more ...

بچیوں کی اچھی تعلیم وتربیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بچیوں کی اچھی تعلیم وتربیت
ملا فقیر
برصغیر پاک وہند پر جب تک انگریز کا ناجائز تسلط رہا تب تک اس نے اسلامی تہذیب و ثقافت اور دینی اقدار وروایات کو پامال کرکے مسلمانوں کے دلوں میں غیراسلامی رسوم وروایات کی اہمیت اجاگر کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ فسادی ذہنیت کے حامل انگریز نے اپنی ریشہ دوانیوں کا سلسلہ یہیں تک محدود نہیں رکھا بلکہ جاتے جاتے وہ اپنی ثقافت کی ترویج اورمسلم نسل کو اسلامی تعلیمات سے دور رکھنے کے لیے کچھ ایسے کارندے چھوڑ کرگیا جن کی گھنائونی سازشوں سے یہاں کے باسیوں کی نہ صرف خوئے غلامی کو دوام ملا بلکہ نوبت بایں جارسید کہ آج ہمارا معاشرہ بے حیائی فحاشی اور عریانی کی دلدل میں پھنسا ہواہے۔ حیائ، عفت اور پاک دامنی جنس نایاب ہو چکی ہے

نہ میں بد ظن نہ وہ بد گمان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نہ میں بد ظن نہ وہ بد گمان
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
تغیر کا زمانہ ہے آئے روز کوئی نہ کوئی ایسی خبر سننے کو ملتی ہے جو سرتاپاانسان کو غمگین کر دیتی ہے۔ ریمنڈ ڈیوس کو کچھ عرصہ قبل پاکستانی شہریوں کے قتل کے جرم میں گرفتار کیاگیا۔ بعد ازاں صاحب بہادرامریکہ کی جانب سے مسلسل اس کی باعزت رہائی کے مطالبات رہے۔ اولاً تو پنجاب حکومت پر دبائو ڈالا گیا لیکن پنجاب حکومت نے کھل کر کہاکہ یہ فیصلہ عدالت کرے گی۔ پھر وفاقی حکومت کے سامنے سفارشات پیش کی جانے لگیں اور…
اور…دیکھتے ہی دیکھتے ریمنڈ ڈیوس کو باعزت طور پر رہاکرکے خصوصی طیارہ کے ذریعے وطن بھیج دیاگیا۔
Read more ...
Page 2 of 2