مئی

امام ابوحنیفہ کی ذہانت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام ابوحنیفہ کی ذہانت
وسیم الرحمن عتیق،جڑانوالہ
علامہ ابن جوزی نے نقل کیاہے کہ ایک شخص کے گھر میں رات کو چورگھس آئے،مالک مکان کو گرفتار کرلیا، اور اور اس کا ساراسامان لوٹ کرجانے لگے جانے سے پہلے انہوں نے مالک مکان کو قتل کرنے کا ارادہ کیالیکن ان کے سردار نے کہاکہ اس کاسارا سامان تو لے جائو مگر اسے زندہ چھوڑ دو اور قرآن اس کے ہاتھ پر رکھ کر اسے قسم دوکہ میں کسی شخص کو یہ نہیں بتائوں گا کہ چور کون تھے؟اوراس سے کہلوائو کہ اگر میں نے کسی کو بتایاتو میری بیوی کو تین طلاق۔
مالک مکان نے جان بچانے کی خاطر یہ قسم کھالی لیکن بعد میں بڑا پریشان ہوصبح کو بازار میں گیا
Read more ...

نیکیوں کا پھیلانا اور گناہوں سے روکنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اس ماہ کا سبق
نیکیوں کا پھیلانا اور گناہوں سے روکنا
مولانا عاشق الہیٰ بلند شہری رحمہ اللہ
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کو بہت سے کاموں کے کرنے کا حکم دیا ہے اور بہت سے کاموں سے منع کیاہے آدمی کا نفس بڑاشریرہے کچھ تو نفس کی شرارت اور کچھ شیطان کا بہکائو دونوں چیزیں مل کر انسان کو خدا کی فرنبرداری سے ہٹا دیتی ہیں یعنی جوکام کرنے کے ہیں ان کوآدمی نہیں کرتا اور جن کاموں کی ممانعت ہے ان کو کرتا ہے اللہ پاک نے گناہوں کی روک تھام اور نیکیوں کو رواج دینے کاکام سب مسلمانوں کے ذمہ فرمادیاہے، چوتھے پارے کی ایک آیت میں نیکیوں کے کرانے اور برائیوں سے روکنے کو اس امت کا خاص کام بتایاجس طرح خود نیک بننا اور اللہ تعالیٰ کے حکموں پر چلنا ضروری ہے
Read more ...

نامور پہلوان کی عبرت ناک شکست

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نامور پہلوان کی عبرت ناک شکست
رانارضوان،فاروق آباد
قبیلہ بنو ہاشم میں رکانہ نامی ایک مشرک شخص تھا۔ یہ بڑا ہی زبردست، دلیر اور نامی گرامی پہلوان تھا، اس کا ریکارڈ تھا کہ اسے کبھی کسی نے نہیں گرایا تھا۔یہ پہلوان اضم نام کے ایک جنگل میں رہتا تھا جہاں یہ بکریاں چراتا تھا اور بڑا ہی مالدار تھا۔ایک دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے اس کی طرف جا نکلے۔ رکانہ نے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا تو آپ کے پاس آکر کہنے لگا۔ اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم، تو وہی ہے جو ہمارے (خدائوں ) لات و عزیٰ کی توہین اور تحقیر کرتا ہے اور اپنے ایک خدا کی بڑائی بیان کرتا ہے؟ اگر میرا تجھ سے تعلق رحمی نہ ہوتا
Read more ...

حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حضرت ام کلثوم رضی اللہ عنہا
ام محمد
نام و نسب:۔
ام کلثوم بنت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تیسری صاحبزادی ہیں۔
نکاح اول:۔
ان کا پہلا نکاح ابو لہب کے بیٹے عتیبہ سے قبل از نبوت ہوا تھا۔نبوت کے بعد عتیبہ نے اپنے باپ کے کہنے پر طلاق دے دی۔
نکاح ثانی:۔
Read more ...

چند اہم اسلامی آداب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
چند اہم اسلامی آداب
عبدالفتاح ابوغدہ رحمہ اللہ
ادب:نمبر25
تیمار داری کرنے والے کو چاہیے کہ اس کا لباس صاف ستھرا ہو، اور ہلکی پھلکی خوشبو والا ہوتا کہ مریض کی طبیعت میں انشراح پیدا ہو اور اس کی صحت میں اضافہ ہو اور یہ مناسب نہیں کہ مریض کے پاس ایسے لباس میں جا ئے کہ جو عموماً خوشی اور شادی وغیرہ میں پہنا جا تا ہے اور ایسی تیز خوشبو بھی نہ لگا کر جا ئے جس سے مریض پریشان ہو جا ئے کیونکہ وہ اپنی کمزوری اور عدم تحمل کی وجہ سے ایسی خوشبو برداشت نہیں کر سکتا۔
نیز تیمار دار کو چاہیے کہ مریض کو ایسی کو ئی خبر نہ سنا ئے اور نہ ہی اس کے پاس بیان کرے جس کو سن کر وہ غم اور فکر میں پڑ جا ئے جیسے تجارت میں نقصان کی خبر جس میں اس مریض کا بھی حصہ ہے،
Read more ...
Page 1 of 2