منقبت امام اعظم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
منقبت امام اعظم
مولانامقصوداحمد حنفی
امام اعظم ابوحنیفہ کی عظمتوں کو سلام

لکھوں

ہے دنیا جن کی مقلد اکثر میں کیوں نہ سب
 
کا امام لکھوں
 
نبی کے بعد ہیں صحابہ افضل
 
صحابہ کے بعد تابعین ہیں
 
پھر تابعین کی صف اول میں امام
 
اعظم کا نام لکھوں
 
محدثین کا وہ رہنما تھا اور علم فقہ کا

بادشاہ تھا

میں دنیا بھر کے سب اولیاء کواسی کے در کا

غلام لکھوں

وہ شب کو جاگیں خدا سے مانگیں ریاضتوں
 
میں کمال ہو گئی
 
مگر ہیں آنکھوں سے پھر بھی
 
آنسو میں روتا اپنا امام لکھوں
 
امام مالک امام شافعی امام احمد ہیں

مجتہد سب

ہے رفعتوں میں جو سب سے آگے میں پہلے

اس کامقام لکھوں

جو کہتے ہیں کہ امام اعظم کی کردوثابت

ثقاہت ہم کو

یہ ہیں سوالی عقل سےخالی میں بغض ان کا

ناکام لکھوں

مقصود لکھدوں دیوان ان پر ،ہیں جن کے

لاکھوں احسان ہم پر

بس ان کی عظمت کو لکھتے لکھتے پھر اپنی زندگی

کی شام لکھوں