اپریل

قاریات کے خطوط

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قاریات کے خطوط
ادارہ
چنیوٹ سے محترمہ شازیہ عندلیب لکھتی ہیں !
السلام علیکم !
محترم مدیر ”ماہنامہ بنات اھلسنت “اللہ کا کرم ہے کہ آپ نے رسالہ جاری کیا۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔
میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہےاور میں ضلع چنیوٹ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں یعنی اس گاؤں کے ایک ہسپتال میں بطور چارج نرس ڈیوٹی سر انجام دیتی ہوں۔ ماہنامہ بنات اہلسنت کو واقعی بہت اچھا پایا اس میں جھوٹ موٹ کی بے کار کہانیاں نہیں بلکہ انسان کی زندگی میں انقلاب لانےوالےایسے سچے واقعات ہوتے ہیں جنہیں پڑھ کر اپنے اندر تبدیلی محسوس ہوتی ہے
Read more ...

اگر بیوی روٹھ جائے تو

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اگر بیوی روٹھ جائے تو ….
رانا محمد عمر فاروق ،لاہور
یہ نسخے مارکیٹ سے خریدیں گے تو آپ کو فی نسخہ ایک ہزار روپے کا پڑے گا لیکن کمپنی کی” مشوری “کیلیے اور آپ کی نجات کے لیے یہ نسخے مفت، مفت اور مفت۔جی میں آیا۔

1-

اپنی بیوی کو گیمز کھیلنے پر لگا دیں جب اس کو چنگی طرح گیم کی لت پڑ جائے تو گیم کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دیں جب کبھی بیوی بات نہ مانے تو اس کو گیم کا لالچ دیں۔ ا
Read more ...

ایک عرب ماں کی دس نصیحتیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ایک عرب ماں کی دس نصیحتیں
عائشہ صدیق، مالاکنڈ

1.

میر ی پیا ری بیٹی ،میری آنکھو ں کی ٹھنڈک ،شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کا اہتمام کرنا۔ جو دال روٹی ملے اس پر راضی رہنا ، جو روکھی سوکھی شو ہر کی خو شی کے ساتھ مل جا ئے وہ اس مر غ پلا ؤ سے بہتر ہے جو تمہارے اصرار کرنے پر اس نے نا راضگی سے دیاہو۔

2.

Read more ...

توبہ ہے ہی ایسی چیز

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

توبہ ہے ہی ایسی چیز

مولانا محمد منیر جھنگوی
”مبارک بھائی !یہ بتاؤ میں اب کیا کروں ؟اس فکر میں دن رات گھلتا ہوں اور کوئی فیصلہ نہیں کر پاتا۔ “مبارک نے کہا :”بے شک یہ فکر کی بات ہے۔ جوان لڑکی جب گھر میں بیٹھی ہو تو ماں باپ کو فکر ہوتی ہے۔ اگر مناسب رشتہ مل جائے تو زندگی بھر سکھ اور چین ہے اگر کسی برے سے خدانخواستہ پالا پڑ جائے تو زندگی بھر کا رونا ہے۔ “
”پھر تم ہی کوئی حل بتاؤ۔ “مالک نے کہا۔”حضور!میرے نزدیک تو یہ کوئی ایسی بات نہیں ہے جس کے لیے آپ دن رات گھلیں اور اپنی صحت خراب کریں۔
Read more ...

نماز اہل السنت والجماعت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر 4
نماز اہل السنت والجماعت
مولانا محمد الیاس گھمن
فرض نمازوں کی تعداد رکعات:
فجر ……………………………………………………………………….دو رکعات
ظہر……………………………………………………………………….چار رکعات
Read more ...
Page 1 of 2