مئی

نماز اہل السنت والجماعت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
قسط نمبر :5
نماز اہل السنت والجماعت
مولانا محمد الیاس گھمن
طریقہ نماز
نیت کرنا :

1.

اللہ تعالی کا فرمان ہے :

2.

وَمَااُمِرُوْااِلاَّ لِیَعْبُدُوْااللّٰہَ مُخْلِصِیْنَ لَہٗ الدِّیْنَ حُنَفَآئَ۔
Read more ...

ظہیر الدین محمد بابر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر 19
ظہیر الدین محمد بابر
امان اللہ کاظم
ظہیر الدین محمد بابر جب فرغانہ میں اس کے قائم مقام قاضی خواجہ اور اپنی نانی اماں کے بھیجے ہوئے پیغام سے آگاہ ہوا تووہ بے حد حواس باختہ ہو گیا۔ اسے کچھ بھی سجھائی نہیں دے رہا تھا کہ اندریں حالات وہ وادی فرغانہ کو دشمنوں کی دست برد سے محفوظ رکھنے کے لیے کیا اقدام کرے اس نے فی الفور اپنے معتمدین خاص قاسم بیگ ،قنبر علی عرف سلاخ ،شیرم طغائی اور علی دوست طغائی کو دربار خاص میں طلب کر لیا۔ بابر نے علی دوست طغائی سے مخاطب ہو کر کہا ”میں نے معتبر لوگوں سے سن رکھا ہے کہ تم فن سپاہ گری میں ماہر ہو اور نہایت ہی بھروسے کے آدمی ہو۔
Read more ...

نفع بخش تجارت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نفع بخش تجارت
مولانا منیر احمد جھنگوی
حضرت عبداللہ 118 ؁ میں پیدا ہوئے او ر 181 ؁ میں انتقال ہوا یہ وہ زمانہ تھا کہ نہ تو اتنے علوم مرتب ہوئے تھے نہ سائنس کی یہ تحقیقات سامنے آئی تھیں نہ اتنے فنون ایجاد ہوئے تھے نہ باقاعدہ اسکول وکالج تھے نہ بڑی بڑی یونیورسٹیا ں تھیں بس جگہ جگہ دین کے کچھ علماء تھے جو قرآن وحدیث کے ماہر تھے دین کا گہرا علم رکھتے تھے اور بغیر کچھ فیس لیے لوگوں کو اللہ جل جلالہ کا دین سکھاتے تھے درو دور سے طالب علم سفر کر کرے ان کے پاس پہنچتے ان کی صحبت میں رہتے اور ا ن سے علم حاصل کرتے اس زمانہ کا علم نہ تو دولت کمانے کے لیے تھا
Read more ...

دین کی اہمیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

div class="mainheading">مجلس الشیخ

دین کی اہمیت
میری عزیز ماؤ و اور بہنو! اللہ کا بہت بڑا احسان ہے بہت بڑا کرم ہے کہ اللہ نے ہمیں انسان بنایا حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا اللہ رب العزت نے ہمیں کلمہ اور ایمان کی توفیق عطا فرمائی اللہ رب العزت ان سب نعمتوں کی قدر کرنے کی ہمیں توفیق عطا فرمائے۔
ایمان کتنی بڑی نعمت ہے اس کا اندازہ دنیا میں کم ہے مولت کے بعد قبر میں اور قبر کے بعد حشر کی زندگی میں زیادہ ہوگا حدیث میں آتا ہےکہ جب اللہ تعالی بداعمال لوگوں کو جہنم میں ڈالیں گے اور کفار کو بھی جہنم میں پھینک دیں گے تو کفار مسلمانوں کو طعنہ دیں گے کہ جس نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا تم نے کلمہ پڑھا ہے آج وہ نبی تمہیں جہنم سے نکال نہ سکا تم تو کلمہ پڑھ کر بھی جہنم سے نکل نہ سکے تم تو کلمہ پڑھ کر بھی جہنم میں او رہم کلمے کا انکار کر کے بھی جہنم میں ہیں حدیث میں ہے
Read more ...

یک زمانہ صحبتے با اولیاء

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
یک زمانہ صحبتے با اولیاء
ام عمارہ سرگودھا
حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ علماء کی مثال ستاروں کی سی ہے جب چمکتے ہیں تو لوگ ان سے راہ پاتے ہیں تو جب چھپ جاتے ہیں تو لوگ حیران اور پریشان رہ جاتےہیں۔ علماء کی صحبت میں بیٹھنے کا اعزاز بھی بڑا ہے۔
جو شخص کسی عالم کی مجلس میں حاضر ہو وہاں بیٹھے مگر علم کی کوئی بات یاد نہ کر سکے تو اس کو سات اعزاز ملتے ہیں۔

1.

متعلمین کا درجہ ملتا ہے۔
Read more ...
Page 1 of 2