قوم کی مظلوم بیٹی …..عافیہ صدیقی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
قوم کی مظلوم بیٹی …..عافیہ صدیقی
بنت عبدالرشید ، مٹھن کوٹ
قوم کی مظلوم

بیٹی تجھ کو سلام میرا

اپنوں سے

محروم بیٹی تجھ کو سلام میرا

رب کرے ہو

رہائی جلدی تیری

یہ دعا ہے

صبح وشام دل سے میری

روشن رہے

قیامت تک نام تیرا

قوم کی مظلوم

بیٹی تجھ کو سلام میرا

اپنوں سے

بچھڑی ہے تو اس طرح

پھول سے

پتیاں جھڑتی ہیں جس طرح

ظالموں نے

چھین لیا ہے آرام تیرا

قوم کی مظلوم

بیٹی تجھ کو سلام میرا

مشکلوں میں
 
پھنسی ہے

جلا وطن ہوکر

دور رہتی ہے

اپنوں سے جدا ہوکر

رب ہی دے

گا روز محشر انعام تیرا

قوم کی مظلوم

بیٹی تجھ کو سلام میرا