تلوار کا زخم اچھا ہو گیا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
div>
مولانا محمد
غزوہ خیبر میں حضرت سلمہ بن الاکوع رضی اللہ عنہ کی ٹانگ میں تلوار کا زخم لگ گیا تو فوراً بارگاہ نبوت میں حاضر ہو گئے۔ آپ صلی اللہ علیہ و سلم سے تین بار دم کر دیا تو پھر انہیں درد کی کبھی شکایت محسوس نہ ہوئی، صرف زخم کا نشان رہ گیا۔
[صحیح البخاری غزوہ خیبر]