اپریل

بای ذنب قُتِلَت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
بای ذنب قُتِلَت
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
اس سے پہلے کہ ہم مندرجہ بالا عنوان کی وضاحت پیش کریں ایک رپورٹ ملاحظہ فرمائیں :”ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جانب سے انسانی حقوق سے متعلق سالانہ رپورٹ برائے 2013 جاری کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق گزشتہ سال جبری گمشدگی کے 90 سے زائد واقعات رپورٹ ہوئے جبکہ جبری لاپتہ افراد میں سے 129 کی مسخ شدہ لاشیں برآمد ہوئیں۔11 صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران قتل کردیا گیا، کراچی میں 3ہزار 218 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے،45 خودكش حملے ميں 694 جبکہ 31 ڈرون حملوں ميں 199 افراد اور 200 سے زائد فرقہ وارانہ حملوں میں 687 افراد لقمہ اجل بنے۔رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں قتل کے 14ہزار سے زائد مقدمات درج کئے گئے،
Read more ...

نجات نامہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نجات نامہ
ام حمزہ
ماہنامہ بنات اہلسنت کے قارئین اور قاریات میں سے اکثر ہم سے کافی عرصے سے وظائف و عملیات سے متعلق پوچھتے ہیں اور اپنے معاشی اور گھریلو مسائل کے حل کے لیے ہم سے رابطہ کرتے تھے۔اس کے لیے ہم نے باقاعدہ ایک سلسلہ ”نجات نامہ “ کے نام سے شروع کر رہے ہیں۔ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس سلسلے سے آپ کو مسائل سے نجات عطا فرمائیں گے۔ ادارہ
اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اس جامع مذہب میں انسانی کی ہرمشکل کا حل موجود ہے
Read more ...

بس ……دیکھ لیا پاکستان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بس ……دیکھ لیا پاکستان
مولانا امان اللہ حنفی
ریاض نے خوشی خوشی اپنے موبائل فون پر نمبر ڈائل کئے۔ تھوڑی دیر بعد
السلام علیکم۔۔۔۔ اشفاق! کیا حال ہے ؟
وعلیکم السلام۔۔۔۔ ۔۔ اللہ کا شکر ہے۔ تم سناؤ!
اشفاق بھائی! میں بہت خوش ہوں کہ ابو مان گئے ہیں۔ میں نے پاکستان جانے کی مکمل تیاری کر لی ہے اور میرے والد صاحب بھی میرے ساتھ ہی جائیں گے کیونکہ جب میں نے والد صاحب کوپہلے کہا تھا تو انہوں نے جواب دیا تھا کہ جب آپ میٹرک میں Aگریڈ کے نمبر لیں گے تو پا کستان لے کر جاؤں گا۔
Read more ...

رحمت اور محنت کا چولی دامن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
رحمت اور محنت کا چولی دامن
اہلیہ مولانا عابد جمشید
کسی گاؤں میں ایک نو جوان رہتا تھا۔ پڑھائی لکھائی جب ختم ہوئی تو والدین نے نوکری کے لئے دباؤ ڈالنا شروع کر دیا۔ کئی مہینے وہ نوکری کی تلاش میں پھرتا رہا لیکن کہیں نوکری نہ ملی۔
ایک دن تھک ہار کر خود سے بولا رزق تو اللہ کی ذات نے دینا ہے۔ اب میں نوکری کی تلاش میں نہیں پھروں گا بلکہ سکون سے زندگی گزاروں گا۔ اللہ رازق ہے تو گھر بیٹھے ہی رزق دے گا۔
اسی سوچ کے ساتھ یہ جوان صبح کی سیر کے لئے نکلا
Read more ...

500 روپے کا گھنٹہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
500 روپے کا گھنٹہ
صفتین احمد
تھکا ہارا باپ جب گھر پہنچا تو اس کا کم سن بیٹا اس کے انتظار میں دروازے کے قریب بیٹھا ہوا تھا۔باپ کے بیٹھتے ہی بیٹے نے کہا ابو! کیا میں آپ سے ایک سوال پوچھ سکتا ہوں؟ہاں بیٹا! کیوں نہیں، پوچھو۔ابو! آپ ایک گھنٹے میں کتنا کماتے ہو؟
باپ: (سوچتے ہوئے) 500 روپے۔
بیٹا: او ہو۔۔ (کہتے ہوئے مایوسی سے اپنا سر جھکا لیا پھر اچانک اس کے ذہن میں کوئی بات آئی تو اس نے سر اٹھا کر کہا ابو
Read more ...
Page 1 of 2