جون

نجات نامہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نجات نامہ
ام حمزہ،سرگودھا
الخالق
جو سات روز تک متواتر سومرتبہ اس اسم کوپڑھےگا انشاء اللہ تمام آفتوں سے محفوظ رہےگا اور جوشخص ہمیشہ یہ اسم الخالق پڑھتارہے تو اللہ پاک ایک فرشتہ پیدا کردیتے ہیں جو اس کی طرف سے عبادت کرتاہے اور اس کاچہرہ منور رہتا ہے۔
الباری المصور
اگر بانجھ عورت سات روز روزے رکھے اور پانی سے افطار کرنے کے بعد اکیس مرتبہ الباری المصور پڑھے توانشاء اللہ اسے اولاد نرینہ نصیب ہوگی۔
الغفار
Read more ...

بندر اور سیب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بندر اور سیب
اہلیہ مفتی شبیر احمد حنفی
ایک سائنسدان اپنی بیٹی کے ساتھ جنگل میں ریسرچ کے لیے آیا۔ خیمہ نصب کرنے کے بعد سائنسدان تو پودوں کے سیمپل (Ssample) اکھٹے کرنے نکل کھڑا ہوا مگر وہ لڑکی اس خیمہ کی تزین و آرائش کے لیے پیچھے رہ گئی۔ اس نے پہلے زمین پر ایک پراناقالین بچھایا۔ پھر اس قالین پر بستر لگائے۔خیمے کی درمیانی ٹیک سے برقی لالٹین لٹکائی اور اس کے عین نیچے ایک چھوٹی سی میز اور اس پر سجاوٹی سیبوں سے بھرا ایک پیالہ رکھ دیا۔وہ سیب دیکھنے میں بہت تازہ، خوبصورت اور بڑے لگ رہے تھے۔تمام بندر درختوں پر بیٹھے ان مصنوعی سیبوں کو لالچ سے دیکھ رہے تھے۔ لڑکی خیمہ کے سامنے کی جگہ صاف کرنے کے لیے ذرا باہر نکلی تو ایک بندر نے تیزی سے جھپٹا مارا اور ایک مصنوعی سیب اٹھا لیا اور عین اسی وقت لڑکی کی نظر بھی اس پر پڑ گئی۔ لڑکی نے فوراً بندوق اٹھا کر نشانہ لیا اور فائر داغ دیا۔ مگر تمام بندر اتنی دیر میں وہاں سے بھاگ گئے تھے
Read more ...

ایشیاء کا مقبول پھل ………فالسہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ایشیاء کا مقبول پھل ………فالسہ
صفتین احمد ، ترنڈہ محمد پناہ
براعظم ایشیاء کا مقبول پھل فالسہ اپنے ذائقے اور فرحت بخش اثرات کے باعث بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اس کا سائنسی نام Grewia Asiatica- ہے۔ جبکہ اس کا تعلق Tiliaceae- خاندان سے ہے۔ یہ پیاس کی شدت میں کمی اور خون و دل کے امراض کو ختم کرنے کی تاثیر رکھتا ہے۔ فالسے کا درخت 4 سے 8 میٹر تک اونچائی والا ایک چھوٹا درخت ہوتا ہے۔ اس کے پتے دیکھنے میں دل کی شکل کے ہوتے ہیں جن کی لمبائی 20 سینٹی میٹر اور چوڑائی 16.25 سینٹی میٹر ہوتی ہے۔ ان پر موسم بہار میں چھوٹے چھوٹے پیلے رنگ کے پھول نکلتے ہیں جن کی پتیوں کی لمبائی 2 ملی میٹر ہوتی ہے۔ پھل گول ہوتا ہے
Read more ...

مثالی حکمران

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مثالی حکمران
معظمہ کنول
رات کا پچھلا پہر تھا۔ دو آدمی اپنی نیند قربان کرکے شہر کا گشت لگا رہے تھے۔ انہیں چوک میں ایک لڑکا نظر آیا جو سرکاری لیمپ کے نیچے کھڑا سبق یاد کر رہا تھا۔ ایک نے کہا:"کیا تم دن کے وقت مدرسے میں نہیں پڑھتے کہ رات کے وقت یہاں کھڑے سبق یاد کر رہے ہو؟"اس کی بات سن کر لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آ گئے، کہنے لگا:"میرے والد بادشاہ کے ہمراہ جہاد کرتے ہوئے شہید ہو گئے ہیں۔ میں اپنےوالدین کی اکلوتی اولاد ہوں، میرے والد کوئی سرمایہ نہیں چھوڑ گئے۔ میری والدہ سارا دن ٹوکریاں بناتی ہیں، میں ان کو بازار میں بیچتا ہوں۔
Read more ...

ماں ماں ہوتی ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ماں ماں ہوتی ہے!!!
عائشہ عابد
اس عورت کی حالت نہایت نازک تھی اسے ہسپتال میں داخل کروایا گیا……اسے برین ٹیومر تھا……سارے رشتے عورت کے پاس ہی موجود تھے……اس کا بیٹا بھی وہیں موجود تھا…… کچھ ہی گھنٹوں بعد عورت نے دم توڑ دیا……
بیٹا سارا دن روتا رہا……حتی کہ بیمار ہو گیا……ماں کی تدفین کے بعد گھر واپس آیا……ماں کے کمرے میں گیا……ماں کے سرہانے اسے ایک خط ملا……جس میں دوائی کی گولیاں رکھی تھیں۔
خط میں لکھا تھا:
Read more ...
Page 1 of 2