فروٹ ڈیلائیٹ

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
فروٹ ڈیلائیٹ
اہلیہ محمد واصل انور ، کراچی
کینڈی بسکٹ: 2 پیکٹ
کمیل: 1 ٹن
پائن ایپل سلائس: 1 ٹن
کریم: 2 پیکٹ
جیلی: حسب ضرورت
فروٹ کوکٹل: 1 ٹن
بنٹی: حسب ضرورت
ٹائم: 10 منٹ
افراد: 6 سے 7
ترکیب:
1: سب سے پہلے ایک ڈش میں کمیل کی تہہ لگائیں۔
2: پھر کریم ڈال کر کمیل کے اوپر بسکٹ کو توڑ کر ڈال دیں۔
3: پھر مکس فروٹ کا کوکٹل ڈال کر تہہ لگائیں۔
4: پھر جیلی کی تہہ لگا دیں۔
5: پھر کریم سے پورا ڈھک کر جیلی کی تہہ لگا کر 2 گھنٹے کے ليے ڈی فریزر میں رکھ دیں۔
آپ کا فروٹ ڈیلائیٹ تیار ہے۔مہمانوں کی ضیافت کریں اور خود بھی لطف اندوز ہوں۔