جولائی

پیپسی کولا کی فیکٹری

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پیپسی کولا کی فیکٹری
اہلیہ مفتی شبیر احمد
لڑکی کا باپ بہت خوش تھا کہ اچھے خاندان سے اس کی بیٹی کیلئے رشتہ آیا ہے۔ لڑکے میں ہر وہ خوبی تھی جس کی تمنا کی جا سکتی ہے۔ پڑھا لکھا، خوش اخلاق، مودب اور بر سر روزگار۔ انکار کی تو وجہ بنتی ہی نہیں تھی لہٰذا دیگر اہل خانہ سے صلاح مشورہ کر کے یہ رشتہ قبول کر لیا گیا۔ بات جب دستور کے مطابق حق مہر کی چلی تو لڑکی کے باپ نے کہا ہم مردم شناس لوگ ہیں اور لڑکے کو اپنی فرزندی میں لے رہے ہیں، پیسے کی ہمارے لیے کوئی اہمیت نہیں۔ تاہم رسماً
Read more ...

ان سے شادی نہ کریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ان سے شادی نہ کریں !!
معظمہ کنول
ایک عرب دانا نے اپنے بیٹوں کو نصیحت کی کہ 7 قسم کی عورتوں سے کبھی شادی نہ کرنا، خواہ وہ حسن و جمال اور مال و دولت میں بے مثال ہی کیوں نہ ہوں۔ کیونکہ ان میں سے کسی کے ساتھ شادی کرنے کے بعد ساری زندگی پچھتاوا ہی رہے گا۔ وہ سات عورتیں یہ ہیں :
انانہ ، منانہ، كنانہ، حنانہ، حداقہ، براقہ اور شداقہ
Read more ...

خاتمہ بالخیر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خاتمہ بالخیر
مولانا شیر حمید چترالی
سعودی عرب کے رہائشی ایک شخص نے خواب دیکھا کہ ایک شخص اس سے کہہ رہا تھا اس فون نمبر پر رابطہ کرو اور فلاں شخص کو عمرہ کراوٴ۔ فون نمبر بڑا واضح تھا۔ نیند سے بیدار ہوا تو اسے خواب اچھی طرح یاد تھا مگر اس نے وہم جانا اور خواب کو نظر انداز کردیا۔ تین دن مسلسل ایک ہی خواب نظر آنے کے بعد وہ شخص محلے کی مسجد کے امام کے پاس گیا اور اسے بتایا: امام مسجد نے کہا فون نمبر یاد ہے تو پھر اس شخص سے رابطہ کرو اور اسے عمرہ کروا دو۔
Read more ...

آزادئ نسواں یا بربادئ نسواں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آزادئ نسواں یا بربادئ نسواں ؟؟
بنت عبدالمالک ، اٹک
آج مسلمانوں عورتیں یورپ کی تقلید میں آزادئ نسواں کے نام پر بے راہ روی کا شکار ہیں جبکہ یورپ کی عورتیں بے راہ روی اور بے پردگی کا مزہ چکھنے اور اس کے بھیانک نتائج کا مشاہدہ کرنے کے بعد اسلام کی طرف مائل ہیں۔ عورت کی عزت اور حفاظت پردے ہی میں ہے جبکہ اس کے برعکس بے پردگی میں اس کی ذلت ہے۔
اور یہ آزادئ نسواں کا دل فریب نعرہ ایک بہت بڑا دھوکہ ہے اس نعرہ کی آڑ میں ان کی عزتوں سے کھیلا جا رہا ہے
Read more ...

بلکتی ماں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بلکتی ماں!!!...
مفتی محمدمعاویہ اسماعیل ،مخدوم پور
شادی کے ایک سال بعداللہ تعالی نے ان کوچاندجیسے ایک بیٹے سے نوازا، لیکن شوہرکی زندگی نے وفانہ کی اوروہ بیٹے کی پیدائش کے کچھ ہی عرصہ بعدفوت ہو گیا،پیچھے اس کی بیوی اکیلی رہ گئی،عدت گزرنے کے بعداس نے سوچاکہ اگرمیں دوسری شادی کرلوں تومجھے توخاوندمل جائے گامگرمیرے بیٹے کی زندگی بربادہوجائے گی،پتہ نہیں دوسراخاوند اس کے ساتھ کیاسلوک کرے گا،اس کی پرورش کیسے ہو گی؟یہ سوچ کراس نے دوسری شادی کاارادہ ترک کردیا،اورتہیہ کرلیاکہ وہ اس بچے کی پرورش اس طریقے سے کرے گی کہ اس کی عزت بھی محفوظ رہے،پھروہ کچھ سوچ کراپنے دورکے ایک بہت بڑے اللہ والے جن کولوگ حضرت حسن بصری رحمہ اللہ کے نام سے جانتے تھے
Read more ...
Page 2 of 2