احناف ڈیجیٹل لائبریری

ضرورت الفقیہ

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
ضرورت ’’الفقیہ‘‘
متکلم اسلام مولانامحمدالیاس گھمن
ذہنی عیاشی اور تحریر وتقریر کی بدکاری نے آج جو گل کھلا رکھے ہیں عقل سلیم اور طبع مستقیم رکھنے والے پر وہ مخفی نہیں۔ اظہار خیال کی اس آزادی نے ملک کی فضاء کو مسموم کردیاہے۔روشن خیالی کی خیالی روشنینے چارسو پھیل کر جس تاریکی کا اضافہ کیا ہے اس تاریکی نے علم وعمل کے بہت سے میناروں کو دھندلا دیا ہے۔ ’’
Read more ...

تذکرۃ الفقہاء

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
تذکرۃ الفقہاء
فقہاء امت
مولانا محمد عاطف معاویہ حفظہ اللہ
ہمارے پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم چونکہ تمام اوصاف کے جامع ہیں۔ اس لئے اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو ایسی جماعت عطاء فرمائی جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ہر صفت کو محفوظ کیا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جس چیز کی اہمیت کو بیان فرمایا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی ایک جماعت نے اس کو اپنا محبوب مشغلہ بنا لیا۔ مثلاً آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حدیث نقل کرنے والے کو دعا دیتے ہوئے فرمایا :
Read more ...

فرقہ واریت کا خاتمہ کیسے ممکن ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

فر

قہ واریت کا خاتمہ کیسےممکن ہے
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
اللہ تعالیٰ نے امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کے لیے دین اسلام پسند فرمایا اور اسے کامل و اکمل فرما کر امت محمدیہ علی صاحبھا الصلوۃ والسلام کو عطاء فرمایا ۔ دین اسلام ہی وہ واحد دین ہے جو قیامت تک باقی رہے گا ۔ اور حدیث کی رو سے ایک جماعت اسے قیامت تک لے کر چلے گی:
Read more ...

اخبار مرکز

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

اخبار مرکز

مولانا بشیر احمد قاسمی
4جنوری 2012ء …………
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ کی مجلس علمیہ کا اجلاس ہوا، جس میں متخصصین کے اسباق کا جائزہ لیا گیا،نیز آئندہ کے لیے یہ لائحہ عمل طے کیا گیا کہ اس ماہ میں جو اسباق پڑھائے جائیں ان کی پختگی کے لیے طلبہ میں مناظرہ کی مشق کا اہتمام بھی ضرورکیا جائے۔اسٹیج کی زبان میں دلائل وموقف کو عوام کے سامنے بیان کرنے کے لیے ہرجمعرات خطاب کی مشق جو شروع سال سے باضابطہ ہو رہی ہے،
Read more ...

مجلس کے آداب

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
مجلس کے آداب
مولانا محمد ابوبکر اوکاڑوی حفظہ اللہ
عَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيه وسَلَّم قَالَ :« لاَ يُقِمْ أَحَدُكُمْ أَخَاهُ مِنْ مَجْلِسِهِ ثُمَّ يَجْلِسُ فِيهِ،
(جامع الترمذی رقم: 2749)
ترجمہ: حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کوئی شخص اپنے بھائی کو اس کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں نہ بیٹھے۔
تشریح: ذخیرہ احادیث میں بکثرت آداب مجلس کا ذکر ملتا ہے چند ایک کو قلم بند کیا جاتا ہے۔
Read more ...

اللہ تعالی اور اس کے رسول کی شفقت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اللہ تعالی اور اس کے رسول کی شفقت
ضبط و ترتیب: مولانا محمد عبد اللہ۔مری
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ میں ہر انگریزی ماہ کی پہلی جمعرات بعد نماز مغرب مجلس ذکر ہوتی ہے۔پیر طریقت، متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن صاحب دامت فیوضہم وعظ فرماتے ہیں، جس میں حضرت الشیخ زید مجدہم کے مریدین ومتعلقین کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔6جنوری 2012ء کو حضرت کا کیا وعظ افادہ عام کی غرض سے شائع کیا جارہا ہے۔
خطبہ مسنونہ کےبعد فرمایا:
''دنیا میں انسان اللہ کی عبادت کے لیے آیا ہے۔ عبادت کا معنی احکام خدا وندی کو مان لینا ہے۔ اللہ تعالی کے احکام دو قسم کے ہیں۔
Read more ...

کتاب الخراج

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
تعارف کتب فقہ
کتاب الخراج
حضرت مولانا محمد یوسف حفظہ اللہ
کتاب الخراج دراصل اس رسالہ (خط )کا نام ہے جو امام ابو یوسف یعقوب بن ابراہیم رحمہ اللہ (م162ھ)نے حکو متی مالیات کے متعلق عباسی خلیفہ ہارون الرشید (م 193 ھ)کو لکھا تھا اس میں امام ابو یو سف رحمہ اللہ نے حکومت کے ذرائع آمد اور ا س کے مصارف پر کتاب و سنت اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فتاوی جات کی روشنی میں مفصل بحث کی ہے۔
سب سے پہلے آپ رحمہ اللہ نے اپنے دعوی کی تائید میں چند احادیث ذکر کی ہیں پھر ان سے علتوں کا استنباط کیا ہے
Read more ...

قطب الارشادحضرت مولانا رشید احمدگنگوہی رحمہ اللہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
تذکرہ اکابر:
قطب الارشادحضرت مولانا رشید احمدگنگوہی رحمہ اللہ
مولانا محمد عبداللہ معتصم حفظہ اللہ
ولادت وسیادت:
امام ربانی حضرت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمہ اللہ 6ذیقعدہ 1244ھ بمطابق ٫1869 بروز پیر چاشت کے وقت اس دنیا ئے آب و گل میں تشریف لائے۔ آپ رحمہ اللہ کی پیدا ئش مشہور تاریخی مقام گنگوہ میں حضرت شیخ عبدالقدوس گنگوہی رحمہ اللہ کے مزار مبا ر ک سے متصل اپنے آبائی مکان میں ہو ئی
Read more ...

عجیب واقعہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عجیب واقعہ
قاری محمد اسحاق دائرہ دین پناہ
حضرت موسیٰ ؑ نے پوچھا یا اللہ !میرا جنت میں ساتھی کون ہے؟تو فرمایا کہ فلاں قصائی تو حضرت موسیٰ ؑ حیران ہوگئے پھر اس قصائی کو دیکھنے چلے گئے قصائی بازار میں بیٹھا گوشت بیچ رہا تھا، چام ڈھلی اس نے دکان بند کی اور گوشت کا ٹکڑا تھیلے میں ڈالا اور گھر چل دیا موسیٰ ؑ بھی ساتھ ہوگئے کہنے لگے بھائی تیرے ساتھ جاؤں گا
Read more ...

محدث کبیر سیدنا عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
محدث کبیر سیدنا عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ
حضرت مولانا محمد اکمل صاحب حفظہ اللہ
(دوسری اور آخری قسط)
سیدنا عبداللہ ابن مسعودرضی اللہ عنہ اصحاب رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نظر میں
سیدنا حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ، آپ رضی اللہ عنہ کے متعلق فرماتے ہیں:
”ملی فقھا وفی روایۃ کیف ملی علما”
(مجمع الزوائد ج۹ ص ۴۷۶ حدیث ۱۵۷۷۱،مستدرک حاکم ج۴ ص ۳۷۹،سیر اعلام النبلاء ج۳ ص۲۱۶)
کہ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ علم کا بھر پور خزانہ ہیں۔
حضرت عمررضی اللہ عنہ نے اہل کوفہ کو خط لکھا
Read more ...