احناف ڈیجیٹل لائبریری

مسلمان ……کیسے مسلمان ہیں؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مسلمان ……کیسے مسلمان ہیں؟
الحمدللہ !ہم” مسلمان“ ہیں۔ استغفراللہ! ہم” کیسے مسلمان“ ہیں؟؟
اس بات پر اللہ کریم کا جس قدر شکر ادا کیا جائے کم کہ اس ذات نے ہمیں مسلمان گھرانوں میں پیدا فرمایا ، ہمارے آباؤ اجداد نے ہمارے نام بھی مسلمانوں والے رکھے ، ہمیں اپنے مذہب کا تعارف” اسلام“ بتلایا۔ مذہبی شعار کی پہچان کرائی: اللہ وحدہ لا شریک لہ ، انبیاء کرام بالخصوص سرور کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم ، کتب سماویہ بالخصوص قران کریم ، ملائکہ ،
Read more ...

>اجتماعی قربانی …ہماری غفلتیں

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
اجتماعی قربانی …ہماری غفلتیں
ذہنی آوارگی اس قدر بڑھ چکی ہے کہ اب ہر شخص دینی امور میں” عطائیت“ کرنے لگا ہے۔ عوام الناس کے قریب رہ کر محسوس ہوتا ہے کہ وہ دین جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ کریم نےدستور زندگی اور ذریعہ نجات بنا کر نازل کیا تھا،
Read more ...

اعتکاف کورس

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اعتکاف کورس
اس وقت عالم کفر مختلف زاویوں اور پہلوؤں سے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو مسخ کرنے اور اہل اسلام کے قلوب کو اساسی عقائد ونظریات سے کھوکھلا کرنے کے درپے ہے۔ شرک کا دروازہ ہی نہیں کھلا بلکہ بندھ ٹوٹ گئےہیں نام نہاد مسلمان یہود وہنود سے بڑھ کر غیراللہ کے پجاری بنے بیٹھے ہیں۔ادھر چندنا عاقبت اندیش ایسے بھی ہیں جو دین کے ثابت شدہ مسائل کا انکار کر کے الحاد کی تاریکیوں میں بھٹک رہے ہیں
Read more ...

رحمتِ حق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
”رحمتِ حق بہانہ می جوید“
ساراسال انسان اللہ کریم کی نافرمانی میں گزارتا ہے ، رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مبارک تعلیمات سے دور بھاگتا ہے۔ گناہ پر گناہ کرتا ہے: جھوٹ، بہتان ، چغلی ، حسد کینہ ، بغض ، عداوت الغرض ہر گناہ کرتا ہے۔
Read more ...

استقبالِ رمضان

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
استقبالِ رمضان
اللہ تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار شروع ہونے لگا ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آپہنچا ہے۔ وہ دیکھیے! جنت کو مزید سجایا جارہا ہے، عرش کے نیچے سے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہیں، کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگیں گی،
Read more ...

فقہ کی اہمیت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
فقہ کی اہمیت
” اسلام“ اللہ تعا لیٰ کا وہ پسندیدہ دین ہے جسے تا قیا مت با قی رہنا ہے۔اس کے سرچشمہ ہدایت اوردستور یعنی قرآن مجید کی حفا ظت کا وعدہ اللہ تعا لیٰ نے خودفر ما یا ہے۔ ارشاد با ری ہے:
’’إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُون’’
ہم ہی نے قرآن کو نازل کیا ہے اور ہم ہی اس کے نگہبا ن ہیں۔
Read more ...

تبلیغی جماعت کاتجدیدی کارنامہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تبلیغی جماعت کاتجدیدی کارنامہ
مسلمان ہونے کے ناتے ہم سب کی ایک فکر ہونی چاہیے کہ لوگ جہنم کے عذاب سے بچ کر جنت میں جانے والے بن جائیں اس کے لیے ایک ہی راستہ ہے جسے” سنت” کہتے ہیں۔ محبت واطاعت رسول کی بدولت توحید ملتی بھی ہے ، قائم بھی رہتی ہے
Read more ...

انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
انسدادِفرقہ واریت میں اپنا کردار ادا کریں!
ان دنوں مذہبی تصادم کی آگ نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے سانحہ بھکر ، سانحہ پنڈی ، سانحہ کوہاٹ اور سانحہ لاہور وغیرہ جیسے واقعات سے وطن عزیز کا ہر شہری سہما ہوا ہے۔
اخبارات اور میڈیا پر بھانت بھانت کی بولیاں بولی جا رہی ہیں۔ اس صورتحال سے نمٹنے کے لیے مذہبی راہنماؤں کو آگے آنا ہوگا
Read more ...

امن کی آمنائیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امن کی آمنائیں
ایک خبر ملاحظہ ہو !
”مظفر گڑھ: جتوئی کے علاقے میں چند روز قبل زیادتی کا شکار ہونے والی طالبہ نے ملزمان کو بے گناہ قرار دیئے جانے پر خود کو آگ لگالی۔نادر اور اس کے 4 ساتھیوں نے 18 سالہ آمنہ کو چند روز قبل اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جس پر طالبہ کے والدین نے تھانے میں ان کے خلاف رپورٹ درج کرائی، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچوں ملزمان کو گرفتار کرلیا
Read more ...

وقت کی انگڑائی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
وقت کی انگڑائی
کسی بھی معاشرے کی اصلاح اور فساد میں” فرد“کو پہلے تیار کیا جاتا ہے۔ اورفرد کی اصلاح وبگاڑ میں سب سے پہلے اس کے فکری واعتقادی پہلوؤں کو استعمال میں لایا جاتا ہے۔ اہل حق کا طبقہ (انبیاء،صحابہ،اہل بیت ،اولیاء)انسانیت کے فکر واعتقاد کو اس زاویے پر ڈھالتے ہیں جس کا حکم خود خالق کائنات نے دیا ہے۔
Read more ...