احناف ڈیجیٹل لائبریری

عشق رسولﷺ کے تقاضے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عشق رسولﷺ کے تقاضے
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق و محبت عین ایمان اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرمانبرداری کامیابی و کامرانی کا ذریعہ ہے۔آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی لائی ہوئی شریعت پر عمل نجات کا ضامن اور آپ کی کامل اتباع محبت خدا کے حصول کی کنجی ہے۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
قُلْ إِنْ كُنْتُمْ تُحِبُّوْنَ اللّهَ فَاتَّبِعُوْنِي يُحْبِبْكُمُ اللّهُ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ
Read more ...

سیرتِ رحمتِ عالمﷺ اور بین الاقوامی مذہبی اختلافات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سیرتِ رحمتِ عالمﷺ
اور بین الاقوامی مذہبی اختلافات
اسلام جینے سے پہلے اور مرنے کے بعد کے حالات کی جہاں خبر دیتاہے وہاں دنیا میں ہر عمر کے حساب سے زند گی گزارنے کے انسانی ،فطری ،اخلاقی ،قومی وملی قوانین بھی دیتاہے۔ اسلام؛ اتحاد و اتفاق کاسب سے بڑا نا صرف علمبردار بلکہ گزشتہ ادوار میں عملاً نافذالعمل مذہب بھی رہا ہے۔
اسلام؛ پو ری روئے زمین پر علمی ،عملی،قومی اور ملی فسادات کوختم کرکے امن و آشتی ،انصاف وعدل، راحت و چین کے ساتھ مکمل آزادی کا حق دیتاہے۔
Read more ...

انقلابی نظریات اور پیغمبرِ انقلابﷺ

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
انقلابی نظریات اور پیغمبرِ انقلابﷺ
انقلاب کستے کہتے ہیں؟ انقلاب کیسا ہونا چاہیے؟ اور کیسے آئے گا؟ بہت اہم سوالات ہیں۔ آج ساری دنیا میں انقلاب لانے؛ بلکہ” برپا“ کرنے کے لیے مختلف سیاسی ومذہبی جماعتیں اور تحریکات معرضِ وجود میں آرہی ہیں۔
Read more ...

مولانا محمد الیاس گھمن ایک ہمہ گیراورعہد ساز شخصیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن﷾
ایک ہمہ گیراورعہد ساز شخصیت
نتیجہ عقیدت: مولانا محمد کلیم اللہ حنفی
1969ءکی بات ہے شاہینوں کے شہر سرگودھا میں ایک شاہین صفت بچہ پیدا ہوا جس کی قوت پروازنے کمالات کے اوج ثریا تک رسائی حاصل کی۔شروع ہی سے نہایت بیدار مغز ، ذہین ، معاملہ فہم ،باصلاحیت ، ہونہار اور قائدانہ صلاحتیوں کے مالک تھے۔آپ نے پرائمری تک اپنے گاؤ ں چک نمبر 87 جنوبی سرگودھا میں پڑھا۔
Read more ...

نماز کے متفرق مسائل

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
نماز کے متفرق مسائل
فجر کی جماعت کے وقت سنتوں کی ادائیگی:
آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی سنتوں کی بہت زیادہ تاکید فرمائی ہے۔ لہذا اگر نمازی ایسے وقت میں آئے کہ جماعت کھڑی ہو چکی ہو، تو یہ دیکھے کہ اسے جماعت کی ایک رکعت مل جانے کا امکان ہو تو پہلے دو رکعت سنتیں پڑھ لے پھر جماعت میں مل جائے اور اگر یہ خیال ہو کہ سنتوں میں مشغول ہوا تو جماعت کی دونوں رکعتیں نکل جائیں گی،
Read more ...

نفل نمازیں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
نفل نمازیں
نماز تہجد:
فضیلت: نماز تہجد نفل نمازوں میں سب سے زیادہ اہمیت و افضلیت کی حامل ہے۔
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
اَفْضَلُ الصَّلَاۃِ بَعْدَالْفَرِیْضَۃِ صَلَاۃُ اللَّیْلِ۔
Read more ...

نماز عیدین

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
نماز عیدین
مسلمانوں کی خوشی وشادمانی کے لئے شریعت مطہرہ نے دو عیدوں کو مشروع کیا ہے، رمضان کے بعد عیدالفطر اور ۱۰ ذوالحجہ کو عیدالاضحیٰ۔ان دو مواقع پر نماز عید اس بات کا ثبوت ہوتا ہے کہ مسلمان خوشی وغمی میں اپنے رب کی یاد سے غافل نہیں رہتے۔
نماز عید کا طریقہ:
Read more ...

نماز جنازہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
نماز جنازہ
نماز جنازہ کا طریقہ:
نماز جنازہ میں چار تکبیریں ہیں۔ پہلی تکبیر کے بعداللہ تعالی کی حمد و ثناء، دوسری کے بعد نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم پر درود شریف، تیسری کے بعد میت کے لئے دعا اور چوتھی کے بعد سلام پھیرا جاتا ہے۔
Read more ...

نماز تراویح 20 رکعت

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
نماز تراویح 20 رکعت
رمضان مقدس کا مہینہ عالم روحانیت کا موسم بہار ہے۔ اس کی مخصوص عبادات میں دن کا روزہ اور رات کا قیام یعنی نماز تراویح بڑی اہمیت کے حامل ہیں۔ اس کی برکات کا یہ عالم ہے کہ اس میں ایک نفل کا ثواب فرض کے برابر اور فرض کاثواب ستر فرائض کے برابر کر دیا جاتا ہے۔
(شعب الایمان للبیہقی ج3 ص 305 فضائل شھر رمضان، مشکوۃ المصابیح ج1 ص173کتاب الصوم)
Read more ...

نماز جمعہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
نماز جمعہ
فرضیت جمعہ:
جمعہ کے دن نماز جمعہ ادا کرنا فرض عین ہے۔ مریض، مسافر، عورت،بچے، غلام اور مجنون کے علاوہ باقی لوگوں پر نماز جمعہ میں شریک ہونا ضروری ہے۔ ورنہ سخت گنہگار ہوں گے
:1 عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ مَنْ کَانَ یُؤْمِنُ بِاللّٰہِ وَالْیَوْمِ الآْخِرِ فَعَلَیْہِ الْجُمْعَۃُ یَوْمَ الْجُمْعَۃِ اِلَّامَرِیْضٌ أَوْ مُسَافِرٌ أَوْاِمْرَأَۃٌ أَوْ صَبِیٌّ أَوْ مَمْلُوْکٌ فَمَنِ اسْتَغْنٰی بِلَھْوٍ أَوْ تِجَارَۃٍ اِسْتَغْنَی اللّٰہُ عَنْہُ وَاللّٰہُ غَنِیٌّ حَمِیْدٌ۔
Read more ...