احناف ڈیجیٹل لائبریری

جنت کی قیمت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جنت کی قیمت
مولانا عظیم گل محمدی
امام ابوداودرحمہ اللہ محدثین کے امام ہیں۔صحاح ستہ میں شامل ان کی سنن ان کے زندہ وجاوید ہونے کے لیے کافی ہے، ایک بار وہ کشتی میں سفر کررہے تھے، دریا کے کنارے ایک آدمی کو چھینکنے کے بعد"الحمدللہ"کہتے ہوئے سنا۔چھینکنے والا"الحمدللہ "کہے تو جواب میں"یرحمک اللہ "کہنا سنت بھی ہے اورمسلمان بھائی کا حق بھی،
Read more ...

تذکرۃ الفقہاء

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تذکرۃ الفقہاء
سیدنا حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ
مولانا محمدعاطف معاویہ حفظہ اللہ
نام ونسب: آپ کا نام" عمر" کنیت" ابوحفص "اور لقب "فاروق "ہے۔
نسب نامہ یہ ہے "ابوحفص عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزی بن ریاح ابن عبداللہ بن قرط بن زراح ابن عبدی بن کعب بن لوئ بن غالب القرشی العدوی
(الاصابہ فی تمییز الصحابہ لابن حجر ج2ص1307رقم الترجمہ5738)
ولادت: مشہور قول کے مطابق آپ رضی اللہ عنہ کی ولادت ہجرت نبوی سے چالیس برس قبل ہوئی۔
(الفاروق ص31)
قبل از اسلام:
Read more ...

مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مقامِ فقہ کی اساسی ضرورت
رپورٹ:مولانامحمد کلیم اللہ
مندرجہ بالا عنوان کی جامعیت اور حساسیت خود الفاظ سے مفہوم ہورہی ہے۔ اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام مورخہ 8جنوری 2012بروز اتوار فورسیزن میرج ہال میں اسی عنوان کے تحت عظیم الشان سیمینار منعقد کیا گیا اس سیمینار کا ایجنڈا "اسلامی نظام حیات میں مقام فقہ کی اساسی ضرورت" پر مشتمل تھا.
Read more ...

آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
آ نکھ کا فی نہیں ہے، نظر چا ہئے
حضرت مولانا محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ
یہ بھی کیا نیرنگئی زمانہ ہے کہ اعترا ف عظمت کےلئے تو معترف کا با عظمت ہونا ضروری ہے۔ لیکن کسی با عظمت پر اعترا ض کر نے کے لئے معترض کی اخلا قی حدود متعین نہیں ہے کہ وہ بھی اور نہ سہی تو کم از کم عقل تو رکھتا ہو۔
Read more ...

قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فقہ المسائل
قرآن مجید کے بوسیدہ اوراق کا حکم
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ
سوال:
ہمارے پاس قرآن مجید کے نسخے ہیں جو بہت بوسیدہ ہوچکے ہیں اور تلاوت کے قابل نہیں رہے اب ان کے اوراق کی بے ادبی کا خدشہ ہے۔ سوال یہ پوچھنا ہے کہ ان اوراق کا کیا کیاجائے؟کیا ان کو جلا سکتے ہیں؟
Read more ...

نماز اہل سنت قسط نمبر 2

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر2:
نماز اہل السنت والجماعت
مولانا محمد الیاس گھمن
ایسے اوقات کا بیان جن میں نماز پڑھنا ممنوع ہے
نماز فجر اور نماز عصر کے بعد :
-1 عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ الْخُدْرِیِّ رَضِیَ اللہُ عَنْہُ یَقُوْلُ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُوْلُ:لَاصَلٰوۃَ بَعْدَ الصُّبْحِ حَتّٰی تَرْتَفِعَ الشَّمْسُ وَلَا صَلٰوۃَ بَعْدَ الْعَصْرِحَتّٰی تَغِیْبَ الشَّمْسُ۔
(صحیح البخاری ج1 ص82.83 باب لا تتحری الصلوۃ، صحیح مسلم ج 1ص275 باب الاوقات التی نھی عن الصلوۃ فیھا)
Read more ...

عقیدت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عقیدت
مولانا محمد اکبر کشمیری
حضرت امام شافعی رحمہ اللہ نے اپنا قاصد امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کے پاس یہ پیغام دے کر بھیجا کہ تم عنقریب ایک عظیم مصیبت میں گرفتار ہونے والے ہو، مگر اس سے سلامتی کے ساتھ نکل جاوگے یعنی قرآن مجید کے مخلوق یاغیرمخلوق ہونے کے مسئلہ میں۔جس وقت قاصد نے امام احمدبن حنبل رحمہ اللہ کو خبری دی تو وہ امام شافعی رحمہ اللہ کے قاصد آنے پر اس قدر خوش ہوئے کہ اسے اپنا کرتہ دیا،
Read more ...

اذان کا احترام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اذان کا احترام
انتخاب:رانا رضوان،فاروق آباد
ملکہ زبیدہ جب فوت ہوئی تو کسی نے خواب میں دیکھا تو پوچھا اللہ تعالیٰ نے آپ کے ساتھ کیا معاملہ فرمایا ؟تو ملکہ نے جواب دیا کہ مجھے میرے اللہ نے بخش دیا تو کہنے والے نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے آپ کو بخشنا ہی تھا کیونکہ آپ نے تو بہت بڑے بڑے دینی کام کیے ہیں ملکہ نے جواب دیا کہ پتہ نہیں میرا کوئی اور عمل اللہ کے ہاں قبول ہوا یا نہیں میرا ایک عمل اتنا پسند آیا کہ اس وجہ سے میری مغفرت فرمادی اور وہ عمل یہ تھا کہ جب اذان میرے کانوں میں سنائی دیتی اگر میرا دوپٹہ سر سے اترا ہوتا تو میں فوراً سرڈھانپ لیتی اس کی برکت سے میرے اللہ نے میری مغفرت فرمادی۔

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی حاضر جوابی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حاضر جوابی
انتخاب:طہٰ وحید،لاہور
ایک مرتبہ حضرت عائشہ ؓ بچپن میں اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھلونوں سے کھیل رہی تھیں اور کھلونوں میں پروں والا گھوڑا رکھا ہوا تھا اچانک باہر سے آپ ﷺ تشریف لائے اور حضرت امی عائشہ ؓ کے کھلونوں کو دیکھ کر فرمایا ۔عائشہ کیا گھوڑے کے بھی پر ہوتے ہیں تو حضرت امی عائشہ ؓ نے برجستہ جواب دیا کہ کیا جنتی گھوڑے کے پر نہیں ہونگے۔تو آپ ﷺ مسکرانے لگے۔ (مشکوٰۃ شریف
)

تجارت اور سود میں فرق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تجارت اور سود میں فرق
مفتی رئیس احمد
شریعہ ایڈ وائزر حلال ریسرچ کونسل
حرمت ربا سے متعلق چارقسم کی آیات مختلف مواقع پر نازل ہوئیں۔
نمبر1: :پہلی آیت سورہ روم کی ہے جو مکی سورۃ ہے ۔
ومآاٰ تیتم من ربالیر بوافی اموال الناس فلایر بواعند اللہ
)پ 21آیت 39(
ترجمہ : اور جو چیز تم اس غرض سے دو گے کہ وہ لوگوں کے مال میں پہنچ کر زیادہ ہوجائے تو یہ اللہ کے نزدیک نہیں بڑھتا۔
نمبر2: دوسری آیت سورہ نسا ء کی ہے
Read more ...