احناف ڈیجیٹل لائبریری

چھٹی نصیحت ہمیشہ حق بات کہیں

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
﴿ہمیشہ حق بات کہنا ﴾
حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےچھٹی نصیحت یہ ارشاد فرمائی:
قُلِ الْحَقَّ وَإِنْ كَانَ مُرًّا
سچی بات کہو اگرچہ کڑوی ہی کیوں نہ لگے۔
حدیث کا درست مفہوم:
حدیث پاک کا درست مطلب یہ ہے کہ
Read more ...

پانچویں نصیحت زیادہ ہنسنے سے اجتناب کریں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿زیادہ ہنسنے سے اجتناب کرنا ﴾
حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےپانچویں نصیحت یہ ارشاد فرمائی:
إِيَّاكَ وَكَثْرَةَ الضَّحِكِ فَإِنَّهُ يُمِيتُ الْقَلْبَ وَيَذْهَبُ بِنُورِ الْوَجْهِ
Read more ...

چوتھی نصیحت اکثر اوقات خاموش رہنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿ اکثر اوقات خاموش رہنا ﴾
حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے چوتھی نصیحت یہ ارشاد فرمائی:
عَلَيْكَ بِطُولِ الصَّمْتِ فَإِنَّهُ مَطْرَدَةٌ لِلشَّيْطَانِ وَعَوْنٌ لَكَ عَلَى أَمْرِ دِينِكَ.
Read more ...

تیسری نصیحت اللہ کا ذکر کثرت سے کرنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿اللہ کا ذکر کثرت سے کرنا ﴾
تیسری نصیحت حدیث مبارک کے اس حصے میں یہ ذکر کی گئی ہے کہ اللہ رب العزت کا ذکر کثرت کے ساتھ کرو۔ اپنی زبانوں کو اللہ کے ذکر کے ساتھ ہر وقت تر رکھنا چاہیے ۔ یہی وہ عبادت ہے جس کو ادا کرنے کے لیے کسی طرح کی کوئی شرط نہیں ۔
عبادات کی شرائط:
جبکہ نماز ، روزہ ، زکوٰۃ ، حج وغیرہ عبادات کو ادا کرنے میں مختلف قسم کی شرائط اور قیودات ہیں ۔ مثلاً نماز کے لیے طہارت ، وقت قبلہ رو ہونا وغیرہ جیسی شرائط ہیں ۔ زکوٰۃ کے لیے نصاب کا مالک ہونے کے ساتھ ساتھ سال کا گزرنا شرط ہے ، فرض روزے کے لیے سال کا ایک مہینہ رمضان المبارک مقرر ہے وغیرہ ۔
Read more ...

دوسری نصیحت اللہ کے کلام کی تلاوت کرنا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿ اللہ کے کلام کی تلاوت کرنا ﴾

حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دوسری نصیحت یہ ارشاد فرمائی:

عَلَيْكَ بِتِلَاوَةِ الْقُرْآنِ وَذِكْرِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنَّهُ ذِكْرٌ لَكَ فِي السَّمَاءِ وَنُورٌ لَكَ فِي الْأَرْضِ
قرآن کی تلاوت اور اللہ کا ذکر خوب کیا کروکیونکہ ان کی وجہ سے آسمانوں میں تمہارا اچھا تذکرہ ہوگا اور زمین میں تمہیں نورِایمانی عطا کیا جائے گا۔
ہم تلاوت کلام اللہ اور کثرت ذکراللہ دونوں کو مستقل عنوان کے تحت قدرے تفصیل سے ذکر کرتے ہیں
Read more ...

پہلی نصیحت تقویٰ اختیار کرنا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
﴿تقویٰ اختیار کرنا ﴾
حدیث مبارک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلی نصیحت کرتے ہوئے فرمایا:
أَوْصَيْتُكَ بِتَقْوَى اللهِ عَزَّ وَجَلَّ فَإِنَّهُ أَزْيَنُ لِأَمْرِكَ كُلِّهِ
Read more ...

پیش لفظ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پیش لفظ
اللہ تعالیٰ نے ہم پر یہ کرم کیا کہ قرآن کریم نازل فرمایا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک فرامین و ارشادات ہم تک پہنچائے جن کی بدولت ہم ہمیشہ کی ناکامی اور عذاب سے بچ کر ابدی کامیابی اور انعام کے مستحق بن سکتے ہیں ۔
Read more ...

مآخذ ومراجع

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مآخذ ومراجع

)کتاب کی تیاری میں درج ذیل کتب سے استفادہ کیا گیا ہے( نمبر شمار نام کتاب مصنف وفات 1 قرآن کریم 2 موطا مالک امام مالک بن انس رحمہ اللہ 179ھ 3 الزھد امام المعافی بن عمران رحمہ اللہ 185ھ 4 المصنف امام عبد الرزاق الصنعانی رحمہ اللہ 211ھ 5 المصنف امام ابوبکر ابن ابی شیبہ رحمہ اللہ 235ھ 6 مسند احمد امام احمد بن محمد بن حنبل رحمہ اللہ 241

Read more ...