احناف ڈیجیٹل لائبریری

کفار کو تنبیہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کفار کو تنبیہ
اب بالکل آخر میں کفار کو تنبیہ کرنے کے لیے کہا گیا کہ اے کافرو!
فَقَدْ كَذَّبْتُمْ فَسَوْفَ يَكُونُ لِزَامًا
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 77
ترجمہ: پکی بات ہے کہ تم )اللہ تعالیٰ کے احکامات کو (جھوٹا قرار دیتے ہو تو بہت جلد تمہارا یہ جرم تمہارے گلے کا طوق بن جائے گا۔
قرآن کریم کا اسلوب یہی ہے کہ جب اللہ رب العزت نیک لوگوں کی جزا اور انعامات کا تذکرہ کرتے ہیں تو برے لوگوں کی سزا اور عذاب کا تذکرہ بھی فرماتے ہی
Read more ...

عباد الرحمٰن کا انعام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 
عباد الرحمٰن کا انعام
أُولٰئِكَ يُجْزَوْنَ الْغُرْفَةَ بِمَا صَبَرُوا وَيُلَقَّوْنَ فِيهَا تَحِيَّةً وَسَلَامًا0 خَالِدِينَ فِيهَا حَسُنَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا0 قُلْ مَا يَعْبَأُ بِكُمْ رَبِّي لَوْلَا دُعَاؤُكُمْ
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 77،756،75
ترجمہ: یہی وہ لوگ ہیں جنہیں ان کے صبر کے بدلے جنت کے بالاخانے دے جائیں گے اور وہاں ان کا استقبال دعاؤں اور سلام کے ساتھ کیا جائے گا۔ ہمیشہ ہمیشہ اسی )جنت(میں رہیں گے، )اور وہ جنت (مستقل رہنے اور قیام گاہ بننے کے لیے کیا ہی خوب جگہ ہے۔ میرے پیغمبر! آپ ان سے فرما دیں کہ میرے رب کو تمہاری ذرہ
Read more ...

بیوی بچوں کےلیے دعا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

class="subheading">بیوی بچوں کےلیے دعا

اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی بارہویں صفت یہ ذکر فرمائی ہے :
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبْ لَنَا مِنْ أَزْوَاجِنَا وَذُرِّيَّاتِنَا قُرَّةَ أَعْيُنٍ وَاجْعَلْنَا لِلْمُتَّقِينَ إِمَامًا
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 74
ترجمہ: اور وہ )رحمان کے بندے اللہ سے( اپنے بیوی بچوں کے لیے یوں دعا مانگتے ہیں کہ اے ہمارے رب ان کو ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک بنا
Read more ...

آیاتِ قرآنی سے نصیحت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آیاتِ قرآنی سے نصیحت
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی گیارہویں صفت یہ ذکر فرمائی ہے :
وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 73
ترجمہ: ” اور وہ عباد الرحمٰن ایسے ہیں جب انہیں اپنے رب کی آیات کے ذریعے نصیحت کی جاتی ہے تو وہ ان پر بہرے اور اندھے ہو کر نہیں گرتے“
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کے اوصاف میں ایک وصف یہ ہے کہ وہ قرآنی مواعظ و نصائح کو بہت غور وفکر سے سنتے ہیں۔ ایسا نہیں کہ منافقین کی طرح سُنی اَن سُنی کر دیں بلکہ وہ خوب غور و فکر کے ساتھ اپنے رب کی آیات کو سنتے، سمجھتے اور ان پر عمل کرتے ہیں۔
قرآن سن کر
Read more ...

مجالس سے کنارہ کشی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

مجالس سے کنارہ کشی

اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی دسویں صفت یہ ذکر فرمائی ہے :
وَإِذَا مَرُّوا بِاللَّغْوِ مَرُّوا كِرَامًا
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 72
ترجمہ: ” اور وہ بیہودہ مجالس کے پاس سے وقارو متانت سے گزر جاتےہیں “
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کے اوصاف میں ایک وصف یہ ہے کہ اگر ان کا اتفافی طور پر کسی بیہودہ مجلس پر گزر ہو
Read more ...

بری مجالس، جھوٹی گواہی سے اجتناب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
بری مجالس، جھوٹی گواہی سے اجتناب
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی نویں صفت یہ ذکر فرمائی ہے :
وَالَّذِينَ لَا يَشْهَدُونَ الزُّورَ
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 72
ترجمہ: ” اور وہ )عباد الرحمٰن ( غلط کام میں شریک نہیں ہوتے “
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کے اوصاف میں ایک وصف ”بری مجالس سے دوری اور جھوٹی گواہی سے اجتناب “ ہے
Read more ...

دُگنا عذاب، ابدی جہنم اور توبہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
دُگنا عذاب، ابدی جہنم اور توبہ
وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ يَلْقَ أَثَامًاo يُضٰعَفْ لَهُ الْعَذَابُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَيَخْلُدْ فِيْهٖ مُهَانًا o إِلَّا مَنْ تَابَ وَاٰمَنَ وَعَمِلَ عَمَلًا صَالِحًا فَأُولٰئِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّاٰتِهِمْ حَسَنٰتٍ وَكَانَ اللَّهُ غَفُورًا رَحِيمًا o
سورۃ الفرقان، آیت نمبر 70،69،68
Read more ...