احناف ڈیجیٹل لائبریری

سورۃ الممتحنۃ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الممتحنۃ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡا عَدُوِّیۡ وَ عَدُوَّکُمۡ اَوۡلِیَآءَ تُلۡقُوۡنَ اِلَیۡہِمۡ بِالۡمَوَدَّۃِ وَ قَدۡ کَفَرُوۡا بِمَا جَآءَکُمۡ مِّنَ الۡحَقِّ ۚ﴾
شانِ نزول:
یہ غزوہ بدر کے بعد اور فتحِ مکہ سے پہلے کا واقعہ ہے۔ مکہ کی ایک عورت تھی جو مُغَنِّیہ تھی گانا گاتی اور پیسے کماتی۔ اس کا نام سارہ تھا۔ یہ مدینہ منورہ آئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا تم مسلمان ہو کر آئی ہو؟ اس نے کہا کہ نہیں۔تو پھر یہاں کیوں آئی ہو؟ اس نے کہا کہ آپ لوگ مکہ کے اعلیٰ خاندان تھے۔ مکہ کے سردار تو بدر میں مارے گئے اور آپ لوگ یہاں آ گئے،
Read more ...

سورۃ الحشر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الحشر
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿سَبَّحَ لِلہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَمَا فِی الۡاَرۡضِ ۚ وَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾﴾
ابتدائی آیات کا شانِ نزول:
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ مکرمہ سے مدینہ منورہ تشریف لائے تو مدینہ میں وہ اسباب جن سے دین مضبوط ہوتا وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سارے اختیار فرمائے۔ ان میں ایک یہ تھا کہ مدینہ منورہ میں یہود بستے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے معاہدے کیے۔ ان معاہدات میں ایک بنیادی شق یہ تھی کہ اگر یہود پر کسی نے حملہ کیا تو ہم تعاون کریں گے
Read more ...

سورۃ المجادلۃ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ المجادلۃ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ قَدۡ سَمِعَ اللہُ قَوۡلَ الَّتِیۡ تُجَادِلُکَ فِیۡ زَوۡجِہَا وَ تَشۡتَکِیۡۤ اِلَی اللہِ ٭ۖ وَ اللہُ یَسۡمَعُ تَحَاوُرَکُمَا ؕ اِنَّ اللہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۱﴾ ﴾
ابتدائی آیات کا شانِ نزول:
حضرت اوس بنت صامت رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی حضرت خولہ بنت ثعلبہ رضی اللہ عنہا سے فرمایا:
”اَنْتِ عَلَیَّ کَظَہْرِ اُمِّیْ “
Read more ...

سورۃ الحدید

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ الحدید
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿سَبَّحَ لِلہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ۚ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۱﴾﴾
پانچ مسبحات:
سورت حدید، سورت حشر ،سورت صف ، سورت جمعہ اور سورت تغابن یہ پانچ سورتیں ایسی ہیں جن کا آغاز تسبیح سے ہوتا ہے۔ ان پانچ سورتوں کو مُسَبِّحات کہتے ہیں۔ پہلی تین سورتیں حدید، حشر اور صف یہ لفظ ”سَبَّحَ“ سےشروع ہوتی ہیں اور سورت جمعہ اور تغابن یہ لفظ ”یُسَبِّحُ“سے شروع ہوتی ہیں ۔
تسبیح حالاً اور تسبیح قالاً:
Read more ...

سورۃ الانبیاء

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ الانبیاء
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اِقۡتَرَبَ لِلنَّاسِ حِسَابُہُمۡ وَ ہُمۡ فِیۡ غَفۡلَۃٍ مُّعۡرِضُوۡنَ ۚ﴿۱﴾ مَا یَاۡتِیۡہِمۡ مِّنۡ ذِکۡرٍ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ مُّحۡدَثٍ اِلَّا اسۡتَمَعُوۡہُ وَ ہُمۡ یَلۡعَبُوۡنَ ۙ﴿۲﴾ لَاہِیَۃً قُلُوۡبُہُمۡ ؕ وَ اَسَرُّوا النَّجۡوَی ٭ۖ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ٭ۖ ہَلۡ ہٰذَاۤ اِلَّا بَشَرٌ مِّثۡلُکُمۡ ۚ اَفَتَاۡتُوۡنَ السِّحۡرَ وَ اَنۡتُمۡ تُبۡصِرُوۡنَ ﴿۳﴾﴾
مشرک لوگ انبیا ء علیہم السلام کی دعوت کو رد کرتے اور بنیاد یہ بناتے کہ تم بشر ہو اور ہم بھی بشر ہیں، بشر نبی نہیں ہو سکتا۔
”بشر“ کا معنی:
Read more ...

سورۃ طٰہٰ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ طٰہٰ
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿طٰہٰ ۚ﴿۱﴾ مَاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰۤی ۙ﴿۲﴾ اِلَّا تَذۡکِرَۃً لِّمَنۡ یَّخۡشٰی ۙ﴿۳﴾تَنۡزِیۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَ السَّمٰوٰتِ الۡعُلٰی ؕ﴿۴﴾اَلرَّحۡمٰنُ عَلَی الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰی ﴿۵﴾لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا وَ مَا تَحۡتَ الثَّرٰی ﴿۶﴾وَ اِنۡ تَجۡہَرۡ بِالۡقَوۡلِ فَاِنَّہٗ یَعۡلَمُ السِّرَّ وَ اَخۡفٰی ﴿۷﴾اَللہُ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ لَہُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰی ﴿۸﴾﴾
حروفِ مقطعات:
﴿طٰہٰ﴾
Read more ...

سورۃ مریم

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ مریم
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ کٓہٰیٰعٓصٓ ۟﴿ۚ۱﴾ذِکۡرُ رَحۡمَتِ رَبِّکَ عَبۡدَہٗ زَکَرِیَّا ۖ﴿ۚ۲﴾اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ نِدَآءً خَفِیًّا ﴿۳﴾ قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ وَہَنَ الۡعَظۡمُ مِنِّیۡ وَ اشۡتَعَلَ الرَّاۡسُ شَیۡبًا وَّ لَمۡ اَکُنۡۢ بِدُعَآئِکَ رَبِّ شَقِیًّا ﴿۴﴾﴾
ہمارے آج کے درس قرآن کا عنوان ہے مضامینِ سورت مریم۔ سورت مریم کے پہلے رکوع میں اللہ تعالیٰ نے کسی قدر تفصیل کے ساتھ حضرت زکریا اور حضرت یحییٰ علیہما السلام کا ذکر فرمایا ہے۔ حضرت زکریا اور حضرت یحییٰ علیہما السلام کا ذکر ایک تو پارہ نمبرسولہ سورت مریم میں ہے اور ایک پارہ نمبر تین سورت آل عمران میں ہے۔ ان دو جگہوں پر کسی قدر تفصیل کے ساتھ ذکر کیا ہے اور اجمال و اختصار کے ساتھ دو اور مقاما ت پر بھی ذکر فرمایا ہے۔
Read more ...

سورۃ الکہف

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ الکہف
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَلۡحَمۡدُ لِلہِ الَّذِیۡۤ اَنۡزَلَ عَلٰی عَبۡدِہِ الۡکِتٰبَ وَ لَمۡ یَجۡعَلۡ لَّہٗ عِوَجًا ؕ﴿ٜ۱﴾﴾
تعارف، وجہ تسمیہ اور فضائلِ سورت:
سورۃ الکہف مکی سورت ہے۔ اس میں دس رکوع اور ایک سو دس آیات ہیں۔ سورۃ الکہف کو سورۃ الکہف اس لیے کہتے ہیں کہ اس سورت میں چونکہ اصحاب کہف کا تذکرہ ہے اس لیے اس کا نام بھی سورۃ الکہف رکھا گیا ہے۔
Read more ...

سورۃ بنی اسرائیل

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ بنی اسرائیل
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿سُبۡحٰنَ الَّذِیۡۤ اَسۡرٰی بِعَبۡدِہٖ لَیۡلًا مِّنَ الۡمَسۡجِدِ الۡحَرَامِ اِلَی الۡمَسۡجِدِ الۡاَقۡصَا الَّذِیۡ بٰرَکۡنَا حَوۡلَہٗ لِنُرِیَہٗ مِنۡ اٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہٗ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡبَصِیۡرُ ﴿۱﴾﴾
تمہیدی گفتگو:
میں نے سورت بنی اسرائیل کی پہلی آیت تلاوت کی ہے۔ اس سورت میں اللہ نے واقعۂ معراج کا تذکرہ فرمایا ہے۔ اب مہینہ بھی رجب کا شروع ہے۔ اس لیے اس مناسبت سے معراج کا واقعہ قدرے تفصیل سے پیش کرتاہوں۔
Read more ...

سورۃ النحل

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
سورۃ النحل
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿اَتٰۤی اَمۡرُ اللہِ فَلَا تَسۡتَعۡجِلُوۡہُ ؕ سُبۡحٰنَہٗ وَ تَعٰلٰی عَمَّا یُشۡرِکُوۡنَ ﴿۱﴾﴾
تمہیدی باتیں:
آج ہمارے درس قرآن کا عنوان ہے ”سورۃ النحل کے مضامین“۔ اس سورت کا ایک نام سورۃ النحل ہے اور ایک نام سورۃالِنعَمبھی ہے۔ نِعَم کا معنی ہے نعمتیں۔ تو اس سورت میں اللہ پاک نے بہت سارے انعامات کا تذکرہ فرمایا ہے جو اللہ نے انسان کو عطا فرمائے ہیں۔ مثلاً اس میں ایک بہت بڑی نعمت یہ ہے کہ انسان کو دودھ کے لیے بھینس عطا فرمائی۔ بھینس گھاس کھاتی ہے تو اس کا ایک حصہ گوبر بن جاتا ہے اور ایک حصہ دودھ بنتا ہے۔ گوبر اور خون کے درمیان میں سے اللہ پاک خالص دودھ عطا فرماتے ہیں، یہ اللہ کا کتنا بڑا احسان اور اللہ کی کتنی بڑی نعمت ہے۔
Read more ...