احناف ڈیجیٹل لائبریری

سوال 6: قبر اطہر پر دعا کا طریقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سوال 6: قبر اطہر پر دعا کا طریقہ

اَلسُّؤَالُ السَّادِسُ:
هَلْ لِلدَّاعِيْ فِي الْمَسْجِدِ النَّبَوِيِّ أَنْ يَّجْعَلَ وَجْهَهٗ إِلَى الْقَبْرِ الشَّرِيْفِ وَ يَسْأَلُ مِنَ الْمَوْلَى الْجَلِيْلِ مُتَوَسِّلًا بِنَبِيِّهِ الْفَخِيْمِ النَّبِيْلِ؟
چھٹا سوال:
کیا مسجد نبوی میں دعا کرنے والے کے لیے یہ صورت جائز ہے کہ وہ قبر مبارک کی طرف منہ کرکے کھڑا ہو اور حضور علیہ السلام کا وسیلہ دے کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے؟
اَلْجَوَابُ:
Read more ...

سوال 5: عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سوال 5: عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم

اَلسُّؤَالُ الْخَامِسُ:
مَا قَوْلُكُمْ فِيْ حَيَاةِ النَّبِيِّ عَلَيْهِ الصَّلَاةُ وَ السَّلَامُ فِيْ قَبْرِهِ الشَّرِيْفِ؟
ذٰلِكَ أَمَرٌ مَّخْصُوْصٌ بِهٖ أَمْ مِثْلُ سَائِرِ الْمُؤْمِنِيْنَ- رَحْمَةُ الله ِعَلَيْهِمْ - حَيَاتُہٗ بَرْزَخِيَّةٌ؟
پانچواں سوال:
جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں حیات طیبہ کے بارے میں آپ حضرات کی کیا رائے ہے؟ کیا آپ علیہ الصلوٰۃ والسلام کو کوئی خاص حیات حاصل ہے یا عام مسلمانوں کی طرح برزخی حیات ہے؟
Read more ...

سوال 3-4 : انبیاء علیہم السلام اور نیک ہستیوں کا وسیلہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سوال 3-4 : انبیاء علیہم السلام اور نیک ہستیوں کا وسیلہ

اَلسُّؤَالُ الثَّالِثُ وَ الرَّابِعُ:
هَلْ لِلرَّجُلِ أَنْ يَّتَوَسَّلَ فِيْ دَعْوَاتِهٖ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَ سَلَّمَ بَعْدَ الْوَفَاةِ أَمْ لَا؟
أَ يَجُوْزُ التَّوَسُّلُ عِنْدَکُمْ بِالسَّلَفِ الصَّالِحِيْنَ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ وَ الصِّدِّيْقِيْنَ وَ الشُهَدَاءِ وَ أَوْلِيَاءِ رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ أَمْ لَا؟
تیسرا اور چوتھا سوال:
کیا وفات کے بعد جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے وسیلے سے دعا مانگنا جائز ہے یا نہیں؟
Read more ...

سوال 1-2روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سوال 1-2روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
نَحْمَدُہٗ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِیْمِ
أَيُّهَا الْعُلَمَاءُ الْكِرَامُ وَ الْجَهَابِذَةُ الْعِظَامُ! قَدْ نَسَبَ إِلٰى سَاحَتِكُمُ الْكَرِيْمَةِ أُنَاسٌ عَقَائِدَ الْوَهَابِيَّةِ وَ أَتَوْا بِأَوْرَاقٍ وَّ رَسَائِلَ لَا نَعْرِفُ مَعَانِيَهَا لِاخْتِلَافِ اللِّسَانِ نَرْجُوْ أَنْ تُخْبِرُوْنَا بِحَقِيْقَةِ الْحَالِ وَ مُرَادَاتِ الْمَقَالِ وَ نَحْنُ نَسْأَلُكُمْ عَنْ أُمُوْرِ نِ اشْتُهِرَ فِيْهَا خِلَافُ الْوَهَابِيَّة ِعَنْ أَهْلِ السُنَّةِ وَ الْجَمَاعَةِ.
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے۔
Read more ...

المہند علی المفند“ کا پس منظر

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
”المہند علی المفند“ کا پس منظر
الحمد للہ وحدہ لاشریک لہ والصلوۃ والسلام علیٰ من لا نبی بعدہ اما بعد!
اللہ تعالیٰ ہر دور میں اپنے دین کو پھیلانے کے لیے اپنے مخصوص بندوں کا انتخاب فرماتے ہیں۔ اس دور میں براعظم ایشیاء میں خصوصاًاور پوری دنیا میں عموماً علماء حق علماء اہل السنۃ والجماعۃ دیوبند کا انتخاب فرمایا جنہوں نے اپنا سب کچھ اللہ تعالیٰ کے دین کی سر بلندی کے لیے لگا دیا ہے۔
Read more ...

عقیدہ توحید: وجود باری تعالی

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
وجود باری تعالی :
کوئی بھی چیز خود بخود وجود میں نہیں آتی بلکہ وہ کسی بنانے والے کی محتاج ہوتی ہے اس لیے اس بات پر ایمان لانا ضروری ہے کہ یہ کائنات بھی خود بخود وجود میں نہیں آئی بلکہ اس کو بنانے والی بھی کوئی ذات موجود ہے اور وہ "اللہ تعالی" کی ذات ہے۔
توحید باری تعالی:
اللہ تعالی اپنی ذات اور صفات میں یکتا ہے کسی کے باپ ہیں نہ بیٹے ، کائنات کا ہر ذرہ ا ن کا محتاج ہے وہ کسی کے محتاج نہیں اور کل جہان کے خالق و مالک ہیں۔
تقدیس ذات و صفات باری تعالیٰ:
اللہ تعالی اجسم ، اعضاء جسم (جیسے ہاتھ ، چہرہ ، پنڈلیاں اور انگلیاں وغیرہ ) اور لوازم جسم (جیسے کھانے ، پینے ، نیز اترنے چڑھنے وغیرہ ) سے بھی پاک ہیں قرآن و حدیث میں جہاں اللہ تعالی کی طرف اعضاء جسم یا مخلوق کی صفات کی نسبت ہے ، وہاں ظاہری معانی بالاتفاق مراد نہیں ہیں بلکہ وہ اللہ تعالی کی بعض صفات کی تعبیرات ہیں پھر متقدمین کے نزدیک وہ صفات متشابہات میں سے ہیں ان کی حقیقت اور مراد کو سوائے اللہ تعالی کے کوئی نہیں جانتا
Read more ...

عقیدہ قیامت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قیامت:
اللہ تعالی جب اس عالم کو فنا کرنا چاہیں گے تو جناب حضرت اسرافیل علیہ السلام کو حکم ہو گا وہ صور پھونکیں گے جس کی آواز شروع میں نہایت دھیمی اور سریلی ہو گی جو آہستہ آہستہ بڑھتی چلی جائے گی جس سے انسان ، جنات ، چرند ، پرند، سب حیرت کے عالم میں بھاگنے لگیں گے جب آواز کی شدت اور بڑھے گی تو سب کے جگر ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گے پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر روئی کی طرح اڑنے لگیں گے آسمان پھٹ جائے گا ، ستارے جھڑ جائیں گے اللہ کی ذات کے علاوہ کوئی چیز باقی نہیں رہے گی ۔
کچھ عرصہ بعد اللہ تعالی اسرافیل کو زندہ کر کے دوبارہ صور پھونکنے کا حکم دیں گے جس سے پورا عالم ایک بار پھر وجود میں آ جائے گا ، مردے قبروں سے اٹھیں گے ، یہی قیامت کا دن ہو گا ، ہر بندے کو بار گاہ الہی میں پیش ہونا ہو گا رب کے سامنے آ کر ہم کلام ہونا پڑے گا ،
Read more ...

عقیدہ نبوت: حقیقت نبوت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حقیقت نبوت:
"نبی" سیسے انسان کو کہتے ہیں جو اللہ تعالی کی طرف سے مبعوث ہو معصوم عن الخطاء اور اس کی اتباع اور پیروی فرض ہو ، یعنی وہ انسان اللہ تعالی کی طرف سے مبعوث ہو ، صغیرہ اور کبیرہ گناہوں سے پاک ہو اور اس کی تابعداری کرنا فرض ہے ، ان صفات کو انبیاء کے علاوہ کسی انسان کے لیے ثابت کرنا اگرچہ اس کے لیے نبی کا لفظ استعمال نہ کیا جائے ، کفر ہے ۔
نوٹ:
نبی ہمیشہ مرد ہوتا ہے عورت نبی نہیں بن سکتی اور جنات کے لیے بھی انسان ہی نبی ہوتا ہے ، نبوت وہبی چیز ہوتی ہے جو اللہ تعالی کے عطاء کرنے سے عطا ہوتی ہے ، اپنی محنت سے عبادت کر کے کوئی شخص نہ نبی بن سکتا ہے اور نہ ہی نبی کے مرتبہ اور مقام کو پہنچ سکتا ہے ۔
Read more ...

عرض مؤلف

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
عرض مؤلف
ہرمذہب میں عقائد کی حیثیت مرکزی رہی ہے اسی پر تمام ادیان کے افراد اپنی کامیابی سمجھتے ہیں اسلام نے بھی عقائد کی درستگی پر بہت زور دیا ہے ہمارے علمائے کرام نے اصلاح عقائد پر جو محنت فرمائی ہے وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے حقیقت بھی یہی ہے کہ اگر کوئی شخص ساری عمر اچھے اعمال کرتا رہے لیکن اس کے عقائد یا ان میں سے کوئی ایک عقیدہ بھی درست نہ ہو تو روز قیامت اس کے سارے اعمال غارت ہو جائیں گے ۔
Read more ...

اصولِ مناظرہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اصولِ مناظرہ
مناظر کیلئے اصول مناظرہ کے حوالے سے دس باتوں کا جاننا اور سمجھنا ضروری ہے:
1:تعریف علمِ مناظرہ
2: موضوع علمِ مناظرہ
3: غرض علمِ مناظرہ
4: مناظرہ
5: طریقہ مناظرہ
6: ثبوتِ مناظرہ
7: حکمِ مناظرہ
Read more ...