احناف ڈیجیٹل لائبریری

تذکرہ اکابر

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
تذکرہ اکابر
فخر المتکلمین خلیل احمد سہارنپوری رحمہ اللہ
مولانا محمدعبداللہ معتصم حفظہ اللہ
ولادت۔ و نسب:
سرتاج المحدثین حضرت مولانا خلیل احمد سہارنپوری صفر 1269ھ بمطابق دسمبر1852ء کو منصّۂ شہود پر جلوہ افروز ہوئے۔آپ کا آبائی وطن صوبہ یوپی ضلع سہارنپور کا ایک مشہور قصبہ انبیٹھ۔ ہے۔آپ کا سلسلہ نسب دسویں پشت پر اپنے روحانی باپ ومرشد قطب الارشاد حضرت مولانا گنگوہی رحمہ اللہ سے جاملتا ہے آپ کے والد ماجد شاہ مجید قصبہ ابنیٹھ۔ کے مشہور وممتاز خاندان ایوبی کے ایک نمایاں فرد تھے۔آپ کی والدہ حضرت مولانا محمد یعقوب نانوتوی رحمہ اللہ صدرمدرس دارالعلوم دیوبند کی حقیقی بہن اور استاذ الکل حضرت مولانا مملوک علی قدس سرہ کی صاحبزادی تھی
Read more ...

حلال فوڈز

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
حلال فوڈز
مفتی عبدالمنعم فائز صاحب حفظہ اللہ
موسم بہار کی آمد کے ساتھ ہی جامعۃ الرشید کے آنگن میں بہار اتر آئی تھی۔ مگر یہ بہار موسم بہار سے کہیں زیادہ خوبصورت تھی۔ پاکستان کے طول و عرض سے مفتیان کرام تشریف لاچکے تھے۔ شام ڈھلے محسوس ہوتا تھا کہ آسماں کی بے کراں وسعتوں میں پھیلے لاتعداد ستارے ٹوٹ کے۔ جامعۃ الرشید کی جھولی میں آگرے ہیں۔ بنوری ٹاؤن، دارالعلوم کراچی، جامعہ فاروقیہ، جامعہ اشرفیہ لاہور، جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک، خیرالمدارس ملتان اور جامعہ امدادیہ فیصل آبادسمیت ملک بھر سے 56 مفتیان کرام تشریف لائے ہوئے تھے۔ استاد محترم مفتی ابولبابہ شاہ منصور نے کیا خوب کہا:
Read more ...

سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
بستان المحدثین
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ
مولانا محمد اکمل راجن پوری حفظہ اللہ
نام ونسب:
انس بن مالک بن النضر بن ضمضم بن زیدمحدث مفتی ابوحمزہ انصاری ،خزاعی، مدنی ،خادم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
(اسد الغابۃ ج1ص177،الاستیعاب ص90،سیر اعلام النبلاء ج4ص202)
خدمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم :
حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
Read more ...

فقیہہ الامت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
تذکرۃ الفقہاء
فقیہہ الامت سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
مولانا محمدعاطف معاویہ حفظہ اللہ
سیدنا حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا شمار ان جلیل القدرصحابہ کرام میں ہوتاہے جو علم وفضل کے اعتبار سے اپنے دور کے امام تھے۔اس بات کی گواہی حضرت مسروق نے ان الفاظ میں دی ہے:
شاممت اصحاب محمد صلی اللہ علیہ وسلم فوجدٹ علمہم انتہیٰ الیٰ ستۃ ……ثم شاممت الستۃ فوجدت علمہم انتہیٰ الی علی وعبداللہ"
(سیر اعلام النبلاء ج3 ص217)
میں نے تمام صحابہ کا علم چھ۔ میں جمع پایا اور۔ پھر ان چھ کا علم دو میں سمٹ گیا۔ حضرت ابن مسعود اور حضرت علی رضی اللہ عنہ۔
Read more ...

جانے اس بستی کی بربادی کہاں تک جائے گی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جانے اس بستی کی بربادی کہاں تک جائے گی؟
مولانا محمد رضوان عزیز حفظہ اللہ
تعبیروں سے زنجیروں میں پھنسنے کی بجائے اگر ہم دو جمع دو چار جیسی اس ابدی سچائی کو تسلیم کرلیں تو شاید ہمیں سنبھلنے کا موقع بھی مل جائےکہ جو نبی صادق مصدوق صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا:
لَتَتَّبِعُنَّ سُنَنَ مَنْ قَبْلَكُمْ شِبْرًا شِبْرًا وَذِرَاعًا ذِرَاعًا حَتَّى لَوْ دَخَلُوا جُحْرَ ضَبٍّ تَبِعْتُمُوهُمْ قُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ:الْيَهُودُ وَالنَّصَارَى؟ قَالَ: فَمَنْ؟
(صحیح البخاری :رقم الحدیث7320)
کہ اے میری امت !تم یہود ونصاریٰ کی قدم بقدم تابعداری کروگے۔
Read more ...

چند احادیث کی تشریح

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
خزائن السنن
چند احادیث کی تشریح
مفتی شبیر احمد حنفی
خزائن السنن کے عنوان سے عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتہم کے ملفوظات کو پیش کیا جاتاہے۔ حضرت دامت برکاتہم نے اپنے علمی ذوق کے مطابق چند احادیث کی بڑی دلنشین تشریح فرمائی ہے
Read more ...

نماز اہل السنت۔ والجماعت

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر :5
نماز اہل السنت والجماعت
مولانا محمد الیاس گھمن
طریقہ نماز
نیت کرنا :

1.

اللہ تعالی کا فرمان ہے :

2.

وَمَااُمِرُوْااِلاَّ لِیَعْبُدُوْااللّٰہَ مُخْلِصِیْنَ لَہٗ الدِّیْنَ حُنَفَآئَ۔
(سورۃ البینۃ: 5)
ترجمہ:
Read more ...

مقام فقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قسط نمبر4:
مقام فقہ
علامہ خالد محمود مدظلہ العالی
۔ پی ۔ایچ ۔ڈی لندن
صحابہ کرام کے ہاں فقہ کا مقام
1: حضرت ابو بکر۔ صدیق رضی اللہ عنہ۔ کو کوئی مسئلہ پیش آتا تو اہل الرائے اور اہل الفقہ کو مشورہ کے لئے بلاتے ،مہاجرین و انصار میں سے اہل علم کو بلاتے ۔ حضرت عمر، حضرت عثمان ،حضرت علی، حضرت عبد الرحمن بن عوف ،حضرت معاذ بن جبل۔ ،حضرت ابی بن کعب اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہم کو بلاتے۔۔ یہی لوگ حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ۔ کے زمانہ خلافت میں فتوی دیا کرتے تھے ۔ پھر حضرت عمر رضی اللہ عنہ خلیفہ ہوئے تو وہ بھی انہی سے مشورہ لیا کرتے تھے اور فتوی کا مدار زیادہ۔ انہی حضرات پر تھا۔۔ ۔ ۔ ۔۔
Read more ...

سانحہ پر ملال

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سانحہ پر ملال!
مولانا محمد الیاس گھمن
مورخہ 7 -اپریل2012ء :
گیاری سیکٹر سکردو میں پاکستان آرمی کے جانبازوں کے ساتھ پیش آنے والے سانحہ پر پوری قوم انتہائی صدمہ سے دوچار ہے اور اس سانحہ میں شہید ہونے والے نوجوانوں کے۔ ورثاء کےساتھ غم میں برابر شریک ہے۔
Read more ...

احسن اقدام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
احسن اقدام
مولانا محمد الیاس گھمن
جامعۃ الرشید ویسے ہی ماشاء اللہ اپنے ہر پروگرام میں اپنی مثال آپ ہوتا ہے۔امت مسلمہ کے زخموں پر مرہم پا شی کرنا ہو یا جدیدیت کے ناسور کا مقابلہ کرنا ہو ،ہر لمحہ ہر آن چاک وچابند اور۔ ہر طرح کے چیلنجز سے نمٹنے کو ہمہ وقت تیا ر ....جامعۃ الرشید ادارہ کم تحریک زیادہ ہے۔۔۔ کو حلال فوڈ سیمینار منعقد ہوا، جس میں ملک بھر سے۔ اہل علم حضرات نے شرکت کی اور پوری قوم جب بے فکری سے کھانے پینے میں مشغول تھی یہ اہل دل۔ یا یوں کہیے "دل جلے"۔ حلال وحرام کی بحث میں مشغول تھے
Read more ...