بنات اہلسنت

قصہ ایک ”سادی“ کا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قصہ ایک ”سادی“ کا
اہلیہ مولانا عابد جمشید
بس موٹروے پر رواں دواں تھی اور میرا دل بلیوں اچھل رہا تھا۔ کتنے دن رات اس انتظار میں گذارے تھے کہ کب 26 جنوری آئے اور ہم لاہور کے ہنگاموں سے بہت دور چک نمبر87جنوبی جا پہنچیں جہاں چہار اطراف سے باغات میں گھرا وہ علمی مرکز واقع ہے جس کی ضیاء پاشی سے ایک عالم منور ہے۔ قریبا دو ہفتے قبل جناب شوہر نامدار صاحب نے یہ خبر پہنچائی تھی کہ27جنوری ،جمعہ المبارک کے روز بھائی جان کی بیٹی کی شادی ہے۔
سنتے ہی بے اختیار دل سے دعا نکلی کہ کاش ہمیں بھی اس میں شرکت کی دعوت ملے۔
Read more ...

وطن کی محبت ایمان ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
وطن کی محبت ایمان ہے
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
72برس قبل23مارچ 1940میں اقبال پارک لاہور میں مسلمانان برصغیر نے ایک الگ اسلامی ریاست کی قرارداد منظور کی جسے قرارداد پاکستان کا نام دیا جاتا ہے۔ اس قرارداد کا اولین مقصد مسلمانان برصغیر کی نظریاتی اقدار کا تحفظ تھا۔ اس خطے کے مسلمان یہ چاہتے تھے کہ ہم الگ سے اپنی اسلامی ریاست قائم کریں جہاں ہمارے عقائد ونظریات کا تحفظ ہو، ہمارا کلچر خالصتا اسلام کے وضع کردہ قوانین کا علمبردار ہو، ہماری بودوباش کسی غیرمسلم قوم کی نقالی نہ ہو بلکہ نقالی سے پاک ہوچونکہ اسلام ہمارا بنیادی مذہب ہے
Read more ...

قاریات کے خطوط

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قاریات کے خطوط
ادارہ
چنیوٹ سے محترمہ شازیہ عندلیب لکھتی ہیں !
السلام علیکم !
محترم مدیر ”ماہنامہ بنات اھلسنت “اللہ کا کرم ہے کہ آپ نے رسالہ جاری کیا۔ اللہ رب العزت آپ کو جزائے خیر عطافرمائے۔
میرا تعلق ضلع جھنگ سے ہےاور میں ضلع چنیوٹ کے ایک گاؤں سے تعلق رکھتی ہوں یعنی اس گاؤں کے ایک ہسپتال میں بطور چارج نرس ڈیوٹی سر انجام دیتی ہوں۔ ماہنامہ بنات اہلسنت کو واقعی بہت اچھا پایا اس میں جھوٹ موٹ کی بے کار کہانیاں نہیں بلکہ انسان کی زندگی میں انقلاب لانےوالےایسے سچے واقعات ہوتے ہیں جنہیں پڑھ کر اپنے اندر تبدیلی محسوس ہوتی ہے
Read more ...

اگر بیوی روٹھ جائے تو

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اگر بیوی روٹھ جائے تو ….
رانا محمد عمر فاروق ،لاہور
یہ نسخے مارکیٹ سے خریدیں گے تو آپ کو فی نسخہ ایک ہزار روپے کا پڑے گا لیکن کمپنی کی” مشوری “کیلیے اور آپ کی نجات کے لیے یہ نسخے مفت، مفت اور مفت۔جی میں آیا۔

1-

اپنی بیوی کو گیمز کھیلنے پر لگا دیں جب اس کو چنگی طرح گیم کی لت پڑ جائے تو گیم کو کمپیوٹر سے ڈیلیٹ کر دیں جب کبھی بیوی بات نہ مانے تو اس کو گیم کا لالچ دیں۔ ا
Read more ...

ایک عرب ماں کی دس نصیحتیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ایک عرب ماں کی دس نصیحتیں
عائشہ صدیق، مالاکنڈ

1.

میر ی پیا ری بیٹی ،میری آنکھو ں کی ٹھنڈک ،شوہر کے گھر جا کر قناعت والی زندگی گزارنے کا اہتمام کرنا۔ جو دال روٹی ملے اس پر راضی رہنا ، جو روکھی سوکھی شو ہر کی خو شی کے ساتھ مل جا ئے وہ اس مر غ پلا ؤ سے بہتر ہے جو تمہارے اصرار کرنے پر اس نے نا راضگی سے دیاہو۔

2.

Read more ...