بنات اہلسنت

فقیر کسان کا جواب

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
فقیر کسان کا جواب
محمد سمعان ، گوجرانوالہ
مجھے یقین ہے اس کو جوبھی پڑھے گا انشاءاللہ عزوجل وہ غریبوں سے نفرت نہیں کرے گا کیونکہ غریبی صرف اللہ عزوجل کی آزمائش ہے کہ کون کس حال میں اللہ عزوجل کو یاد کرتا ہے۔ کہانی کچھ اس طرح سے ہے کہ کسی زمانے میں دو کسان رہتے تھے۔ وہ دونوں سگے بھائی تھے چھوٹے بھائی کا نام سلطان تھا اور بڑے بھائی کا نام اکرام تھا۔ چھوٹا بھائی بہت غریب اور بڑا بھائی امیر تھا۔ لیکن بڑے بھائی نے کبھی بھی چھوٹے بھائی کی مدد نہ کی بلکہ وہ اس سے ہمیشہ یہی کہتا تھا
Read more ...

بدنظری اور پردہ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
بدنظری اور پردہ
اہلیہ ڈاکٹر محمد مزمل
ایک مسلم نوجوان ایک عام عوامی مقام (Public Place)پربیٹھا، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس دعا پر غور کر رہا تھا کہ
”اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ فِتْنَةِ النِّسَاءِ ، وَأَعُوذُ بِكَ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ“
Read more ...

حکومت بڑی” کرپٹ“ ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حکومت بڑی” کرپٹ“ ہے !!
محمد اعجاز ، قصور
کل تک سائیکل پر گھومنے والا ٹی وی اینکر کسی سے نوٹوں کی بوریاں لے کر سارا دن حکومت کو گالیاں دے گا اور کہے گا حکومت بڑی کرپٹ ہے۔
Read more ...

صنفِ نازک ………روپ بہروپ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صنفِ نازک ………روپ بہروپ
اہلیہ مفتی شبیر احمد حنفی
بات پرانی ہے لیکن سو فیصد درست ہے کے کمان سے تیر اور زبان سے نکلی بات کبھی واپس نہیں آتے اور جب شکاری کا نشانہ خطا ہو جاتے تو نہ صرف وہ اپنے شکار سے ہاتھ دھو بیٹھتا ہے بلکہ شکار بھی اپنے دشمن کو پہچان کر ہمیشہ چوکنا اور اس کی دسترس سے دور رہتا ہے .اسی طرح بغیر تحقیق و تصدیق اور سچائی جانے بغیر کسی جذباتی دباؤ کی تحت زبان سے جو بات نکل جاتی ہے اس کے اثرات نہ صرف دور رس ہوتے ہیں بلکہ کبھی تو ساری زندگی کا پچھتاوا بن جاتے ہیں۔
Read more ...

وہ اسلام کا غدار ہے

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
وہ اسلام کا غدار ہے
حافظ سمیع اللہ طاہر، شیخوپورہ
اُف اللہ! آج یہ کیاہوا؟ جاگ ہی نہیں ہوئی۔ گھڑی کی طرف دیکھتے ہوئے ارشد بولا۔ صبح کے سات7 بج چکے تھے، نماز فجر بھی قضاء گئی، اسکو ل سے بھی تاخیر ہو چکی تھی۔ سر پر ہاتھ پھیرتے ہوئے ارشد بستر سےتیزی سے نکلا اور سکول کی تیاری میں مگن ہوگیا۔
طارق یہ دیکھو شاہد!قاسم سے ارشد کا میسج آیا ہے کہ سٹاپ پر کھڑیں ہوں میں آناً فاناً آپ کے پاس آیا۔ پھر چلتے ہیں سکول۔ چاروں دوست سٹاپ پر کھڑے گاڑی کا انتظار کررہے تھے
Read more ...