بنات اہلسنت

خواہشات کا کشکول

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خواہشات کا کشکول
روبینہ نیاز
بادشاہ نے ایک درویش سے کہا۔۔مانگو کیا مانگتے ہو؟" درویش نے اپنا کشکول آگے کردیا اور عاجزی سے بولا۔۔ حضور! صرف میرا کشکول بھر دیں۔۔" بادشاہ نے فوراً اپنے گلے کے ہار اتارے انگوٹھیاں اتاریں جیب سے سونے چاندی کی اشرفیاں نکالیں اور درویش کے کشکول میں ڈال دیں لیکن کشکول بڑا تھا اور مال و متاع کم۔۔ لہٰذا اس نے فوراً خزانے کے انچارج کو بلایا۔۔
انچارج نے ہیرے جواہرات کی بوری لے کر حاضر ہوا‘ بادشاہ نے پوری بوری الٹ دی لیکن جوں جوں جواہرات کشکول میں گرتے گئے کشکول بڑا ہوتا گیا۔۔
Read more ...

سونگ چن کا خالی گملا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
سونگ چن کا خالی گملا
ثوبیہ نواز، مانسہرہ
بہت پرانے زمانے میں ایک بادشاہ تھا ، اس کا کوئی بیٹا نہ تھا۔ جب وہ بوڑھا ہو گیا تو اسے فکر ہوئی کہ اس کے مرنے کے بعد تخت و تاج کا وارث کون ہو گا ؟
لہذا ایک دن اس نے اپنے ملک میں اعلان کرایا کہ وہ ایک بچے کو گود لینا چاہتا ہے جو بعد میں اس کے تخت و تاج کا وارث ہو گا۔
بچے کے انتخاب کے لیے یہ طریقہ بتایا گیا کہ تمام ملک میں سے کچھ بچے منتخب کیے گئے ہر بچے کو بیج دیا جا ئے گا۔ جس بچے کے بو ئے ہوئے پودے پر سب سے خوبصورت پھول کھلے گا ،
Read more ...

مردہ اژدھا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مردہ اژدھا
مولانا خبیب احمد گھمن
مولانا روم نے اپنی مثنوی میں ایک حکایت نقل کی ہے کہ
ایک سپیراسانپ پکڑ کر اپنی روٹی روزی کا سامان کیا کرتا تھا.. دن رات نئے اور زھریلے سانپوں کی تلاش میں جنگلوں ویرانوں اورصحراؤں میں سرگرداں رہتا.. ایک بار برفباری کے موسم میں اسے ایک قوی الجثہ اژدھا مردہ حالت میں دکھائی دیا..
Read more ...

شہزادی اوردھوبی کا بیٹا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
شہزادی اوردھوبی کا بیٹا
صائمہ علی ، بہاولنگر
مرزا مظہر جانِ جاناں ایک مشہور صوفی گزرے ہیں وہ اکثر ایک جملہ کہا کرتے تھے کہ ’’ہم سے تو دھوبی کا بیٹا ھی خوش نصیب نکلا، ہم سے تو اتنا بھی نہ ہو سکا۔‘‘ پھر غش کھا جاتے- ایک دن ان کے مریدوں نے پوچھ لیا کہ حضرت یہ دھوبی کے بیٹے والا کیا ماجرا ہے؟آپ نے فرمایا ایک دھوبی کے پاس محل سے کپڑ ے دھلنے آیا کرتے تھے اور وہ میاں بیوی کپڑ ے دھو کر پریس کر کے واپس محل پہنچا دیا کرتے تھے، ان کا ایک بیٹا بھی تھا جو جوان ہوا تو کپڑ ے دھونے میں والدین کا ھاتھ بٹانے لگا، کپڑ وں میں شہزادی کے کپڑ ے بھی تھے، جن کو دھوتے دھوتے وہ شہزادی کے نادیدہ عشق میں مبتلا ہو گیا، محبت کے اس جذبے کے جاگ جانے کے بعد اس کے اطوار تبدیل ہو گئے،
Read more ...

چوتھا سالانہ دورہ تحقیق المسائل

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
چوتھا سالانہ دورہ تحقیق المسائل
معلمات و فاضلات کے تاثرات
مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں 31 مئی تا 12 جون چوتھا سالانہ دورہ تحقیق المسائل کا انعقاد ہوا۔ جس میں علماء و طلباء کی تعداد لگ بھگ 580تھی اور تقریباً 50 معلمات و فاضلات نے بھی اس کورس میں شرکت کی۔ کورس کے اختتام پر چند معلمات نے اپنے تاثرات ادارے کو بھیجے ہیں آپ کی خدمت میں پیش کرنے لگے ہیں
محترمہ کوثر رمضان صاحبہ ……معلمہ جامعۃ الکرامت حویلی لکھا:
Read more ...