بنات اہلسنت

قوت مدافعت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قوت مدافعت
حکیم ڈاکٹرمحمدسعید
قوت مدافعت جسم کی وہ قوت ہے جوجسم کی حفاظت کرنےمیں پیش پیش ہے۔ اللہ رب العزت کابڑا عجیب نظام ہے بلکہ یوں کہیے کہ انسان پراللہ تعالی کی ذات بہت مہربان ہے۔ انسانی جسم جب بھی بیمارہوتاہے یاانسانی جسم میں جب بھی کوئی بیماری آتی ہے توقوت مدافعت اس کا مقابلہ کرتی ہے۔ اور جب تک بیماری قوت مدافعت سےکم ہو توانسانی جسم بیمار نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ جن لوگوں میں قوت مدافعت کی زیادتی ہوتی ہے وہ لوگ بہت کم بیمار ہوتےہیں۔ لیکن افسوس سےکہنا پڑتاہے کہ آج کل انسانی جسم میں قوت مدافعت ختم ہوچکی ہے نہ ہونے کےبرابرہے پہلے زمانے کےلوگ خالص غذائیں استعمال کرتےتھے صاف پانی پیتےتھے
Read more ...

عجیب وغریب پُراثرباتیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عجیب وغریب پُراثرباتیں
مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی
نہار منہ شہد اورفالج کاعلاج:
ربیع الابرار میں ہے نہار منہ شہد پینافالج سے امن میں رکھتاہے۔
تین چیزوں سے علاج:
ایک بارعوف بن مالک ؒ بیمار ہوئے انہوں نے پانی ،شہداورروغن زیتون منگواکرملایااورپی گئے اللہ تعالیٰ نے انہیں شفاعنایت فرمائی ان سے اس کی نسبت دریافت کیاگیاانہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے
Read more ...

اونٹ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">اونٹ

محمد نعیم خان
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ،
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا
Read more ...

قاتل سپاہی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قاتل سپاہی
اہلیہ مفتی شبیر احمد
دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے ہیں۔ جون کا مہینہ ہے، سمن آباد میں ایک ڈاکیہ پسینے میں شرابور بوکھلایا بوکھلایا سا پھر رہا ہے محلے کو لوگ بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔ اصل میں آج اس کی ڈیوٹی کا پہلا دن ہے۔۔ وہ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھتا ہے پھر ایک پرچون والے کی دکان کے پاس سائیکل کھڑی کر کے دکان دار کی طرف بڑھتا ہے
'قاتل سپاہی کا گھر کون سا ہے ' ؟ اس نے آہستہ سے پوچھا۔۔
Read more ...

خداکی خوشنودی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خداکی خوشنودی
فائزہ الیاس
وہ لوگ جومسکینوں،غریبوں،بے سہارالوگوں کاخیال کرتے ہیں اللہ پاک انہیں غیب کے خزانوں سے نوازتاہے۔ایک بوڑھی عورت کو اللہ سے بہت پیار تھاوہ ہر وقت اسے یاد کرتی راتوں کواُٹھ کر تہجد پڑھتی۔ اسے اس دُنیا کی چیزوں سے محبت اور سروکار نہیں تھاوہ ہمیشہ خداکی طلب میں رہتی۔یہاں تک کہ اس کے ذہن میں خداسے ملنے کا خیال آیا اور یہ خیال وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتاچلاگیا۔ایک رات وہ خدا کے دربار میں سربسجود ہوئی اور ان الفاظ میں اپنی خواہش اللہ پاک کے حضور پیش کی ....اے میرے خدا!توجانتاہے میں تجھ سے کتناپیار کرتی ہوں۔توبہت ہی مہربان ہے
Read more ...