2016

پیغمبر اسلام کے کریمانہ اخلاق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
پیغمبر اسلام کے کریمانہ اخلاق
تنویر اعوان ، اسلام آباد
امام غزالی ؒ نےاخلاق کی تعریف یوں فرمائی کہ اخلاق نفس کی اس راسخ کیفیت کا نام ہے جس کے باعث اعمال بڑی سہولت سے صادر ہوتے ہیں ان کے کرنے کے لیے سوچ و بچار کے تکلف کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔
(احیاء العلوم )
گویا اخلاق کا اطلاق انہی خصائل و عادات پر ہو گا جو پختہ ہوں ،جن کی جڑیں قلب و روح میں گہری ہو چکی ہوں۔
اسلام میں ہمیشہ اخلاق حسنہ کی تعلیم اور حوصلہ فزائی کی گئی ہے،
Read more ...

صنفِ نازک کالہجہ کیسا ہو

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صنفِ نازک کالہجہ کیسا ہو؟؟
سید عماد الدین
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرمایا:
يٰنِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَاَحَدٍ مِّنَ النِّسَاءِ اِنِ اتَّقَيْتُنَّ فَلَا تَخْضَعْنَ بِالْقَوْلِ فَيَطْمَعَ الَّذِيْ فِيْ قَلْبِهٖ مَرَضٌ وَّقُلْنَ قَوْلًا مَّعْرُوْفًا
اللہ پاک نے فرمایا : سو کسی سے لچک دار لہجہ میں بات نہ کرنا کہ جس کے دل میں بیماری ہو وہ کوئی غلط امید لگا بیٹھے اور دستور کے مطابق بات کرنا (الاحزاب : ٣٢(
اللہ تعالیٰ نے ازواج مطہرات کو یہ حکم دیا ہے کہ وہ اجنبی مردوں کے ساتھ بہ وقت ضرورت سخت اور کھر لہجے میں بات کریں‘ نرم اور لچک دار لہجہ میں بات نہ کریں جیسے آوارہ عورتیں اجنبی مردوں سے باتیں کرتی ہیں اور جس سے فساق کے دلوں میں نفسانی خواہشات بیدار ہوتی ہیں۔
Read more ...

اُردو کےبعض اَلفاظ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اُردو کےبعض اَلفاظ
محمد نعیم اللہ خان
نادانی یا نادانستگی سے ہم تحریر و تقریر میں کئی الفاظ کو صحیح طرح ادا نہیں کر پاتےـ اس لیے اصلاح کی خاطر بعض الفاظ کی نشان دہی کی جارہی ہے :
🌸درج ذیل الفاظ کا آغاز زیر(-) سے ہوتا ہے ـ
کِرایہ ـــــ نِچوڑ ـــــ نِڈر ـــــ صِحاح ـــــ عِطر ـــــ وِزارت ـــــ ذِھانت ـــــ رِفعت ـــــ زِراعت ـــــ اِمارت ـــــ دِلاسا ـــــ فرِارـــــ نِقاب مِٹی (مَٹی) ـــــ سِفارش ـــــ اِکسیرـــــ عِرق النساء ـــــ نِوالہ ـــــ عِظام (جمع ،عظیم و عظم ) ـــــ نِنانوے ــــ رِٹ ـــــ اِذن (اجازت و حکم ) ذِمہ داری ـــــ شِفاء ـــــ جِھاد ـــــ تِجارت ـــــ قِیام ـــــ خِزانہ ـــــ سردمِھری مِثل ـــــ نِکات۔
Read more ...

نکاح سنتِ نبوی ہے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نکاح سنتِ نبوی ہے!!
عمارہ الیاس گھمن
نسل انسانی کی بقا٫ وافزائش کاآسان اور فطری ذریعہ نکاح ہے،نکاح ایسا عمل ہے جوصرف دنیاوی ہی نہیں بلکہ شریعت محمدیہ میں اسے ایک عبادت کا درجہ دیا گیا ہے حدیث مبارک ہے: نکاح میری سنت ہے اور ایک روایت میں ہے کہ جو کوئی میری سنت سے اعراض کر وہ مجھ سے نہیں ہےڌ
نکاح اگر خوشی کا موقع ہے تو دین اسلام کی ترغیب کے مطابق ایک سے زائد نکاح خوشی دوبالا کرنے اور بےشمامعاشرتی مسائل کو حل کرنے والا عمل ہے۔جو خیرالقرون سے رائج ہے لیکن ہماری بدقسمتی کہ مغربی پروپیگنڈہ سے متاثر ہو کر اور ہندؤں کے ساتھ ایک مدت گزارنے کی وجہ سے ہماری اکثریت نکاح ثانی اور نکاح بیوگان جیسے واضح دینی معاملات کو شک وشبہ کی نگاہ سے دیکھنے لگی اور نوبت یہانتک آپہنچی ہے
Read more ...

اُم المؤمنین سیدہ سودہ حیات و خدمات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اُم المؤمنین سیدہ سودہ حیات و خدمات
محترمہ سعدیہ الیاس گھمن
منتظمہ : مرکز اصلاح النساء
نام و نسب:
آپ کا نام ِ نامی اسمِ گرامی سودہ (رضی اللہ عنہا )تھا قریش کے خاندان عامر بن لوی سے تعلق تھا۔ والد کی طرف سلسلہ نسب :سودہ بنت زمعہ بن قیس بن عبد شمس۔ والدہ کی طرف سے الشموس بنت قیس بن زید بن عمرو بن لبید بن خداش بن عامر بن غنم بن عدی بن نجار۔
کنیت:
ان کی کنیت ام الاسود تھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں آنے سے پہلے سکران بن عمرو بن عبد شمس کے نکاح میں تھیں اور حضرت سکران رضی اللہ عنہ ان کے چچا زاد بھائی تھے۔
قبولِ اسلام :
Read more ...