عجیب وغریب پُراثرباتیں
عجیب وغریب پُراثرباتیں
مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی
نہار منہ شہد اورفالج کاعلاج:
ربیع الابرار میں ہے نہار منہ شہد پینافالج سے امن میں رکھتاہے۔
تین چیزوں سے علاج:
ایک بارعوف بن مالک ؒ بیمار ہوئے انہوں نے پانی ،شہداورروغن زیتون منگواکرملایااورپی گئے اللہ تعالیٰ نے انہیں شفاعنایت فرمائی ان سے اس کی نسبت دریافت کیاگیاانہوں نے کہاکہ اللہ تعالیٰ کاارشاد ہے
Read more ...
اونٹ
">اونٹ
محمد نعیم خان
ایک طالب علم کو استاد نے امتحان میں فیل کردیا ، طالب علم شکایت لے کر پرنسپل کے پاس چلا گیا کہ مجھے غلط فیل کیا گیا ہے پرنسپل نے استاد اور طالب علم دونوں کو بلا لیا اور استاد سے فیل کرنے کی وجہ پوچھی استاد صاحب نے بتایا کہ اس لڑکے کو فیل کرنے کی وجہ یہ تھی کہ وہ ہمیشہ موضوع سے باہر نکل جاتا ہے جس موضوع پر اسے مضمون لکھنے کو دیا جائے اسے چھوڑ کر اپنی پسند کے مضمون پر چلا جاتا ہے ،
پرنسپل نے کوئی مثال پوچھی تو استاد صاحب نے بتایا کہ ایک دفعہ میں نے اسے بہار پر مضمون لکھنے کو کہا
Read more ...
قاتل سپاہی
قاتل سپاہی
اہلیہ مفتی شبیر احمد
دوپہر کے ساڑھے بارہ بجے ہیں۔ جون کا مہینہ ہے، سمن آباد میں ایک ڈاکیہ پسینے میں شرابور بوکھلایا بوکھلایا سا پھر رہا ہے محلے کو لوگ بڑی حیرت سے اس کی طرف دیکھ رہے ہیں۔۔ اصل میں آج اس کی ڈیوٹی کا پہلا دن ہے۔۔ وہ کچھ دیر ادھر ادھر دیکھتا ہے پھر ایک پرچون والے کی دکان کے پاس سائیکل کھڑی کر کے دکان دار کی طرف بڑھتا ہے
'قاتل سپاہی کا گھر کون سا ہے ' ؟ اس نے آہستہ سے پوچھا۔۔
Read more ...
خداکی خوشنودی
خداکی خوشنودی
فائزہ الیاس
وہ لوگ جومسکینوں،غریبوں،بے سہارالوگوں کاخیال کرتے ہیں اللہ پاک انہیں غیب کے خزانوں سے نوازتاہے۔ایک بوڑھی عورت کو اللہ سے بہت پیار تھاوہ ہر وقت اسے یاد کرتی راتوں کواُٹھ کر تہجد پڑھتی۔ اسے اس دُنیا کی چیزوں سے محبت اور سروکار نہیں تھاوہ ہمیشہ خداکی طلب میں رہتی۔یہاں تک کہ اس کے ذہن میں خداسے ملنے کا خیال آیا اور یہ خیال وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتاچلاگیا۔ایک رات وہ خدا کے دربار میں سربسجود ہوئی اور ان الفاظ میں اپنی خواہش اللہ پاک کے حضور پیش کی ....اے میرے خدا!توجانتاہے میں تجھ سے کتناپیار کرتی ہوں۔توبہت ہی مہربان ہے
Read more ...
موبائل کی کارستانیاں
موبائل کی کارستانیاں!
مفتی محمدمعاویہ اسماعیل مخدوم پور
پاپا۔۔۔!جی پاپاکی جان!سمیراکے کہنے پراس کے والدانوارعالم صاحب نے اخبارسے نظریں ہٹاتے ہوئے کہا!
انوارعالم صاحب ایک ایمان دارسرکاری افسرتھے،حتی الوسع ان کی کوشش ہوتی تھی کہ وہ اپنی ذمہ داری کی ادائیگی میں شرعی امورکی مکمل رعایت کریں،اورکافی حدتک وہ اس کوشش میںکامیاب بھی تھے،البتہ عادت ان کی کبھی کبھی دوسروں کوپسندنہیں تھی،کیونکہ ان کی وجہ سے بہتوں کام نہیں بنتاتھا،ان کی اولادیں کل چھ تھیں،جن میں سے بیٹی صرف ایک تھی، باقی سب بیٹے تھے،
Read more ...
قباؤں میں پیوند،پتھرشکم پر
قباؤں میں پیوند،پتھرشکم پر
مولانامحمدطارق نعمان گڑنگی
انتشار سے قومیں کمزورہوجایاکرتی ہیں اور اتحاد واتفاق سے جنگیں جیتنا بھی آسان ہوجاتاہے قرآن پاک میں مسلمانوں کوجہاں جن باتوں میں زیادہ تاکید کی ہے ان میں ایک اتفاق واتحاد ہے۔
سورة اٰل عمران میں فرمایاکہ اورمضبوط پکڑے رہواللہ کی رسی کو اور تفرقوں میں نہ پڑو۔
آج کمزوراگر مسلمان دکھائی دیتاہے تواس کی بنیادی وجہ بے اتفاقی اورتفرقہ بازی ہے۔ مسلمان اپنے مسلم بھائی کے خونی دشمن دکھائی دیتاہے اگر اس کی پیاس بجھتی نظر آتی ہے توصرف بھائی ہی کے خون سے۔ اسلام نے ہمیں اخوت وبھائی چارے کے درس دیاتھامگر افسوس کی آج ہم ایک گھر ایک ملک ایک علاقے میں رہتے ہوئے
Read more ...
یہ شکایت نہ سمجھنا
یہ شکایت نہ سمجھنا !!
بنت مولانا عبدالمجید رحمہ اللہ
جامعہ بنوریہ عالمیہ ، کراچی
روش روش پہ خزاں کے نقیب ہیں لوگو
گلستاں بچاؤ ،غم ِآشیاں کا وقت
نہیں
عصرِ حاضر میں کردارِ مسلم نے ہر شخص کو بے چین و بے کل کر رکھا ہے،میدانِ صحافت ہو یا کارزارِ خطابت۔۔قلم کی آزاد نوک تلے حالات کی شکوہ کنائیاں اور زباں پر شامِ ستم کی نغمہ خوانیاں عام ہیں ،
Read more ...
اسرائیل کا ناسُور
اسرائیل کا ناسُور
پروفیسرڈاکٹر شبیر احمد خورشید
عجب طُرفہ تماشہ ہے کہ نصرانیت ازل سے ہی یہودیت کی دشمن رہی ہے۔یہ ازلی دشمن کیونکر ایک دوسرے کے جگری دوست بن گئے ہیں اور مسلمان جن سے ان کی کبھی کوئی بڑی دشمنی نہیں رہی وہ ان کے اول درجے کے دشمن بن چکے ہیں کیا انہیں گذشتہ صدی کا عیسائیوں کی جانب سے کیا جانے والا ہٹلر کا یہودیت کے خلاف سفاکانہ ہولو کاسٹ بھی فراموش ہو گیا ہے؟جو آج یہ مسلمان بچوں جوانوں اور خواتین کے خون کے پیاسے بن چکے ہیں۔ وجہ ساری دنیا جانتی ہے کہ اُن عیسائیوں نے ہی ان یہودیوں کو مسلمانون کے خون کا پیاسہ اپنی ہوس ملک گیری کے ذریعے بنا کر چالاکی سے اپنی جان چھڑاکر ان کے مال و متاع سے اپنی اپنی معیشتوں کی آبیاری کرنا شروع کر دی ہے۔
Read more ...
غزہ کے بچے
غزہ کے بچے
نعیم الرحمان شائق، کراچی
ایک مہینے سے دو دن اوپر ہوگئے، مگر ابھی تک اسرائیل کے انتقام کی آگ نہیں بجھی۔ اسرائیل کے دوش پر 1960 فلسطینیوں کی شہادت کا بوجھ ہے۔ اسرائیل نے غزہ میں 9000 لوگوں کو زخمی بھی کردیا ہے۔ جن میں سے کتنے ایسے ہوں گے ، جو ہمیشہ کے لیے لا چار ہو جائیں گے ، معلوم نہیں۔ اسرائیل نے غزہ میں 142 اسکولوں کو بھی تباہ کر دیا ہے ، جن میں سے 89 اقوام ِمتحدہ کے زیر ِ تحت چل رہے تھے۔ اسرائیل کے اس خونیں کھیل نے 5 لاکھ لوگوں درد بدر بھی کر دیا ہے۔ دوسری طرف اسرائیل کے صرف 67 لوگ ہلاک ہوئے ہیں ،
Read more ...
ہم نے کانٹوں میں بھی گلزار کھلارکھاہے
ہم نے کانٹوں میں بھی گلزار کھلارکھاہے
بنت عبدالمالک نقشبندیہ
عبداللہ بن محمد جہادی مہم کے سلسلے میں مصرکے ایک ساحلی علاقے میں مقیم تھا، ٹہلتاہوا ایک بارساحل سمندر جانکلا وہاں دیکھا کہ خیمہ میں ہاتھ پاؤں سے معذور اور آنکھوں کی بینائی سےمحروم ایک شخص پڑاہواہے اس کے جسم میں صرف زبان سلامت ہے ایک طرف اس کی یہ حالت ہے ………اور دوسری طرف وہ بآواز بلند کہہ رہاہے:میرےرب! مجھے اپنی نعمتوں پرشکر کی توفیق عطافرمامجھے اپنی مخلوق میں سے بہت سوں پرتونے فضیلت اورفوقیت بخشی ہے اس فوقیت پر مجھے اپنی حمدوثنا کی توفیق عطافرما۔
Read more ...