نیکی کانقدبدلہ!
نیکی کانقد بدلہ!
مفتی محمدمعاویہ اسماعیل
دسمبرکامہینہ شروع ہوچکاتھا،ٹھنڈاپنے عروج پرتھی،رہی سہی کسردھندنے نکال دی تھی،سرشام ہی لوگ بستروں میں دبک جایاکرتے تھے،سڑکیں سنسان لگتی تھیں،وقفے وقفے سے کوئی گاڑی گزرتی توکوئی آوازپیداہوتی تھی ورنہ توہرطرف ہوکاعالم تھا۔ دن توکچھ ٹھنڈزیادہ ہی تھی،اسی وجہ سے میراآفس جانے کابالکل دل نہیں کررہاتھامگربازارسے گھرکی کچھ ضرورت کی چیزیں لانی تھیں ،