احناف ڈیجیٹل لائبریری

انسان اور جانور میں فرق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
انسان اور جانور میں فرق
نسیم ارباب
شہر کے ایک گنجان آباد کے ایک باغ میں درخت کی ٹہنی پر چڑیا اور چڑا بیٹهے تهے.....
اچانک چڑیا نے چڑے سے سوال کیا....آج کا انسان اتنا پریشان حال کیوں ہے.....؟
چڑے نے جواب دیا: تلاش رزق میں۔
Read more ...

والدین کے فرماں بردار بنیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
والدین کے فرماں بردار بنیں!
بنت عطاء البصیر ، کبیروالا
امام بیہقی رحمہ اللہ نے شعب الایمان کے اندر ایک حدیث ذکر فرمائی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد ہے جس شخص کے ماں باپ دونوں یا ان میں سے کوئی ایک مر جائے اور وہ شخص ان کی نافرمانی کرنے والا ہو تو اگر وہ ان کے لیے ہمیشہ دعائیں اور مغفرت طلب کرتا رہے تو وہ شخص فرماں برداروں میں شمار ہو گا۔
یہ اللہ تعالیٰ کا کس قدر انعام و احسان اور لطف و کرم ہے کہ والدین کی زندگی میں بسا اوقات ناگوار امور پیش آ جانے سے دلوں میں میل آ جاتا ہے۔
Read more ...

وقت اور دولت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
وقت اور دولت
اہلیہ مفتی شبیر احمد حنفی
بادشاہ نے اعلان کیا کہ جو شخص جھوٹ بولتے ہوئے پکڑا گیا اس کو پانچ دینار جرمانہ ہوگا،ادھر بادشاہ اور وزیر بھیس بدل کر شہر میں گھومنے لگے، جب تھک گئے تو آرام کرنے کی غرض سے ایک تاجر کے پاس ٹھہرے، اس نے دونوں کو چائے پلائی۔
بادشاہ نے تاجر سے پوچھا:تمہاری عمر کتنی ہے؟ تاجر نے کہا "20 سال۔ تمہارے پاس دولت کتنی ہے؟
Read more ...

دشمنوں کو دعائیں دیتا رہا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دشمنوں کو دعائیں دیتا رہا!
مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی
دشمن کومعاف کرنا،اسے سینے کے ساتھ لگانااس کے بُرے عزائم کوبھول جانااس کے ساتھ پیارومحبت سے پیش آنا،اسے اپناگرویدہ بنادینا،اپنامقصد اس کے سامنے رکھ کر اسے اس کی طرف قائل کرنا،اسے زندگی گزارنے کے سچے اور حقیقی
Read more ...

اصحاب الُاخدُود کون تھے ؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اصحاب الُاخدُود کون تھے ؟
مہتاب بشیر کشمیری
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے صحیح مسلم کی ایک حدیث میں منقول ہے اور وہ یہ کہ پچھلی کسی امت میں ایک بادشاہ تھا جو ایک جادو گر سے کام لیا کرتا تھا ،جب وہ جادوگر بوڑھا ہوگیا تو اس نے بادشاہ سے کہا کہ میرے پاس کوئی لڑکا بھیج دیا کرو جسے میں جادو سکھاؤں تاکہ میرے بعد وہ تمہارے کا م آسکے، بادشاہ نے ایک لڑکے کو بادشاہ کے پاس بھیجنا شروع کردیا، یہ لڑکا جب جادوگر کے پاس جاتا تو راستے میں ایک عبادت گذار شخص کے پاس سے گزرتا جو عیسی علیہ السلام کے اصلی دین پر تھا (ایسے شخص کو راہب کہتے تھے )اور توحید کا قائل تھا یہ لڑکا اس کے پاس بیٹھ جاتا اور اس کی باتیں سنتا تھا جو اچھی لگتی تھیں
Read more ...

بے سہاروں کا اللہ سہارا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
بے سہاروں کا اللہ سہارا
حافظ محمد سمیع اللہ
حدیث مبارک میں ایک عجیب واقعہ آتا ہے :ایک صحابی تھے بشیر انہوں نے اپنے والدین کےساتھ ہجرت کی ،اس وقت یہ بچے تھےہجرت کرکے مدینہ آگئے۔ اللہ کی شان دیکھئے کہ مدینہ میں ان کی والدہ فقت ہوگئیں،والد باقی رہ گئے کچھ عرصہ کے بعد صحابہ کرام کو جہاد کے لئے جانا ہوا تو ان کے والد بھی جہاد کرنے کے لئے تیار ہو گئے اور شہادت کا شوق لے کر چلے گئےیہ پیچھے اکیلے تھے ،ہمسائےکے گھر میں کچھ وقت گزار لیا کرتے ،نہ ماں پاس تھی نہ باپ،ابھی عمر میں بہت چھوٹے تھے اللہ کی شان کے والد بھی جہاد میں شہید ہوگئے اب مسلمانوں کا لشکر جب واپس آنے لگا مدینہ کے لوگ اپنے اپنے عزیزواقارب کے انتظا ر میں تھے
Read more ...

آہوں کا رستا لہو

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آہوں کا رستا لہو
اشرف عاصمی
ماں اپنے لاڈلے جواد اور لاڈلی زیبا پر اپنی پہاڑ جیسی جوانی قربان کر چکی تھی۔ جیسے تیسے کرکے محنت مزدوری کی جواد کو تعلیم دلوائی اسی طرح چھوٹی زیبا کو بھی اُس نے پڑھایا۔ماں سارا دن لوگوں کے کپڑے سیتی یوں اُس نے انپے خاوند کی موت کے بعد اپنے گھر کی روٹی ،پانی کا انتظام چلایا۔ جب اُس کا خاوند اُسے اکیلا چھوڑ کر منوں مٹی میں جا سویا تھا اُس وقت جواد تین سال کا تھا اور زیبا چھ ماہ کی تھی۔
جواد کو اپنے با پ سے بڑا پیار تھا اُس نے اپنی توتلی زبان سے ابا کہنا سیکھا ہی تھا کہ اُسکا پیارا لاڈو ابا اپنے ننھے سے جواد اور معصوم بیٹی زیبا اور اپنی وفا کا پیکر بیوی کو چھوڑ کر ہمیشہ کے لیے ایسے دیس روانہ ہوگیا تھا
Read more ...

مخلص دوست

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
مخلص دوست
علی احسن
بس، بس رہنے دو ميری بھلائی،میں خود سمجھتا ہوں ا پنی بھلائی اپنی برائی کو،تم اپنے کام سے کام رکھو بس، نديم نے اسی طرح تنکتے ہوئے کہا-
نشيد نے کہا:ٹھيک ہے، ابھي تو میں جارہا ہوں مگر ميری يہ بات ياد رکھنا، آئندہ کسی معصوم پرندے کو اپنے ظلم کا نشانہ بنايا تو ٹھيک نہيں ہوگا، يہ کہہ کر نشيد نے جانے کے ليے جيسے ہی اپنا قدم آگے بڑھايا نديم نے ايک اور کبوتر کو نشانہ بنا کر اس کی جان لے لی، نشيد يہ ديکھ کر اس پر جھپٹا اور اس کے ہاتھ سے غليل چھین لی، نديم اپنی غليل اس سے واپس لينے کے ليے بھپرے ہوئے انداز ميں جھپٹا مگر نشيد جھکائی دے کر تيزی سے ايک طرف ہٹ گيا،
Read more ...

میرے اکابر

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
میرے اکابر
راؤ فہد ارشاد
حضرت شیخ الہند رحمۃ اللہ علیہ :
دارالعلوم دیوبند جو ہند وستا ن میں اسلامی علوم وفنو ن کا دمکتا آفتا ب ہے اور جس کی شعاعیں ہند سےنکل کر پاکستا ن۔۔۔ انڈو نیشیا۔۔ افریقہ۔۔ ایران۔۔۔ نیپال۔۔۔ برما۔۔۔ اور دنیا کے دوسرے خطوں میں پھیلیں ہیں۔ جس کو دیکھ کررشید رضا مصری نے اعترا ف کیا تھا کہ میرا یہ سمجھناصحیح نہیں ہے کہ دنیا سے علم حدیث اٹھ چکا ہے بلکہ دارالعلوم دیوبند دیکھ کریقین کرنا پڑا کہ علم حد یث اپنی پوری تابانی کے ساتھ مو جو د ہے اور ان شاءاللہ مو جود رہے گا۔
دارالعلوم دیوبند کاپہلا طالب علم:
Read more ...

اللہ والوں کی صحبت

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
اللہ والوں کی صحبت
کاشف الرحمان، پبی
مولانا رومی رحمہ اللہ ارشاد فرماتےہیں: لومڑی کی بزدلی مشہور ہے لیکن جس لومڑی کی کمر پر شیر کاہاتھ ہو کہ تم گھبر انا مت ،میں تیرے ساتھ ہوں تو بزدلی کے باوجود شیرکے فیض سے اس قدر باہمت ہوتی ہے کہ چیتوں کے ساتھ ٹکر کھانے کے لیےتیار ہوجاتی ہے۔
یہی حال حق تعالیٰ کے خاص بندوں کاہوتاہے کہ وہ مال کے نہ ہونے کے باوجو دکسی قسم کے باطل سے نہیں ڈرتے،نہ خوف زدہ ہوتے ہیں۔
Read more ...