لیلۃ القدر …فضائل و مسائل
لیلۃ القدر …فضائل و مسائل
……متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ﷾
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
من قام لیلۃ القدر ایمانا واحتسابا غفر لہ ماتقدم من ذنبہ۔
)صحیح بخاری ج1ص270باب فضل لیلۃ القدر (
جس شخص نے ایمان کی حالت میں خلوص نیت سے لیلۃ القدر میں عبادت کی تو اللہ تعالیٰ اس کے گذشتہ گناہوں کو معاف فرمادیتے ہیں۔
Read more ...
خواتین کا اعتکاف
خواتین کا اعتکاف
……متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ﷾
بعض لوگ دینی معاملات میں مرد وعورت کے درمیان کوئی فرق نہیں کرتے اور مرد وعورت کو مساجد،عیدگاہوں اور اعتکاف میں اکٹھا کردیا۔انگریز نے دنیاوی لبادہ اوڑھ کر مرد وعورت میں تفریق کو ختم کیا اور غیرمقلدین نے دینی لبادہ اوڑھ کر مردو عورت کے درمیان تفریق کو ختم کردیا۔
حالانکہ مرد وعورت کے طریقہ عبادت میں فرق کا ہونا عقل و نقل دونوں کا تقاضا ہے۔
عبادات دو طرح کی ہیں:
Read more ...
صلوٰۃ التسبیح
صلوٰۃ التسبیح
……متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ﷾
صلوۃ التسبیح بہت اہمیت کی حامل ہے۔ اس کی چار رکعت ایک سلام کے ساتھ ہیں۔ ہر رکعت میں پچہتر(75) بار یہ تسبیح
Read more ...
سبحان اللہ والحمد للہ ولا الہ الا اللہ واللہ اکبر
پڑھنی چاہئے۔ طریقہ اس حدیث میں منقول ہے۔
زکوٰۃ کے مسائل
زکوٰۃ کے مسائل
مفتی نجیب احمد قاسمی
زکوٰۃ کے معنیٰ:
زکوٰۃ کے معنی پاکیزگی، بڑھوتری اور برکت کے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا:
خُذْ مِنْ اَمْوَالِہِمْ صَدَقَۃً تُطَہِّرُہُمْ وَتُزَکِّیْہِمْ بِہَا وَصَلِّ عَلَیْہِم
(سورۃالتوبہ)
اُن کے مال سے زکوٰۃ لو تاکہ اُن کو پاک کرے اور بابرکت کرے اُس کی وجہ سے، اور دعا دے اُن کو۔ شرعی اصطلاح میں مال کے اُس خاص حصہ کو زکوٰۃ کہتے ہیں جس کو اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق فقیروں، محتاجوں وغیرہ کو دے کر انہیں مالک بنا دیا جائے۔
Read more ...
رب کا عظیم احسان ……ماہ ِرمضان
رب کا عظیم احسان ……ماہ ِرمضان
مولاناقاضی محمداسرائیل گڑنگی
اللہ رب العالمین نے عظمت والی کتاب قرآن پاک کورمضان المبارک میں رحمۃ للعالمین پرنازل کر کے امت رسول ﷺ پر احسانِ عظیم کیا۔قرآن کاکمال ہے کہ رمضان المبارک میں سب سے زیادہ مسلمان اس کی تلاوت کرتے ہیں اس عظیم موقع کی مناسبت سے یہ مضمون حاضرِ خدمت ہے کہ ہم رمضان المبارک کیسے بسر کریں ہمارے ایک مہربان دوست وشاعر جناب محمدریاض قاصرنے اس مقدس عنوان پہ یوں لکھاہے۔
فاقہ کرنااچھی بات ہے ،تین چار روز چھوڑ کر ایک وقت کھانانہ کھاؤاس سے معد ہ صحیح رہتاہے ،تندرستی ٹھیک رہتی ہے ،بھوک برداشت کر لینے کی عادت پیداہوتی ہے
Read more ...
عباداتِ رمضان
عباداتِ رمضان
……متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ﷾
رمضان المبارک کو دیگر تمام مہینوں پر فضیلت حاصل ہے۔ اس مہینہ میں اللہ رب العزت کی رحمتوں، عنایات اور کرم نوازیوں کی عجیب شان ہوتی ہے۔ انہی برکات کا یہ ثمرہ ہے کہ اس میں ایک نفل کاثواب فرض کے برابر اورایک فرض کاثواب ستر فرائض کے برابرکردیاجاتاہے۔
(مشکوۃ المصابیح: ج1، ص173 کتاب الصوم- الفصل الاول)
اس مہینہ میں عبادات و ریاضات کا عالم کیسا ہونا چاہیے؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی اس حدیث پر نظر ڈالیے، فرماتی ہیں:
Read more ...
استقبالِ رمضان
استقبالِ رمضان
……مولانا محمد الیاس گھمن
اللہ تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار شروع ہونے لگا ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آپہنچا ہے۔ وہ دیکھیے! جنت کو مزید سجایا جارہا ہے، عرش کے نیچے سے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہیں، کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگیں گی، حور عین بھی دست بدعا ہوکر عرض کرےگی: اے باری تعالیٰ! اس مہینے میں ہمیں وہ خوش نصیب تیرے بندے چاہییں جن سے ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملے اور ان
Read more ...
دورہ تحقیق المسائل
دورہ تحقیق المسائل
مولانا محمد کلیم اللہ حنفی﷾
قرآن ، سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کے عالمی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت )رجسٹرڈ (سرگودھا میں عرصہ چھ سال سے ہر سال وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے فوراً بعد 12 دن کے لیے شارٹ کورس بعنوان دورہ تحقیق المسائل منعقد ہوتا ہے۔ اس کی افادیت ، اہمیت اور ضرورت کے پیش نظر ملک بھر سے کثیر تعداد میں علماء ، طلباء اور ائمہ مساجد شرکت کرتے ہیں، اس کورس کی مختصر کارگزاری اپنے قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
اسلام کی عمارت جن بنیادوں پر کھڑی ہے وہ عقائد ، اعمال ،معاملات ، معاشرت، معیشت اور سیاست ہیں۔
Read more ...
آئیےناران چلتے ہیں
">آئیےناران چلتے ہیں !!
افتحار احمد اعوان
پاکستان انتہائی متنوع مناظر میں ایک دلکش منظر وادی ناران کاغان ہے۔ یہ وادی میدانی علاقو ں کے قریب ترین ہے یہاں پہنچناقدرےآسان ہے۔ بہترین سفری اور رہائشی سہولتوں کی وجہ سے ہر سال موسم گرما میں سیاحوں کا میلہ لگا رہتا ہے۔ یہاں سیاحت کا بہترین وقت جون سے اکتوبر کا ہے تاہم مئی میں بھی جا یا جا سکتا ہے۔ وادی کا غان میں دلکش جھیلں، شور مچانی آبشاریں ، میٹھے پانی کے چشمیے۔ سرسبز چراگائیں، گلئشئرز اور دریا کہنار سیاحوں کو پنے طرف مدعو کرتاہے۔
Read more ...
اسلامی شناخت چھپانے کی ضرورت نہیں
اسلامی شناخت چھپانے کی ضرورت نہیں !!
واصل خان
حلال روزی ہمیشہ بابرکت اورانسانوں کوآسودگی اور فارغ البالی سے ہمکنار کرنے والی رہی ہے اس کے برعکس وہ روزیاں جو حلال نہ ہوں الجھنو ں اور پریشانیوں کا باعث بنتی ہیں آج انسانوں کے اندرحرص وطمع کا امنڈتا ہوا طوفان جو ہرطرف دکھائی دے رہا ہے۔