احناف ڈیجیٹل لائبریری

جناب !حاجی صاحب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جناب !حاجی صاحب
رانا رضوان ،فاروق آباد
سیٹھ عبدالرزاق آج بُہت خُوش تھا اور خُوش کیوں نہ ہُوتا کہ آج اُس کی برسوں پرانی مُراد بَر آنے والی تھی۔ وہ ایک ایسے قافلے میں شریک ہُونے جارہا تھا کہ جِس قافلے کی منزل حَرمِ پاک تھی۔ وہ کئی دِنوں سے اپنے رشتہ داروں سے مُلاقات کر رہا تھا اور ہر ایک آنے والے کو بتا رہا تھا کہ آخر اس کا بُلاوا بھی دیارِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے آگیا ہے ، وہ اپنے شہر کا جانا مانا رَئیس تھا ایک مُدت سے دِیارِ حَرم کی زمین کو بوسہ دینے کی خُواہش اُس کے دِل میں مچل رہی تھی اور بِلآخر آج وہ دِن آپُہنچا تھا کہ اُسے اِس مُبارک سفر کی سعادت حاصل ہُونے جارہی تھی۔ اور پھر وہ گھڑی بھی آپُہنچی کہ وہ اپنے بیوی، بَچوں سے الوداع ہو کر عازم سفر ہُوگیا دیار حَبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی حاضری کے
Read more ...

خلیفہ ثانی، سیرت و کردار کے آئینہ میں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
خلیفہ ثانی، سیرت و کردار کے آئینہ میں
ماریہ خان، مانسہرہ
نام و نسب:
عمر نام ، ابوحفص کنیت ، فاروق لقب والد ماجد کا نام خطاب اور والدہ ماجدہ کا نام ختہ۔ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا سلسلہ آٹھویں پشت پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے۔ سلسلہ نسب اس طرح ہے:عمر بن الخطاب بن نفیل بن عبدالعزیٰ بن رباح بن عبداللہ بن قرط بن رزاح بن عدی بن کعب بن لوئی۔
تمام اہل السنت و الجماعت اس بات پر متفق ہیں کہ ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بعدعمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سب سے افضل صحابی ہیں اور وہی ان کے بعد مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ تھے۔سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ، ہجرتِ نبوی سے 40 برس پہلے پیدا ہوئے۔ زمانۂ جاہلیت میں جو لوگ لکھنا پڑھنا جانتے تھے ،
Read more ...

جو چلے تو جاں سے گزرگئے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جو چلے تو جاں سے گزرگئے
اہلیہ مولاناعابد جمشید
کون ہے جو آج میرے ساتھ موت پر بیعت کرتا ہے یہ جوان رعنا کون ہے اس کی آنکھیں جوش جذبات میں انگارہ کیوں ہو رہی ہیں اس بھری جوانی میں تو ایسے نوجوان خوبصورت شریک حیات کی تلاش میں بنے سنورے رہتے ہیں لیکن اسے کیا ہوا!اس نے ہاتھ میں ننگی تلوار کیوں سونت رکھی ہے؟ چہرے مہرے سے بھی کسی اعلی خاندان کا لگتاہے سرداری کی نشانیاں اس کی کشادہ پیشانی پر واضح ہیں۔۔پھر یہ نعرہ کیساہے؟اسے موت سے عشق کیونکر ہوگیا؟شور اتنا تھاکہ کان پڑی آواز سنائی نہ دیتی تھی۔
Read more ...

شہید راہ وفا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
شہید راہ وفا
ابوالکلام آزاد
دشمن جب محلہ چھوڑدےیاشہرسےنکل جائےتوسکون مل جائےلیکن مسلمانوں نے جب شہر چھوڑا اورتمام جائیدادیں کفارکےحوالےکرکےمکہ سے300 میل دورمدینہ میں جا آباد ہوئے تو کفار پہلے سےبھی زیادہ بےقرارہوگئے۔
اصل واقعہ یہ ہےکہ ہجرت مدینہ سےانہیں یقین ہوگیاتھاکہ مسلمان الگ رہ کرتیاری کریں گے۔اہل عرب رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی دعوت کوقبول کر لیں گا اورجب یہ قطرہ دریابن گیاتوہماری سرداری کاجاہ وجلال،اسلام کے سیلاب حق کے سامنے خس وخاشاک کی طرح بہہ جائےگا۔
مدینہ پہنچ کرمسلمانوں کوپہل کرنےکی ضرورت پیش نہیں آئی۔قریش مکہ نےاپنی دماغی پریشانیوں کےماتحت خودہی آبیل مجھےمار کی روش اختیارکرلی تھی جب بدر اور احد کے میدانوں میں ان کےتیغ آزماؤں کازعم باطل بھی ختم ہوگیاتووہ سازش کےجال بھی بچھانے لگے۔ انہوں نےعضل اورفارہ کےساتھ آدمیوں کورسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےپاس بھیجا اور کہلوایا:
Read more ...

وہ گھڑی کچھ اورتھی

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
وہ گھڑی کچھ اورتھی
اہلیہ مفتی شبیر احمد
” آج پھر دیر کر رہے ہو ؟“ وہ انتہا ئی غصے میں بو لیں اور زور سے ایک تھپڑ دے مارا ”آ ئے دن پریشان کرتے ہو۔“ وہ بے تکا ن بولے جا رہی تھیں اور رکنے کا نام ہی نہ لے رہی تھیں۔
”امی! آپ منے کو اتنا کیو ں مار رہی ہیں؟ “رضیہ نے افسردہ لہجہ میں آواز دی۔ لیکن وہ تو بس سنی کو ان سنی کر رہی تھیں۔ ”روزانہ تمہارے نخرے اٹھا نے پڑ تے ہیں ،کبھی ہنسی خو شی بھی گئے ہوسکول؟“
آج پھر ننھے نعما ن کو مسز شوکت ما ر پیٹ کے سکول بھیج رہی تھیں۔ رو دھو کر سکول جا نا اس کا معمول بن چکا تھا ،لیکن نہ جا نے کیو ں آج مسز شو کت اسے حد سے زیا دہ ما ر پیٹ کا نشا نہ بنا رہی تھیں ، روزانہ کی ملا مت تو جوہو ئی سو ہو ئی لیکن آج اسے یہ تک کہہ ڈا لا کہ
Read more ...

تربیت یافتگان پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تربیت یافتگان پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
آل واصحاب نبی پر تاریخی اور وضعی روایات کی پڑی ہوئی گرد ان کے منور و مجلی خوبصورت و خوب سیرت چہروں کی تابناکی کو کبھی دھندلا نہیں کرسکتی۔اھل بیت کرام ہوں یا اصحاب عظام؛ دونوں شمع رسالت کے پروانے، آسمان نبوت کے روشن ستارے، بستان نبوت مہکتے پھول ، آفتاب رسالت کی چمکتی شعائیں ،آغوش نبوت کی پروردہ ہستیاں اور کاشانہ نبوت کے فیض یافتہ شمار ہوتے ہیں۔
کیوں۔۔؟
اس لیے کہ رسول؛ خالق ارض و سما کا شاہکار اور انوار الہی کا آئینہ دار ہوتاہے۔
Read more ...

مسئلے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">مسئلے

ڈاکٹر منصور احمد باجوہ

کوئی مسئلہ مشکل نہیں ہو تا بشرطیکہ کسی اور کو پیش آرہا ہو۔

ہماری زندگی ہمیشہ ہمارے لیے مسائل کھڑے کرتی ہے اور ہمارے موت دوسروں کے لیے۔

مسئلوں کا حل صرف یہی ہے کہ ان کے ساتھ پر امن بقائے باہمی کا سمجھوتا کر لیا جائے۔
Read more ...

حصول علم اور مشکلات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
حصول علم اور مشکلات
ام رومیثہ،لاہور
ارباب بصیرت کے ہاں یہ بات مسلم ہے کہ ہر پسندیدہ چیز کو حاصل کرنے کے لیے اس سے کم حیثیت چیز کو چھوڑنا پڑتا ہے۔
علم اعلی درجہ کا محبوب ہے اسے حاصل کرنے کے لیے مال، وقت ،احباب کی قربانی دیے بغیر حاصل کرنا ممکن نہیں۔امام یحیی بن کثیر نے فرمایا کہ جسم کی راحت کے ساتھ علم حاصل کرنے کی استطاعت نہیں ہوتی۔
امام محمد بن سحنون کی ایک لونڈی تھی امام صاحب ایک دن ان کے گھر تشریف لائے دیر تک کتاب کی تصنیف وتالیف میں مشغول رہے
Read more ...

امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سیمینار

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ سیمینار
رپورٹ؛ مولانا محمد کلیم اللہ
اتحاد اہل السنۃ والجماعۃ لاہور ڈویژن کے زیر اہتمام مورخہ 11دسمبر کو لاہور کے ایک مقامی ہوٹل میں امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت سیمنیار کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک بھر کی عظیم علمی مذہبی اور روحانی شخصیات نے شرکت کی۔
Read more ...

توہم پرستی اور ماہ صفر

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
توہم پرستی اور ماہ صفر
مفتی محمد رضوان
آج پھر مسلمانوں میں اسلامی تعلیمات کی کمی اور مشرکوں وغیر مذہبوں کے ساتھ رہنے سہنے کی وجہ سے بعض ایسے خیالات پیدا ہو گئے ہیں جن کا دین وشریعت سے دور کا بھی واسطہ نہیں اس کے نتیجے میں آج بھی زمانہ جا ہلیت کے ساتھ ملتی جلتی مختلف توہم پرستیاں ماہ صفر کے بارے میں پائی جاتی ہیں۔
تیرہ تیزی اور ماہ صفر:
Read more ...