وفیات
وفیات
متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن
ہندوستان کے معروف عالم دین اور قلمکار مولانا ابو بکر غازی پوری اور دارالعلوم دیوبند وقف کے شیخ الحدیث مولانا خورشید عالم قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔
جناب قاری محمد انور سرفرازی جو رحمۃ للعلمین لائبریری واقع مرکز اہل السنت و الجماعت سرگودھا کے لیے کتب کی فراہم اور خریداری پر مامور ہیں،