احناف ڈیجیٹل لائبریری

اسلام میں خواتین کے حقوق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلام میں خواتین کے حقوق
اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں ساری انسانیت کو ارشاد فرماتے ہیں :
یٰاَیُّہَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّکُمُ الَّذِیْ خَلَقَکُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَۃٍ وَّ خَلَقَ مِنْہَا زَوْجَہَا وَ بَثَّ مِنْہُمَا رِجَالًا کَثِیْرًا وَّ نِسَآءً وَ اتَّقُوْا اللّٰہَ الَّذِیْ تَسَآءَلُوْنَ بِہٖ وَ الْاَرْحَامَ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلَیْکُمْ رَقِیْبًا۔
سورۃ النساء ، رقم الآیۃ: 1
Read more ...

اسلام میں بوڑھوں کے حقوق

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
اسلام میں بوڑھوں کے حقوق
اللہ تعالیٰ نے انسان کے زندگی کو عام طور پر ان چار مراحل میں تقسیم کیا ہے: بچپن ، لڑکپن ، جوانی اور بڑھاپا ۔ پیدائش سے لے کر جوان ہونے تک یعنی ابتدائی تین مراحل میں انسان کی رہائش و خوراک،خوشی وراحت ، تعلیم وتربیت، معاشی کفالت، شادی بیاہ ودیگر مالی و جسمانی ا وراخلاقی وتمدنی تمام تر ضروریات کو پورا کرنے کےلیے والدین اپنی تمام توانائیاں قربان کرتے کرتے بوڑھے ہو جاتے ہیں ۔لیکن جب یہ ”اختتامِ زندگی“ کا پروانہ ہاتھ میں تھامے بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھتا ہے تو ہمارا ظالم سماج اس سے نظریں پھیر لیتا ہے
Read more ...

اسلام میں جانوروں کے حقوق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
اسلام میں جانوروں کے حقوق
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کو جتنی شانیں عطا فرمائی ہیں ان میں کوئی بھی آپ کا شریک نہیں لیکن ان مقامات میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو شان تمام جہانوں کےلیے عام ہے وہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ”رحمۃ للعالمین“ ہونا ہے۔ مخلوقات میں انسان ، جن ، ملائکہ، حور و غلمان ، چرند و پرند اور حیوانات و درندے سب آپ کی رحمت سے فیض یاب ہوئے۔
Read more ...

رسولِ اکرم ﷺ کی شانِ عبدیت

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
رسولِ اکرم ﷺ کی شانِ عبدیت
اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو جو شان اور مقام عطا فرمائے ہیں وہ سب درجۂِ کمال تک پہنچے ہوئے ہیں۔
مولائے کل:
حسن و جمال، عقل و تدبر، رعنائی و دلربائی، عادات و اخلاق، صفات و شمائل، حکمت و بصیرت، سیادت و قیادت، عزت و مرتبت، عظمت و منقبت، رفعت و سلطنت ، ہیبت و سطوت، سیرت و صورت، حسب ونسب، قوم و قبیلہ، آل و اولاد، ازواج و بنات، اھل و اصحاب، حشم و خدم، نبوت و رسالت، کتاب و سنت الغرض زندگی کا ہر پہلو کاملیت سے اکملیت تک مکمل ہوتا ہے
Read more ...

کتاب سے استفادہ کا طریقہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کتاب سے استفادہ کا طریقہ
دینی علم میں اضافے کی نیت سے پڑھیں۔
اسلامی معلومات کو اپنی زندگی کے معمولات بنانے کے جذبہ سے پڑھیں۔
اسے سب سے زیادہ اپنی پھر درجہ بدرجہ دیگر لوگوں کی ضرورت سمجھیں۔
Read more ...

مقاصدِ وعظ و نصیحت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

">مقاصدِ وعظ و نصیحت

اَلْحَمْدُ للہِ وَحْدَہٗ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَالصَّلوٰۃُ وَالسَّلَامُ عَلیٰ مَنْ لَّا نَبِیَّ بَعْدَہٗ اَمَّابَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیّمِ: وَلَوْ اَنَّہُمْ فَعَلُوْا مَا یُوْعَظُوْنَ بِہٖ لَکَانَ خَیْرًا لَّھُمْ۔ وَقَالَ النَّبِیُ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اَلدِّیْنُ اَلنَّصِیْحَۃُ۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے جنوری 2017ء سے ہر جمعرات کو باقاعدگی سے ”وعظ و نصیحت“ کے عنوان سے کچھ گزارشات اپنے متعلقین کی خدمت میں روانہ کی جا رہی ہیں یہ اس سلسلے کی تیسری کڑی ہے ۔ مندرجہ ذیل مقاصد پیش نظر رہے۔
Read more ...

سورۃ یوسف

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ یوسف
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿ الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ۟﴿۱﴾ اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰہُ قُرۡءٰنًا عَرَبِیًّا لَّعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۲﴾ ﴾
ترتیب درس قرآن کے حوالےسےہما ری آج کی اس سورت کانام ”سورۃ یوسف“ ہے۔اس سورت کے بارہ رکوع اور ایک سو گیارہ آیات ہیں۔
سورت یوسف کا شان نزول:
Read more ...

سورۃ ھود

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
سورۃ ھود
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓرٰ ۟ کِتٰبٌ اُحۡکِمَتۡ اٰیٰتُہٗ ثُمَّ فُصِّلَتۡ مِنۡ لَّدُنۡ حَکِیۡمٍ خَبِیۡرٍ ۙ﴿۱﴾ اَلَّا تَعۡبُدُوۡۤا اِلَّا اللہَ ؕ اِنَّنِیۡ لَکُمۡ مِّنۡہُ نَذِیۡرٌ وَّ بَشِیۡرٌ ۙ﴿۲﴾﴾
سورت کا تعارف:
آپ حضرات کے علم میں ہے کہ ترتیب کے ساتھ بحمد اللہ تعالیٰ ہمارا درس قرآن کریم شروع ہے۔ آج ہمارے درسِ قرآن کا عنوان ہے ”سورۃ ھود کے مضامین“۔ یہ سورۃ مکی ہے۔ اس میں دس رکوع اور ایک سو تیئس آیات ہیں۔ سورۃ ھود میں اللہ رب العزت نے کئی ایک انبیاء علیہم السلام کا تذکرہ فرمایا ہے مثلاً حضرت نوح، حضرت ھود، حضرت صالح، حضرت شعیب، حضرت ابراہیم، حضرت لوط اور حضرت موسیٰ علیہم السلام لیکن اس سورۃ کا نام ”سورۃ ھود “ ہے۔
Read more ...

سورۃ یونس

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ یونس
بِسۡمِ اللہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
﴿الٓرٰ ۟ تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾ اَکَانَ لِلنَّاسِ عَجَبًا اَنۡ اَوۡحَیۡنَاۤ اِلٰی رَجُلٍ مِّنۡہُمۡ اَنۡ اَنۡذِرِ النَّاسَ وَ بَشِّرِ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡۤا اَنَّ لَہُمۡ قَدَمَ صِدۡقٍ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ؕؔقَالَ الۡکٰفِرُوۡنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۲﴾ ﴾
میرے نہایت واجب الاحترام بزرگو! مسلک اھل السنۃ والجماعۃ سے تعلق رکھنے والے بزرگو، نوجوان دوستو اوربھائیو! آپ حضرات کےعلم میں ہےکہ ہمارے آج کے درس قرآن کا عنوان ہے”مضامینِ سورۃ یونس“
وجہ تسمیہ:
Read more ...

سورۃ التوبۃ

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
سورۃ التوبۃ
﴿بَرَآءَۃٌ مِّنَ اللہِ وَ رَسُوۡلِہٖۤ اِلَی الَّذِیۡنَ عٰہَدۡتُّمۡ مِّنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ؕ﴿۱﴾﴾
تمہید:
درس قرآن کے لیے ہمارا آج کا موضوع ہے ”مضامینِ سورت توبہ“۔ سورت توبہ لمبی سورت ہے، اس میں 16رکوع اور 129آیات ہیں لیکن ہم نے ایک گھنٹے کے حساب سے تمام آیات کے بجائے منتخب آیات کا خلاصہ آپ کی خدمت میں پیش کرنا ہے تاکہ سورت التوبۃ کے اہم مضامین آپ کے سامنے آ جائیں۔
وجہ تسمیہ سورت:
Read more ...