اکتوبر

برسات کے دن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
برسات کے دن
عبدالکبیر
میں تقریبا ًشام کو جب گھر واپس آیا تو موسم بہت خوشگوار تھا۔ٹھنڈی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ برسات کے دن تھے۔آج آفس میں بہت کام تھا۔ جب تھکاوٹ سے چور گھر پہنچا تو ہلکی ہلکی بارش شروع ہو گئی تھی۔ میں آرام کرنے کے لیے اپنے کمرے میں جا کے لیٹ گیا۔بارش اب موسلا دھار بارش کا روپ دھار چکی تھی۔ویسے تو اﷲ کا شکر تھا ،میں ایک آرام دہ اور چھت والے کمرے تھا۔ اس لیے مجھے بارش سے کوئی خطرہ نا تھا۔لیکن ہمارے گھر کے سامنے والے گلی کی حالت اچھی نہ تھی۔وہاں گھٹنوں تک پانی جمع ہو چکا تھا۔لہٰذا ایک رات کے لیے گھر سے باہر نکلنا محال تھا۔دل ہی دل میں ،میں نے بلدیہ انتظامیہ ،واسا کے اس فلاپ سسٹم کو کوسا پھر دوبارہ کمرے میں جا کر لیٹ گیا۔دل میں ،سوچ میں ذرا سی خلش بھی نہ تھے۔
Read more ...

ہائے رے یہ فیشن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ہائے رے یہ فیشن !!
فاطمہ عشرت
عینی اوردعا دونوں بہنیں تھیںاک متوسط گھرانے سے ان کا تعلق تھا ، عینی فیشن کی شیدائی تھی اور اس کا ساتھ دعا خوب دیتی مختلف فیشن میگزینز کا دن بھر مطا لعہ کرنااور اس سےتفنن تھی۔
عینی کا ما ننا تھا اگر نت نئے فیشن نہ ہو تو انسانی زندگی جمود کا شکار ہوکے رہ جاتی ہےلباسوں کی رنگ آرائی اس پے عمدہ پرنٹنگ اور کڑھائی بہت لبھاتی اسے۔
مختصراً وہ فیشن کو بحر بیکراں کہتی اس کی ما ئی عاجز آچکی تھیں جبکہ اس کے بابا بیٹیوں کی کوئی فرمائش نہیں ٹالتے چا ہے انہیں سخت محنت ہی کیوں نہ کرنی پڑے
Read more ...

معمر افراد قوم کا سرمایہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
معمر افراد قوم کا سرمایہ
اختر سردار
بزرگوں کا احترام ایک خالص اسلامی نظریہ ہے۔ اسلام کتنا پاکیزہ مذہب ہے بوڑھوں کودردر کی ٹھوکریں کھانے کے لئے چھوڑ نہیں دیابلکہ ان کی تعظیم کو اﷲ کی تعظیم قراردیتا ہے۔ حضور نبی اکرم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے بزرگوں کی عزت و تکریم کی تلقین فرمائی اور بزرگوں کا یہ حق قرار دیا کہ کم عمر اپنے سے بڑی عمر کے لوگوں کا احترام کریں اور ان کے مرتبے کا خیال رکھیں۔
آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ’’وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے۔
Read more ...

وہ شرمندہ کر گیا

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
وہ شرمندہ کر گیا
مفتی اسماعیل معاویہ
جوس لوجوس!ٹھنڈے ٹھارجوس...بھائی صاحب جوس لے لو!مسجدسے نکلتے ہی میرے کانوں سے یہ آوازٹکرائی تومیں نے دیکھاایک آدمی جوکہ ضعیف العمرہونے کے ساتھ ساتھ ایک ہاتھ سے بھی محروم تھا،سائیکل پربیٹھااپنے قریب سے گزرتے ایک آدمی کومخاطب تھا،مگراس شخص نے جب باباجی کی بات کی طرف بالکل بھی توجہ نہ کی تواس معذورکے لہجے میں اب لجاجت آگئی۔
Read more ...

تعفن زدہ ماحول اور ہمارا معاشرہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
تعفن زدہ ماحول اور ہمارا معاشرہ
ڈاکٹر محمد جاوید
عام کہاوت ہے کہ صحت مند جسم ، صحت مند دماغ پیدا کرتا ہے اور صحت مند دماغ صحت مند قوم پیدا کرتے ہیں، اور صحت مند قوم ہی سماجی و سیاسی انقلابات پیدا کرتی ہے، تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ جسمانی اور فکری طور پہ بیمار قوم نے عظمت و عروج حاصل کیا ہو۔ لہٰذا صحت مند جسم بنانے اور صحت مند قوم بننے کے لئے صاٖ ف ستھرا ماحول اور صاف ستھری فضا درکار ہوتی ہے۔دنیا بھر میں تہذیب یافتہ معاشروں میں اور غیر تہذیب یافتہ معاشروں میں ایک بنیادی فرق جو پہلی نظر میں سمجھ میں آتا ہے
Read more ...
Page 1 of 2