وعظ ونصیحت جلد دوم 2018

عباد الرحمٰن …حصہ سوم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عباد الرحمٰن …حصہ سوم
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی تیسری صفت یہ ذکر فرمائی ہے:
وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
ترجمہ: اور وہ اپنے رب )کی رضاء حاصل کرنے( کےلیے رات سجدے اور قیام )عبادت( میں گزارتے ہیں۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ دوم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

عباد الرحمٰن …حصہ دوم

اللہ تعالیٰ نے عباد الرحمٰن کی دوسری صفت یہ ذکر فرمائی ہے:
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُوْنَ قَالُوْا سَلَاماً۔
ترجمہ: جب ان سے جاہل لوگ بحث و مباحثہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ اچھے طریقے سے سلام کہہ کر کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ اول

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عباد الرحمٰن …حصہ اول
اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ”رحمٰن“ہے، جس کا معنیٰ ہے بہت زیادہ مہربانی کرنے والا۔ اور عبد کا معنی ہوتا ہے:
الذی یرضی بما یفعلہ الرب۔
جو اپنے رب کے ہر فیصلے اور کام پر راضی ہویعنی اس کی مخلوق میں وہ بندے جو اس کی بندگی کرنے والے ہیں انہیں ”عبادالرحمٰن“ کہا جاتا ہے۔
Read more ...

عُشر کے فضائل و احکام …حصہ دوم

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
عُشر کے فضائل و احکام …حصہ دوم
اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ احکامات میں سے ایک عشر کی ادائیگی بھی ہے جس کا تعلق عقل، اندازہ اور تخمینہ سے نہیں بلکہ شریعت کے مقرر کردہ نصاب کے مطابق ہے۔ اب چند ایسے مسائل ذکر کیے جا رہے جن کے بارے میں کثرت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
عشر کے مصارف:
Read more ...

عُشر کے فضائل و احکام …حصہ اول

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
عُشر کے فضائل و احکام …حصہ اول
اللہ تعالیٰ نے جیسے انسان کو جسم عطا کیا اور اس سے متعلق کچھ احکام ذکر کیے بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کو مال دیا اس کے متعلق بھی احکام ذکرفرمائے ہیں، اسی کے دیے ہوئے جسم اور مال کو اسی کے حکم کے مطابق استعمال کیا جائے تو اللہ راضی ہوتے ہیں، دنیا میں برکتیں نازل فرماتے ہیں اور آخرت میں جنت عطا فرماتے ہیں۔ قرآن کریم میں ہے:
وَآتُوہُم مِّن مَّالِ اللَّہِ الَّذِیْ آتَاکُمْ
Read more ...
Page 4 of 5