احناف ڈیجیٹل لائبریری

عالم بنیں اور عالم بنائیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عالم بنیں اور عالم بنائیں!
اللہ تعالیٰ جس شخص کے بارے خیر کا ارادہ فرمائیں، اسے دین میں سمجھ عطا فرماتے ہیں اور دین؛ پڑھنے سیکھنے اور سمجھنے سے آتا ہے۔ مدارس اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے:طلباء سروں پر پگڑیاں اور ٹوپیاں، چہروں پر داڑھیاں، مسنون لباس، اسلامی وضع قطع، واجبی سے زادراہ اٹھائے ہوئے علم دین کی طلب میں گھروں کو خیر باد کہہ کر، والدین، بہن بھائیوں، دوستوں اور عزیز واقارب کو چھوڑ کر جوق در جوق دینی اداروں کا رخ کر رہے ہیں۔
Read more ...

لیلۃ الجائزۃ … چاند رات

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
لیلۃ الجائزۃ … چاند رات
اللہ تعالیٰ اس رات کو روزہ داروں کو انعام و اعزاز سے نوازتے ہیں، اس بابرکت رات میں مغفرت کے فیصلے ہوتے ہیں، اس لیے اس رات کو عبادت میں گزارنا چاہیے، دعاء و مناجات میں مشغول رہنا چاہیے، اپنی بخشش مانگنی چاہیے۔ اس لیے اسےکھیل تماشے اور بازاروں میں گھومنے،لغویات اور فضول کاموں میں برباد نہیں کرنا چاہیے۔
Read more ...

تکمیل قرآن کریم کی مجالس

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
تکمیل قرآن کریم کی مجالس
اللہ تعالیٰ تکمیل قرآن کریم کی مجالس پر اپنی رحمت نازل فرماتے ہیں۔ خوش نصیب ہیں وہ حفاظ اور قراء کرام جنہوں نے تراویح میں قرآن کریم مکمل کر لیا ہے یا کرنے والے ہیں اور وہ لوگ بھی قابل مبارکباد ہیں جنہوں نے ان کی اقتداء میں قرآن کریم کو مکمل سنا۔
Read more ...

رمضان المبارک میں کثرتِ کلمہ واستغفار

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
رمضان المبارک میں کثرتِ کلمہ واستغفار
اللہ تعالیٰ کی رحمت محوِ خِرام ہے، عالم اسلام کے مسلمان اپنے رب کو راضی کرنے کےلیے خوب عبادات کر رہے ہیں، اللہ کریم ان کی تمام حسنات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت نصیب فرمائے اور اس کی برکت سے دنیا بھر کے مسلمانوں کے تما م مسائل کو حل فرمائے۔ بالخصوص شام، فلسطین، برما اور کشمیر کے مظلوم افراد کی مدد و نصرت فرمائے۔ آمین
Read more ...

رَمَضان ٹرانسمیشن

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
رَمَضان ٹرانسمیشن
اللہ تعالیٰ کےکرم کی بہار رمضان المبارک کی صورت میں آیا ہی چاہتی ہے، دنیا بھر میں بسنے والے وابستگان اسلام بالخصوص اہلیانِ پاکستان اس مقدس مہینے کا استقبال نہایت عقیدت و احترام سے کرتے ہیں، جس کے نتیجے میں حصول تقویٰ جیسی کیفیت سے ان کے سینے معمور ہو جاتے ہیں، فلسفہ صیام درحقیقت حصول تقویٰ ہی ہے، تقویٰ؛ خدا خوفی کو کہتے ہیں یہ ایسی صفت ہے جس کو اپنانے سے انسان کی دنیا بھی سدھر جاتی ہے اور آخرت بھی سنور جاتی ہے۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ چہارم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عباد الرحمٰن …حصہ چہارم
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی چوتھی صفت یہ ذکر فرمائی ہے:
وَالَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا اصْرِفْ عَنَّا عَذَابَ جَهَنَّمَ إِنَّ عَذَابَهَا كَانَ غَرَامًا O إِنَّهَا سَاءَتْ مُسْتَقَرًّا وَمُقَامًا .
ترجمہ: ”اور وہ )اللہ تعالیٰ سے دعاء کرتے ہوئے یوں عرض کرتے ہیں کہ ( اے ہمارے رب! ہم سے جہنم کے عذاب کو پھیر دے! بے شک اس )جہنم( کا عذاب چمٹنے والا / ہلاک کرنے والا ہے۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ سوم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عباد الرحمٰن …حصہ سوم
اللہ تعالیٰ نے اپنے خاص بندوں کی تیسری صفت یہ ذکر فرمائی ہے:
وَالَّذِينَ يَبِيتُونَ لِرَبِّهِمْ سُجَّدًا وَقِيَامًا
ترجمہ: اور وہ اپنے رب )کی رضاء حاصل کرنے( کےلیے رات سجدے اور قیام )عبادت( میں گزارتے ہیں۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ دوم

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive

عباد الرحمٰن …حصہ دوم

اللہ تعالیٰ نے عباد الرحمٰن کی دوسری صفت یہ ذکر فرمائی ہے:
وَإِذَا خَاطَبَهُمُ الْجَاهِلُوْنَ قَالُوْا سَلَاماً۔
ترجمہ: جب ان سے جاہل لوگ بحث و مباحثہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو وہ اچھے طریقے سے سلام کہہ کر کنارہ کشی اختیار کر لیتے ہیں۔
Read more ...

عباد الرحمٰن …حصہ اول

User Rating: 5 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Active
عباد الرحمٰن …حصہ اول
اللہ تعالیٰ کی ایک صفت ”رحمٰن“ہے، جس کا معنیٰ ہے بہت زیادہ مہربانی کرنے والا۔ اور عبد کا معنی ہوتا ہے:
الذی یرضی بما یفعلہ الرب۔
جو اپنے رب کے ہر فیصلے اور کام پر راضی ہویعنی اس کی مخلوق میں وہ بندے جو اس کی بندگی کرنے والے ہیں انہیں ”عبادالرحمٰن“ کہا جاتا ہے۔
Read more ...

عُشر کے فضائل و احکام …حصہ دوم

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
عُشر کے فضائل و احکام …حصہ دوم
اللہ تعالیٰ کے مقرر کردہ احکامات میں سے ایک عشر کی ادائیگی بھی ہے جس کا تعلق عقل، اندازہ اور تخمینہ سے نہیں بلکہ شریعت کے مقرر کردہ نصاب کے مطابق ہے۔ اب چند ایسے مسائل ذکر کیے جا رہے جن کے بارے میں کثرت سے سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
عشر کے مصارف:
Read more ...