احناف ڈیجیٹل لائبریری

عُشر کے فضائل و احکام …حصہ اول

User Rating: 4 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar ActiveStar Inactive
عُشر کے فضائل و احکام …حصہ اول
اللہ تعالیٰ نے جیسے انسان کو جسم عطا کیا اور اس سے متعلق کچھ احکام ذکر کیے بالکل اسی طرح اللہ تعالیٰ نے انسان کو مال دیا اس کے متعلق بھی احکام ذکرفرمائے ہیں، اسی کے دیے ہوئے جسم اور مال کو اسی کے حکم کے مطابق استعمال کیا جائے تو اللہ راضی ہوتے ہیں، دنیا میں برکتیں نازل فرماتے ہیں اور آخرت میں جنت عطا فرماتے ہیں۔ قرآن کریم میں ہے:
وَآتُوہُم مِّن مَّالِ اللَّہِ الَّذِیْ آتَاکُمْ
Read more ...

صبح و شام کی مسنون دعائیں…حصہ دوم

User Rating: 3 / 5

Star ActiveStar ActiveStar ActiveStar InactiveStar Inactive
صبح و شام کی مسنون دعائیں…حصہ دوم
اللہ تعالیٰ ہم سب کو مسنون دعاؤں کے اہتمام کی توفیق عنایت فرمائیں۔
خوش گوار واقعہ پیش آنےپر:
اَلْحَمْدُ لِلّهِ الَّذي بِنِعْمَتِهِ تَتِمُّ الصّالِحَاتُ
ابن ماجۃ، باب فضل الحامدين
Read more ...

صبح و شام کی مسنون دعائیں…حصہ اول

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
صبح و شام کی مسنون دعائیں…حصہ اول
نیند سے بیدار ہوتے وقت:
اَلْحَمْدُ لِلّهِ الَّذِيْ أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُوْرُ .
صحیح البخاری، باب ما يقول إذا نام
ترجمہ: تمام تعریفیں اللہ کےلیے جس نے ہمیں نیندکے بعدبیدار کیا اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔
Read more ...

دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دعائیں قبول کیوں نہیں ہوتیں؟
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں دعاؤں کے قبول نہ ہونے کی کئی وجوہات ہیں، جن میں سے بعض کا تعلق بداعمالیوں سےجبکہ بعض کا تعلق اللہ تعالیٰ کی حکمت کے ساتھ ہے، ہمارے اختیار میں گناہ چھوڑنا ہےباقی کا تعلق خالصتاً اللہ تعالیٰ کی حکمت کے ساتھ ہے ان پر راضی رہنا چاہیے،اسی میں بہتری ہے، مایوس ہو کر دعا جیسی عبادت کو چھوڑنا نہیں چاہیے، مسلسل مانگتے رہنا چاہیے۔ چند وجوہات کا ذکر کیا جاتا ہے۔
Read more ...

دعا میں وسیلہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دعا میں وسیلہ
اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے وقت نیک اعمال اور نیک اشخاص کا توسل )وسیلہ پیش کرنا(قرآن و سنت کی روشنی میں جائز بلکہ مستحب، قبولیت کے زیادہ قریب اور آداب میں سے ہے۔ شریعت میں توسل سے مراد اللہ تعالیٰ کا قرب حاصل کرنا ہے، وہ چاہے ہر اُس نیک عمل کے ساتھ حاصل کیا جائے جو اللہ تعالیٰ کو محبوب ہو، مثلاً نماز، روزہ، زکوٰۃ، حج، ذکر اذکار، تلاوت، نفلی عبادات، سماجی و رفاہی خدمات، لوگوں سے حسن سلوک وغیرہ یا پھر اہل اسلام کی مقدس شخصیات انبیاء کرام، صحابہ و اہل بیت عظام اور اولیاء اللہ کو وسیلہ بنا کر حاصل کیا جائے۔
Read more ...

جن کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
جن کی دعائیں جلد قبول ہوتی ہیں
اللہ تعالیٰ نے دنیا کو امتحان کی اور آخرت کو جزا و سزا کی جگہ بنایا ہے، یہاں آزمائش کے لیے خوشیاں بھی عطا کی ہیں کون ان کو میری نعمت اور احسان سمجھ کر شکر ادا کرتا ہے اور غم بھی پیدا فرمائے ہیں کون ان کو اپنی غلطی سمجھ کر میری طرف رجوع کرتا ہے؟
انسان کو دنیا میں یہ دونوں چیزیں نصیب ہوتی ہیں لیکن افسوس صد افسوس کہ صرف اس کو غم ہی یاد رہتے ہیں،
Read more ...

قبولیت دعا کے اوقات

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قبولیت دعا کے اوقات
اللہ تعالیٰ زمان و مکان کے خالق و مالک ہیں،تمام اوقات اور مقامات اسی ہی کے پیدا کردہ ہیں، ان میں بعض اوقات و مقامات ایسے ہیں جن میں کی جانے والی دعاؤں کو قبولیت کا درجہ بہت جلد نصیب ہوتا ہے۔ اللہ کریم کے احسان و کرم کا معاملہ دیکھیے کہ ان قیمتی اوقات و مقامات میں سے بعض تو ہمیں زندگی میں کئی بار اور بعض باربار نصیب فرماتے ہیں لیکن ہماری غفلت وسستی کی انتہاء بھی دیکھیے کہ ان لمحات و مقامات کی قدر نہیں کرتے اور انہیں ضائع کر دیتے ہیں۔ اللہ رب العزت ہمیں اپنے انعامات و احسانات کی قدر کرنے توفیق عطا فرمائے۔
Read more ...

قرآنی دعاؤں کا اسلوب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
قرآنی دعاؤں کا اسلوب
قرآن میں موجود دعاؤں کا اسلوب یہ بتاتا ہے کہ دعا کے وقت انسان کو بےبسی اور ندامت کا اظہارکرنا چاہیے، چند انبیاءکرام کی دعائیں ملاحظہ فرمائیں۔
حضرت آدم و حوا علیہما السلام کی دعا:
رَبَّنَا ظَلَمْنَا أَنْفُسَنَا وَإِنْ لَمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُونَنَّ مِنَ الْخَاسِرِينَ
سورۃ الاعراف آیت نمبر23
Read more ...

دعا کےآداب

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دعا کےآداب
1… ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا:
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ الْمَسْأَلَةُ أَنْ تَرْفَعَ يَدَيْكَ حَذْوَ مَنْكِبَيْكَ …وَالاِبْتِهَالُ أَنْ تَمُدَّ يَدَيْكَ جَمِيعًا۔
سنن ابی داؤد، باب الدعاء، حدیث نمبر 1491
ترجمہ: حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ تعالیٰ سے دعا مانگتے وقت اپنے ہاتھوں کو کندھوں کے برابر اٹھائے… اور دعا کے وقت انتہائی عاجزی یہ ہے کہ دونوں ہاتھوں کو پھیلائے۔
Read more ...

دل اللہ کی طرف متوجہ رکھیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دل اللہ کی طرف متوجہ رکھیں
اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں انسان جب دعا مانگنے کے لیے ہاتھ اٹھائے تو اسے چاہیے کہ اس وقت دل کو اللہ کریم کی رحمت اور محبت کی طرف خوب اچھی طرح متوجہ کرنے کی کوشش کرے۔ دل کو غفلت اور بے پرواہی سے پاک کریں کیونکہ لاپرواہ اور غافل دل والی دعا ء اللہ کریم اپنی بارگاہ میں قبول ہی نہیں فرماتے۔
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ادْعُوا اللَّهَ وَأَنْتُمْ مُوقِنُونَ بِالْإِجَابَةِ وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ لَا يَسْتَجِيبُ دُعَاءً مِنْ قَلْبٍ غَافِلٍ لَاهٍ۔
Read more ...