2016

کیا بعض ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے

User Rating: 1 / 5

Star ActiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
کیا بعض ائمہ احناف آٹھ تراویح کے قائل تھے ؟
……متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن ﷾
سوال:
آج کل بعض غیر مقلدین کی طرف سے یہ سننے میں آرہا ہے کہ بعض حنفی علماء بھی آٹھ رکعات تراویح کے قائل تھے اوران قائلین میں بڑے بڑے حضرات علماء ہیں مثلا: امام اعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ ، امام ابن ہمام رحمہ اللہ، علامہ ابن نجیم حنفی رحمہ اللہ، امام طحطاوی رحمہ اللہ ، ملا علی قاری رحمہ اللہ،علامہ عبد الحئی لکھنوی رحمہ اللہ ، علامہ سیوطی رحمہ اللہ ،علامہ انور شاہ کشمیری رحمہ اللہ وغیرہ یہ تمام حضرات آٹھ رکعات تراویح کے قائل تھے اور بطور دلائل کے یہ حوالہ جات پیش کرتے ہیں۔
مثلا امام ابو حنیفہ کے متعلق یہ حوالہ دیتے ہیں :
Read more ...

استقبالِ رمضان

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
استقبالِ رمضان
…… مولانا محمد الیاس گھمن
اللہ تعالیٰ کے فضل و عنایات اور رحم و کرم کا موسم بہار شروع ہونے لگا ہے رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ آپہنچا ہے۔ وہ دیکھیے! جنت کو مزید سجایا جارہا ہے، عرش کے نیچے سے رحمت کی ہوائیں چلنے کو تیار ہیں، کچھ ہی دنوں میں جنت کے درختوں کے پتوں سے سریلی آوازیں سنائی دینے لگیں گی، حور عین بھی دست بدعا ہوکر عرض کرےگی: اے باری تعالیٰ! اس مہینے میں ہمیں وہ خوش نصیب تیرے بندے چاہییں جن سے ہماری آنکھوں کو ٹھنڈک ملے اور ان کی آنکھوں کو ہماری وجہ سے سرور ملے ہر ایک روزہ دار کو حور عین عطا کی جارہی ہے۔
رمضان کی یہ پہلی رات ہے فقیہ امت حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل فرماتے ہیں:
Read more ...

دورہ تحقیق المسائل

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دورہ تحقیق المسائل
مولانا محمد کلیم اللہ حنفی﷾
قرآن ، سنت اور فقہ کی اشاعت و تحفظ کے عالمی ادارے مرکز اہل السنت والجماعت )رجسٹرڈ (سرگودھا میں عرصہ چھ سال سے ہر سال وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے فوراً بعد 12 دن کے لیے شارٹ کورس بعنوان دورہ تحقیق المسائل منعقد ہوتا ہے۔ اس کی افادیت ، اہمیت اور ضرورت کے پیش نظر ملک بھر سے کثیر تعداد میں علماء ، طلباء اور ائمہ مساجد شرکت کرتے ہیں، اس کورس کی مختصر کارگزاری اپنے قارئین کے لیے پیش خدمت ہے۔
اسلام کی عمارت جن بنیادوں پر کھڑی ہے وہ عقائد ، اعمال ،معاملات ، معاشرت، معیشت اور سیاست ہیں۔ یہ اسلام کا اساسی نصاب ہے
Read more ...

لوحِ ایام

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
لوحِ ایام
مرکز اہل السنۃ والجماعۃ سرگودھا میں معزز مہمانان گرامی کی آمد اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کےاندرون و بیرون ممالک کے مختلف مسلکی اسفار
اہم مذہبی ، سیاسی اور سماجی شخصیات سے خصوصی ملاقاتیں

رمضان المبارک میں حضرت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ عمرے کی سعادت کے لیے حرمین شریفین تشریف لے گئے۔ ادائیگی عمرہ کے بعد انہوں نے مختلف سیاسی زعماء کی مشترکہ دعوت افطار پر خصوصی خطاب فرمایا اور پاک سعودیہ تعلقات کے خوشگوار ہونے پر اظہار مسرت فرمایا اور کہا کہ دنیا بھر کا مسلمان حرمین شریفین کے لیے اپنی جان قربان کردینا اپنے لیے سعادت سمجھتا ہے۔ بالخصوص پاکستان سعودی عسکری اتحاد کا حصہ ہونے کی وجہ سے ہر وقت تیار ہے۔
Read more ...

معاشرتی خرابی کو دور کیجیے

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
معاشرتی خرابی کو دور کیجیے!!
عارف عزیز
اسلام ایک فطری دین ہے دینی، دنیاوی اور معاشی ہر قسم کی ہدایات اس میں موجود ہیں اس کے اصول وضوابط حکمت ومصلحت سے پر ہیں پھر بھی اسلام کا ماننے والا کلمہ توحید کا اقرار کرنے والا اور خدا ورسول ﷺ کی محبت کا دم بھرنے والا زندگی کے ہر موڑ پر طرح طرح کی معاشرتی واقتصادی مسائل کا اس لئے آج شکار ہےکہ اس نے اسلام کی تعلیمات کو اپنی مرضی وخواہش اور غلط رسم ورواج کے سانچے میں ڈھال لیا ہے جو اس کو اندر ہی اندر کھوکھلا بنارہی ہے اور مسلمانوں کے وسائل کو برباد کرکے انہیں زندگی کے سکون، صبر وقناعت جیسی نعمتوں سے محروم کررہی ہیں۔
آج عام مسلمانوں میں معاملات کی خرابی، فضول خرچی، غلط طریقہ سے دولت کمانے کی جو حرص وہوس بڑھتی جارہی ہے
Read more ...