وعظ ونصیحت جلد دوم 2018

چاند گرہن… افراط و تفریط سے بچیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
چاند گرہن… افراط و تفریط سے بچیں!
اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو دین عطا فرمایا ہے وہ افراط وتفریط سے پاک معتدل دین ہے۔ ماہرین فلکیات کی اطلاعات کے مطابق 27 جولائی 2018ء شام کو اس صدی کا طویل ترین چاند گرہن ہوگا۔ اس موقع پر ہمارے سادہ لوح مسلمان دو طرح کے طبقات میں خود کو تقسیم کر لیتے ہیں۔
Read more ...

الیکشن 2018ء ……ووٹ کی اہمیت اور حیثیت

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
الیکشن 2018ء ……ووٹ کی اہمیت اور حیثیت
اللہ تعالیٰ ہمارے خالق بھی ہیں اور حاکم بھی۔ارشاد باری تعالیٰ ہے:
أَلَا لَهُ الْخَلْقُ وَالْأَمْرُ۔
سورۃ الاعراف، آیت نمبر54
ترجمہ: خبردار)اس بات کو اچھی طرح سمجھو( کہ اسی اللہ ہی کے لیے ہے پیدا کرنا اور حکم چلانا۔
Read more ...

امیدواروں سے وابستہ امیدیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
امیدواروں سے وابستہ امیدیں
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کو متبع اسلام اور محب وطن حکمران عطا فرمائے یہ ملک اسلام کی نظریاتی بنیادوں پر قائم ہوا ہے اس لیے تمام اہلیان پاکستان کی مشترکہ دو ضرورتیں ہیں، اسلام اور پاکستان۔ عام انتخابات میں ووٹ دیتے وقت ان کو ملحوظ رکھنا ازحد ضروری ہے۔
Read more ...

الیکشن 2018ء …امیدوار کیسا ہو؟ کیا کرے؟

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
الیکشن 2018ء …امیدوار کیسا ہو؟ کیا کرے؟
اللہ تعالیٰ ہمارے ملک کی ہر طرح سے حفاظت فرمائے، ان شاء اللہ العزیز مورخہ 25 جولائی 2018ء کو پاکستان میں عام انتخابات ہونے جا رہے ہیں، بحیثیت ایک پاکستانی شہری میری طرح ہر شخص کی خواہش ہے کہ انتخابات کا مرحلہ خیر و عافیت سے مکمل ہو اور وطن عزیز کو صادق و امین،نیک، صالح، منصف مزاج، رعایا پرور، اسلام اور وطن دوست حکمران میسر آئیں۔
Read more ...

عالم بنیں اور عالم بنائیں

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
عالم بنیں اور عالم بنائیں!
اللہ تعالیٰ جس شخص کے بارے خیر کا ارادہ فرمائیں، اسے دین میں سمجھ عطا فرماتے ہیں اور دین؛ پڑھنے سیکھنے اور سمجھنے سے آتا ہے۔ مدارس اسلامیہ کا نیا تعلیمی سال شروع ہونے والا ہے:طلباء سروں پر پگڑیاں اور ٹوپیاں، چہروں پر داڑھیاں، مسنون لباس، اسلامی وضع قطع، واجبی سے زادراہ اٹھائے ہوئے علم دین کی طلب میں گھروں کو خیر باد کہہ کر، والدین، بہن بھائیوں، دوستوں اور عزیز واقارب کو چھوڑ کر جوق در جوق دینی اداروں کا رخ کر رہے ہیں۔
Read more ...
Page 3 of 5