صراط مستقیم کورس برائے مرد حضرات

دسواں سبق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
دسواں سبق
[1]: ملائکہ کی صفات
﴿اِنَّ الَّذِيْنَ عِنْدَ رَبِّكَ لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَيُسَبِّحُوْنَهٗ وَلَهٗ يَسْجُدُوْنَ﴾
(الاعراف: 206)
ترجمہ: بیشک جو(فرشتے )تیرے رب کے پاس ہیں وہ اس کی عبادت سے تکبر کرکے منہ نہیں موڑتے اوراس کی تسبیح کرتے ہیں اور اسی کو سجدہ کرتے ہیں۔
نوٹ: یہ آیت سجدہ ہے اگر آپ نے اس آیت کی تلاوت کرلی ہے تو آپ پر سجدہ تلاوت لازم ہوچکا ہے۔
Read more ...

نواں سبق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
نواں سبق
[1]: پانچ باتوں کاعلم اللہ ہی کے پاس ہے
﴿اِنَّ اللهَ عِنْدَهٗ عِلْمُ السَّاعَةِ ۚ وَيُنَزِّلُ الْغَيْثَ ۚ وَيَعْلَمُ مَا فِي الْاَرْحَامِ ۭ وَمَا تَدْرِيْ نَفْسٌ مَّا ذَا تَكْسِبُ غَدًا ۭ وَمَا تَدْرِيْ نَفْسٌۢ بِاَيِّ اَرْضٍ تَمُوتُ ۭ اِنَّ اللهَ عَلِيْمٌ خَبِيْرٌ﴾
( لقمٰن:34)
ترجمہ: بیشک اللہ ہی کے پاس قیامت کا علم ہے، وہی بارش نازل کرتاہے اور وہی جانتاہے جو(ماداؤں)کے رحموں میں ہے، اورکوئی نفس نہیں جانتا کہ وہ کل کو کیا کرے گا اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ کس زمین میں وہ مرے گا۔ بے شک اللہ جاننے والا باخبرہے۔
Read more ...

آٹھواں سبق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
آٹھواں سبق
[1]: تثلیث نہیں،توحید!
﴿يٰٓاَهْلَ الْكِتٰبِ لَا تَغْلُوْا فِيْ دِينِكُمْ وَلَا تَقُوْلُوْا عَلَى اللهِ اِلَّا الْحَقَّ ۭ اِنَّمَا الْمَسِيْحُ عِيْسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُوْلُ اللهِ وَكَلِمَتُهٗ ۚ اَلْقٰهَآ اِلٰى مَرْيَمَ وَرُوْحٌ مِّنْهُ ۡ فَاٰمِنُوْا بِاللهِ وَرُسُلِهٖ ڊوَلَا تَقُوْلُوْا ثَلٰثَةٌ ۭ اِنْتَهُوْا خَيْرًا لَّكُمْ ۭ اِنَّمَا اللهُ اِلٰهٌ وَّاحِدٌ ۭ سُبْحٰنَهٗ اَنْ يَّكُوْنَ لَهٗ وَلَدٌ ۢ لَهٗ مَا فِي السَّمٰوٰتِ وَمَا فِي الْاَرْضِ ۭ وَكَفٰى بِاللهِ وَكِيْلًا﴾
(النساء:171)
ترجمہ: اے اہلِ کتاب! اپنے دین میں حد سے نہ بڑھو اور اللہ کے بارے میں حق بات کے علاوہ کوئی بات نہ کہو۔ مسیح عیسیٰ ابن مریم تو محض اللہ کے رسول تھے اور اللہ کا ایک کلمہ تھا جو اس نے مریم تک پہنچایا تھا اور ایک روح تھی جو اسی کی طرف سے تھی۔
Read more ...

ساتواں سبق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
ساتواں سبق
[1]: رزق دینے والی ذات صرف اللہ تعالیٰ ہے
﴿اَوَلَمْ يَرَوْا اَنَّ اللهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ يَّشَآءُ وَيَقْدِرُ ۭ اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ لَاٰيٰتٍ لِّقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ﴾
(الروم: 37)
ترجمہ: کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ جس کے لیے چاہتاہے رزق کشادہ کرتا ہے اور (جس کے لیے چاہتا ہے ) تنگ کرتا ہے، بیشک اس میں ان لوگوں کےلیے نشانیاں ہیں جو ایمان رکھتے ہیں۔
[2]: طلب ِعلم ایک فریضہ
Read more ...

چھٹا سبق

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
چھٹا سبق
[1]: توحید پر استقامت اور شرک سے بیزاری
﴿قُلْ يٰٓاَيُّهَا الْكَافِرُوْنَ؁ لَآ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَ؁ وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ؁ وَلَآ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ؁ وَلَآ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَآ اَعْبُدُ؁ لَكُمْ دِيْنُكُمْ وَلِيَ دِيْنِ؁﴾
ترجمہ: کہہ دیجیے اے کافرو! میں اس کی عبادت نہیں کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو اور تم اس کی عبادت نہیں کرتے جس کی میں عبادت کرتاہوں اور میں ا س کی عبادت کرنے والا نہیں جس کی تم عبادت کرتے ہواور جس کی عبادت میں کرتا ہوں تم اس کی عبادت کرنے والے نہیں۔
Read more ...
Page 4 of 5