صراط مستقیم کورس برائے مرد حضرات

پانچویں بات مسنون دعا

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿5- مسنون دعا﴾
اللہ تعالیٰ ہی سے اپنی تمام تر حاجات اور ساری ضروریات (خواہ ان کا تعلق دنیا سے ہو یا آخرت سے) مانگنا شریعت میں ”دعا“ کہلاتا ہے۔ اسلامی تعلیمات میں دعا کے فضائل و احکام بہت زیادہ ہیں۔
Read more ...

چوتھی بات مسئلہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿4- مسئلہ﴾
اعمال کی دو قسمیں ہیں:
1: ظاہری اعمال 2: باطنی اعمال
ظاہری اعمال سے مراد وہ کام ہیں جن کا تعلق انسان کے ظاہری اعضاء سے ہے مثلاً نماز، روزہ، حج، زکوٰۃ وغیرہ۔ یہ اعمال جس فن میں بیان کیے جاتے ہیں اسے ”فقہ“ کہتے ہیں اور ان اعمال کو ”مسائل“ کا نام دیا جاتا ہے۔
باطنی اعمال سے مراد وہ کام ہیں جن کا تعلق انسان کے دل کے ساتھ ہے مثلاً صبر وشکر، عفوو حلم، سخاوت وشجاعت اور حیاء وغیرہ۔ باطنی اعمال جس فن میں بیان کیے جاتے ہیں اسے ”تصوف اور طریقت“ کہتے ہیں
Read more ...

تیسری بات عقیدہ

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿3- عقیدہ﴾
مسلمان کے لیے عقائد کا صحیح ہونا بہت ضروری ہے۔ اگر عقیدہ درست ہو تو اللہ تعالیٰ بندے کا چھوٹے سے چھوٹاعمل بھی قبول فرمالیتے ہیں اور اگر عقیدہ درست نہ ہوتو بڑے سے بڑا عمل بھی قبول نہیں فرماتے۔ اس لیے عقیدہ کے معاملہ میں بہت زیادہ
Read more ...

دوسری بات حدیث مبارک

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
﴿2- حدیث مبارک﴾
حدیث کی تعریف:
حضور صلی اللہ علیہ وسلم، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اور تابعین رحمہم اللہ کے قو ل، فعل اور تقریر کو ”حد یث“ کہتے ہیں۔نیز اس کو خبر اور اثر بھی کہتے ہیں۔
فا ئد ہ: حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشاد مبارک کو ”قول“، عمل مبارک کو ”فعل“ اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کوئی صحابی عمل کرتا اور آپ اس پر خاموش رہتے تو اس کو ”تقریر“ کہا جاتا ہے۔ صحابی یا تابعی کے قول، فعل اور تقریر کا معنی بھی ایسے ہی ہے۔
حدیث کی قسمیں:
راویوں کی تعداد کے لحاظ سے حدیث کی دو قسمیں ہیں:
Read more ...

پہلی بات قرآن مجید

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
چند ابتدائی باتیں۔ 1- قرآن مجید
صراط مستقیم کورس کا ہر سبق ان پانچ اجزاء پر مشتمل ہے:
1: قرآن مجید کی آیت/ آیات 2: حدیث مبارک
3: عقیدہ 4: مسئلہ
5: مسنون دعا
ہر جزء کے متعلق مختصراً چند باتیں پیش کی جاتی ہیں:
Read more ...
Page 5 of 5