ضروری اشیاء برائے حج

User Rating: 0 / 5

Star InactiveStar InactiveStar InactiveStar InactiveStar Inactive
 

ضروری اشیاء برائے حج

اشیاء
تعداد
اشیاء
تعداد
تکیہ (ہوابھرنے والا)
1۔ عدد
تسبیح سودانے والی
1۔ عدد
احرام
2۔ عدد
تسبیح سات دانے والی
1۔ عدد
عبایہ/ اسکارف
1۔ عدد
استری+ 3پن پلگ + ایکسٹینشن تار
1۔ عدد
رسی (سامان باندھنے کے لیے )
10۔ گز
موٹا مارکر
1۔ عدد
ہوائی چپل (پاؤں کی ابھری ہوئی ہڈی ننگی رہے)
1۔ عدد
چھوٹے تالے برائے بیگ
2۔ عدد
بندجوتا
1۔ عدد
چٹکیاں
4۔ عدد
کپڑے کی تھیلی برائےچپل
1۔ عدد
تصاویر (بینک کی تصدیق شدہ)
6۔ عدد
کپڑے کی تھیلی برائے کنکریاں
1۔ عدد
پاسپورٹ/ شناختی کارڈ اصل اور کاپیاں
2۔ عدد
سوٹ
2 سے 3
بینک رسید (اصل اور کاپیاں)
2۔ عدد
بنیان جیب والی
2 سے 3
فلائیٹ شیڈول لیٹر (اصل اور کاپیاں)
2۔ عدد
ازاربند+ سلائی
2 سے 3
گردن توڑ بخار نزلہ کا ٹیکہ کا اور پولیو کارڈ
1۔ عدد
گرم چادر
1۔ عدد
مسواک/برش
3۔ عدد
چٹائی (پلاسٹک)
1۔ عدد
پلیٹ پلاسٹک، گلاس، چمچہ، چائے کا سامان
جائے نماز
1۔ عدد
کتاب (مسائل حج وسیرت وغیرہ)
1۔ عدد
چادر (ڈبل بیڈ)
1۔ عدد
عینک بمع ڈوری (اگر استعمال کرتے ہوں)
2۔ عدد
احرام بیلٹ
1۔ عدد
جرابیں
2۔ سیٹ
ہینڈ بیگ
1۔ عدد
ٹوپی
2۔ عدد
بیگ (چھوٹا+بڑا)
2۔ عدد
شاپر
2۔ عدد
سیفٹی پن (بکسوئے)
2۔ عدد
موبائل فون+سعودی عرب کی سم
1۔ عدد
نیل کٹر
1۔ عدد
ادویات جو ضرورت ہوں
قینچی (چھوٹی)
1۔ عدد
ویل چیئر (معذور عمررسیدہ افراد کے لیے )
کنگھا
1۔ عدد
ماسک
2۔ عدد
سوئی دھاگہ
1۔ عدد
تولیہ
1۔ عدد
چمڑے کے موزے
1۔ سیٹ
قلم/کاغذ
1۔ عدد
صابن اور Vasline (سعودیہ سے لیں)
2۔ عدد
ریال
2۔ ہزار